counter easy hit

Serena Williams

یوایس اوپن: سرینا ولیمز بہن وینس ولیمز کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

یوایس اوپن: سرینا ولیمز بہن وینس ولیمز کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

نیویارک : عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں اپنی بہن وینس ولیمز کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ یو ایس اوپن عالمی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کی پیش قدمی جاری ہے،ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں انہوں نے اپنی بڑی بہن وینس ولیمز کو شکست دے کر […]

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، امریکی بہنیں سرینا اور وینس ولیمز نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، امریکی بہنیں سرینا اور وینس ولیمز نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

نیو یارک : نیو یارک میں کھیلے جانے والے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکی بہنیں سرینا اور وینس ولیمز نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سال کے آخری اور چوتھے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے اس مرحلے میں دونوں بہنیں ایک دوسرے کی حریف ہونگی۔ عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے ہم […]

سیریناولیمز کو راجرز ٹینس کپ کے سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست

سیریناولیمز کو راجرز ٹینس کپ کے سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست

ٹورنٹو : ٹینس کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی سیرینا ولیمز کو راجرز ٹینس کپ کےمیں سوئس کھلاڑی بیلنڈا بینسچ نے اپ سیٹ شکست دےدی۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کھیلے جانے والے ڈبلیو ٹی اے ٹورز راجرز کپ کے سیمی فائنل میں سیرینا ولیمز نے شروع میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور پہلا سیٹ […]

ٹینس رینکنگ، سرینا ولیمز اور جوکووک کی بادشاہت برقرار

ٹینس رینکنگ، سرینا ولیمز اور جوکووک کی بادشاہت برقرار

پیرس : سرینا ولیمز اور نووک جوکووک کی ٹینس میں بادشاہت برقرار ہے، ورلڈ فیڈریشن کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ میں دونوں سرفہرست ہیں۔ ومبلڈن ٹائٹل جیتنے والی امریکی اسٹار کے پوائنٹس کی تعداد 13 ہزار109 ہے، مینز میں سرفہرست سرب کھلاڑی نووک جوکووک نے 13 ہزار 845 پوائنٹس حاصل کیے ہوئے ہیں۔ […]

فرنچ اوپن ٹینس، سرینا ولیمز اور لوسی سفاروا نے فائنل میں جگہ بنا لی

فرنچ اوپن ٹینس، سرینا ولیمز اور لوسی سفاروا نے فائنل میں جگہ بنا لی

پیرس : فرنچ اوپن ٹینس اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ وومنز سنگل ایونٹ کے سیمی فائنلز میں امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے سوئٹزرلینڈ کی کھلاڑی کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے چار چھ، چھ تین اور چھ صفر سے فتح سمیٹی۔ دوسری […]