counter easy hit

set

بریکنگ نیوز : عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت کب ہو رہی ہے ؟ تاریخ مقرر کر دی گئی

بریکنگ نیوز : عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت کب ہو رہی ہے ؟ تاریخ مقرر کر دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی جے کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ آئندہ برس فروری میں پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں سزائے موت کے منتظر انڈین شہری کلبھوشن یادیو کے مقدمے کی سماعت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت 18 فروری سے 21 فروری تک […]

صدر مملکت نے کفایت شعاری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ کل اسلام آباد ایئر پورٹ کیسے پہنچے اور پرواز میں کیا کرتے رہے؟ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

صدر مملکت نے کفایت شعاری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ کل اسلام آباد ایئر پورٹ کیسے پہنچے اور پرواز میں کیا کرتے رہے؟ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )صدر پاکستان عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی کفایر شعاری اور سادگی مہم کی مثال بنتے ہوئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایسا کام کر دیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنی اہلیہ کے ہمراہ بغیر پروٹوکول عام پرواز […]

پی سی بی نے نیا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا مگر کسے؟ جان کر ہی آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ ”اب ہمارے کھلاڑی بنیں گے چیتے“

پی سی بی نے نیا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا مگر کسے؟ جان کر ہی آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ ”اب ہمارے کھلاڑی بنیں گے چیتے“

لاہور ; پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گرانٹ بریڈبرن کو تین سال کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے گرانٹ بریڈبرن ایشیاءکپ سے پہلے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ فیلڈنگ کوچ مقرر ہونے کے بعد […]

ستمبر6 اور افواج پاکستان کے قربانی۔

ستمبر6 اور افواج پاکستان کے قربانی۔

تحریر شاہدانہ حمید پشاور ستمبر6 سن 1965  کو گزرے ہوئے 50 سال ہو چکے ہیں یہ دن ہماری عسکری تاریخ کا انتہائی اہم ترین دن ہے یہ دن ہمیں جنگ ستمبر کے ان دنوں کی یاد دلاتا ہے جب ہمسایہ ملک نے رات کی تاریکی میں ہمارے وطن عزیز پر حملہ کیا اور کہا کہ […]

آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز : قومی اسمبلی کی جیتی ہوئی پانچ نشستوں میں سے کونسی سیٹ رکھنی ہے ؟ کپتان نے فیصلہ کر لیا ، ٹائیگروں کو دنگ کر ڈالنے والی خبر آ گئی

آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز : قومی اسمبلی کی جیتی ہوئی پانچ نشستوں میں سے کونسی سیٹ رکھنی ہے ؟ کپتان نے فیصلہ کر لیا ، ٹائیگروں کو دنگ کر ڈالنے والی خبر آ گئی

میانوالی; لاہور ، اسلام آباد ، کراچی ، بنوں اور میانوالی میں عمران خان نے اپنے مخالف امیدواروں کو عبرتناک شکست دے کر پانچوں سیٹیں جیت لیں ، مگر ان میں سے ایک برقرار رکھ کر عمران خان کو باقی چار سیٹیں چھوڑنا تھیں ، مصدقہ ذرائع سے موصول ہونے والی تازہ ترین خبر کے […]

بڑی خبر : اہم اور جیتی ہوئی سیٹ خالی کرکے اس پر شاہ محمود قریشی کو لڑایا جائے گا اور پھر ۔۔۔۔ ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

بڑی خبر : اہم اور جیتی ہوئی سیٹ خالی کرکے اس پر شاہ محمود قریشی کو لڑایا جائے گا اور پھر ۔۔۔۔ ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

ظاہر پیر؛ تحریک انصاف کے ایم پی اے مخدوم ہاشم جواں بخت کا حلقہ پی پی 259 کی سیٹ خالی کرنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق اس حلقے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل مخدوم شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑایا جائے گا۔ مخدوم ہاشم جواں بخت دو حلقوں پی پی 259 اور […]

کراچی سے قومی اسمبلی کے نتائج مکمل، پی پی پی اور ایم کیو ایم کو اپ سیٹ شکستیں …..!!!

کراچی سے قومی اسمبلی کے نتائج مکمل، پی پی پی اور ایم کیو ایم کو اپ سیٹ شکستیں …..!!!

کراچی سے قومی اسمبلی کے نتائج مکمل، پی پی پی اور ایم کیو ایم کو اپ سیٹ شکستیں …..!!! کراچی: پاکستان کی قومی اسمبلی کی تمام 21 نشستوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آگئے جن کے مطابق 14 نشستوں پر تحریک انصاف، 4 پر ایم کیو ایم جبکہ پیپلز پارٹی 3 نشستیں ہی […]

81 سالہ جاپانی باڈی بلڈر نے ہمت کی نئی مثال قائم کردی

81 سالہ جاپانی باڈی بلڈر نے ہمت کی نئی مثال قائم کردی

ٹوکیو: دنیا بھر میں 70 اور 80 سال کے افراد ہڈیوں اور گھٹنوں کے درد یا دیرینہ امراض کے شکار ہونے لگتے ہیں لیکن 81 سالہ جاپانی شخص اب بھی نہ صرف بہت تندرست ہیں بلکہ باقاعدگی سے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں حصہ بھی لیتے ہیں۔ توشی سوکے کا نازاوا نے اپنی جوانی میں باڈی بلڈنگ کے […]

الیکشن 2018 : اسپیشل سروے ، اٹک ، راولپنڈی ، چکوال، جہلم ۔۔۔۔کہاں کون بازی لے جانیوالا ہے ؟ کہاں اپ سیٹ متوقع ہے ؟ گراف کے ذریعے کی گئی پیشگوئیاں اس لنک میں ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018 : اسپیشل سروے ، اٹک ، راولپنڈی ، چکوال، جہلم ۔۔۔۔کہاں کون بازی لے جانیوالا ہے ؟ کہاں اپ سیٹ متوقع ہے ؟ گراف کے ذریعے کی گئی پیشگوئیاں اس لنک میں ملاحظہ کیجیے

لاہور ; الیکشن میں 48 گھنٹے باقی ہیں ، صف اول کے پاکستانی  نے متوقع اور ممکنہ نتائج کے حوالے سے ایک خصوصی ضمیمہ شائع کیا ہے جس میں پاکستان کے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے متوقع نتائج گراف کی صورت میں دیے گئے ہیں جو متعدد سرویز کے بعد مرتب کیے گئے ہیں […]

الیکشن 2018 کی شفافیت پر سوالات اور اداروں پر جانبداری کے الزامات ۔۔۔۔۔ مگر عوام کے لیے قابل قبول نتائج کس طرح کے ہو سکتے ہیں ؟ بڑے کام کا تبصرہ ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018 کی شفافیت پر سوالات اور اداروں پر جانبداری کے الزامات ۔۔۔۔۔ مگر عوام کے لیے قابل قبول نتائج کس طرح کے ہو سکتے ہیں ؟ بڑے کام کا تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور ; اس دھاندلی کا کیا فائدہ کہ جسکے نتائج طوفان برپا کر دیں ویسے بھی نواز شریف کو انتخابی عمل سے تو باہر کیا جا چکا ہے۔ اتنا بڑا مقصد حاصل ہونے کے بعد اب صرف انتخابی نتائج کو قابل قبول بنانا ہے۔ اب یہی سب سے بڑا چیلنج ہے۔انتخابی عمل میں بعض نامور […]

الیکشن 2018 : کن کن اہم حلقوں میں بڑے اپ سیٹ ہونیوالے ہیں ؟ کن رہنماؤں کی ضمانتیں ضبط ہونے والی ہیں ؟ ناقابل یقین سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018 : کن کن اہم حلقوں میں بڑے اپ سیٹ ہونیوالے ہیں ؟ کن رہنماؤں کی ضمانتیں ضبط ہونے والی ہیں ؟ ناقابل یقین سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور ; انتخابات 2018 کی پولنگ میں تین روز باقی ہیں اور سیاسی جماعتوں نے الیکشن جیتنے کے لیے جائز اور ناجائز تمام حربوں کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے پارٹی قیادت کو ہی نہیں امیدواروں کی بھاری تعداد کو نوٹس دے رکھے ہیں ۔ نامور تجزیہ […]

راولپنڈی میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس قائم کیا جائے گا سابق ممبر اسمبلی نے دانستہ طور لڑکوں کیلئے تعلیمی ادارے نہ بننے دیئے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک

راولپنڈی میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس قائم کیا جائے گا سابق ممبر اسمبلی نے دانستہ طور لڑکوں کیلئے تعلیمی ادارے نہ بننے دیئے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک

راولپنڈی میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس قائم کیا جائے گا سابق ممبر اسمبلی نے دانستہ طور لڑکوں کیلئے تعلیمی ادارے نہ بننے دیئے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک راولپنڈی: (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ کے راولپنڈی سے نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ نوجوان تعلیم، صحت، […]

’مریکل ملی‘ کتے کی 49 کلوننگ کاپی، ورلڈ ریکارڈ قائم

’مریکل ملی‘ کتے کی 49 کلوننگ کاپی، ورلڈ ریکارڈ قائم

سیئول: دنیا میں سب سے زیادہ کلوننگ شدہ کتے ’مریکل ملی‘ کو 49 کلون کاپی بننے پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے متنازع ریسرچ ادارے سوآم بائیوٹیک 2006ء سے کتوں کی کلوننگ کر رہا ہے تاہم گزشتہ برس اگست سے اس ادارے نے […]

چیئرمین نیب نے بلوچستان کے دورے میں سادگی کی مثال قائم کردی

چیئرمین نیب نے بلوچستان کے دورے میں سادگی کی مثال قائم کردی

کوئٹہ: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بلوچستان کے 3 روزہ دورےمیں سادگی کی مثال قائم کردی، دورے کے دوران انھوں نے کوئٹہ میں اپنے خرچ پر طعام و قیام کیا اور سرکاری پروٹوکول بھی نہیں لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بلوچستان کے 3 روزہ دورے میں سادگی […]

الیکشن 2018: لاہور میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی دنگل ۔۔۔ کن کن حلقوں میں اپ سیٹ کا امکان ہے؟ شاندار سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018: لاہور میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی دنگل ۔۔۔ کن کن حلقوں میں اپ سیٹ کا امکان ہے؟ شاندار سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور; الیکشن ٹورنامنٹ 2018ء کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نہ صرف امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے بعد بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع کر دی ہے بلکہ پوسٹل بیلٹ پیپرز بھی ریٹرننگ افسران کو جاری کر دیئے ہیں۔ لاہور سمیت پاکستان بھر میں پاکستان تحریک انصاف اور ن […]

پرسما، جس نے پاکستانی سیاحتی مقامات کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے

پرسما، جس نے پاکستانی سیاحتی مقامات کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے

ویسے تو پاکستان اپنی تاریخی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ دنیا بھر سے آنے والے لوگ سب سے پہلے یہاں کی تاریخی عمارتوں ہی کا رُخ کرتے ہیں۔ دیکھا جائے تو پاکستان کے خوبصورت نظارے اس کی ترقی میں خصوصی کردار ادا کرتے آرہے ہیں۔ پاکستانی تاریخی مقامات ویسے […]

پاکستان سے سیریز؛ بیئر اسٹو دہرا کردار نبھانے کو تیار

پاکستان سے سیریز؛ بیئر اسٹو دہرا کردار نبھانے کو تیار

لندن: پاکستان کے خلاف سیریز میں جونی بیئر اسٹو دہرے کردار کیلیے تیار ہیں جب کہ وہ وکٹ کیپنگ کے ساتھ پانچویں نمبر پر بیٹنگ کی ذمہ داری بھی ادا کریں گے۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ نے اپنی بیٹنگ لائن میں ردوبدل کیا ہے جس کے تحت وکٹ کیپر بیٹسمین جونی بیئر اسٹو کو […]

فیصل آباد کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول نے مثال قائم کردی

فیصل آباد کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول نے مثال قائم کردی

معاشرے کی بےحسی کا شکار خواجہ سراؤں کو بالاخر ان کے حقوق دیے جانے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں اقدامات کیے جا رہے ہیں جن میں سے ایک فیصل آباد میں ان کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا اسکول بھی ہے۔ فیصل آباد میں خواجہ سراؤں کو علم […]

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

نارتھمپٹن: آل راؤنڈر شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔ شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ […]

پیرس، مسئلہ کشمیر کیلئے سیاسی جماعتوں کی وفاداری ایک طرف رکھ دیں گے، فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں آگیا تمام سیاسی جماعتوں کامتحد ہوکر جدوجہد پر زور

پیرس، مسئلہ کشمیر کیلئے سیاسی جماعتوں کی وفاداری ایک طرف رکھ دیں گے، فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں آگیا تمام سیاسی جماعتوں کامتحد ہوکر جدوجہد پر زور

پیرس (یس اردو نیوز) آج مورخہ ۱ مئی کو پیرس فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں لایا گیا-جس کا مقصد مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنا اور یورپ کے اندر مغربی دنیا کو کشمیر کی اصل صورتحال سے آگاہ کرنا ہے-کشمیر میں انڈیا کے ظلم اور بربریت کو بے نقاب […]

ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کا کیس سماعت کے لیے مقرر

ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کا کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کے حوالے سے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے، کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 3 مئی سے کرے گا۔ 5 رکنی لارجر بنچ میں […]

لاہور چڑیا گھر میں پرندوں کی افزائش نسل کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ

لاہور چڑیا گھر میں پرندوں کی افزائش نسل کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ

لاہور: چڑیا گھر کے شرمیلے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے بنانے اور نایاب پرندوں کی نقل وحرکت کو مانیٹر کرنے کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور کے چڑیا گھر کی انتظامیہ نے نایاب نسل کے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے بنانے کا […]