counter easy hit

september

دورہ زمبابوے: قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

دورہ زمبابوے: قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

لاہور : پاکستان ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پا گیا، گرین شرٹس 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرے ڈال دینگے۔ زمبابوے نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرکے 6سال سے ویران سونے میدان آباد کئے تھے، اس دوران مہمان ٹیم نے سخت سیکیورٹی حصار میں3 ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز […]

سپین : حافظ عبد الرزاق صادق ستمبر 2015 کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست میں شامل

سپین : حافظ عبد الرزاق صادق ستمبر 2015 کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست میں شامل

سپین (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستانی نژاد اور پیپلز پارٹی سپین کے کوارڈی نیٹر حافظ عبدالرزاق صادق کتلان پارلیمینٹ کے انتخابات میں سپین کی سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے ستمبر2015 کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست میں شامل کرلیے گئے، انتخابات میں حصہ لینے والوں کی فہرست میں پاکستانی حافظ عبدالرزاق 23 ویں […]

باکسر عامر خان 12 ستمبر کو مے ویدر سے زور آزما ہوں گے

باکسر عامر خان 12 ستمبر کو مے ویدر سے زور آزما ہوں گے

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کہتے ہیں کہ وہ Floyd Mayweather سے فائٹ کریں یا نہ کریں مگر وہ مستقبل کے مے ویدر بن کر ابھریں گے۔ برطانوی باکسنگ اسٹار عامر خان 12 ستمبر کو ناقابل شکست باکسر Floyd Mayweather سے زور آزما ہوں گے۔ عامر خان کے پاس مے ویدر کو […]

مبارک ٹریول ایجنسی کے زریعے پہلہ حج گروپ 6 ستمبر کو ویانا سے روانہ ہو گا۔ مبارک علی

مبارک ٹریول ایجنسی کے زریعے پہلہ حج گروپ 6 ستمبر کو ویانا سے روانہ ہو گا۔ مبارک علی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مبارک ٹریول ایجنسی 17 ڈسٹرکٹ کے ڈائریکٹر الحاج مبارک علی نے پاکستان میڈیا ویانا سے ایک ملاقات میں بتایا کہ اس سال مبارک ٹریول ایجنسی کے زریعے اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کاپہلہ حج گروپ 6 ستمبر کو اور دوسرا حج گروپ 8 ستمبر کو ویانا سے سعودی […]

بلدیاتی انتخابات ستمبر 15 میں مکمل ہوں….عدالتِ عظمیٰ….!

بلدیاتی انتخابات ستمبر 15 میں مکمل ہوں….عدالتِ عظمیٰ….!

تحریر : بدر سرحدی قانون سے کوئی بالاتر نہیں …ہر روز ہر ایک سے میڈیا کے ذریعہ یہ نصابی بات سنتے آ رہے ہیں کہ قانون سے کوئی بالا نہیں ،تین برس ہوئے جب عدالت عظمےٰ نے حکم دیا کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں مقامی انتخابات کرائے جائیںمگر آج تک اِس عدالتی حکم پر عمل نہیں […]