یمن میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے حکومت اور حوثیوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدہ خوش آئند ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی زیرنگرانی یمن حکومت اور حوثیوں کے درمیان 1081 قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا،اقوام متحدہ نے یمن میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے دونوں فریقین پرمعاہدے پرعملدرآمد پر […]