اہلسنت والجماعت کے سربراہ اور کارکنوں کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج
![اہلسنت والجماعت کے سربراہ اور کارکنوں کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج اہلسنت والجماعت کے سربراہ اور کارکنوں کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F02%2FMohammad-Ahmed-Ludhianvi.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد (یس ڈیسک) تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کئے گئے مقدمے میں جماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی سمیت دیگر قیادت کو بھی نامزد کیا گیا ہے جبکہ تھانہ آبپارہ میں اہلسنت والجماعت کے دو سو سے زائد کارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمات مذہبی منافرت پھیلانے، کار سرکار میں مداخلت اور ایمپلی فائر […]