counter easy hit

set

کپاس پر تحقیق کیلیے ڈھائی ارب کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

کپاس پر تحقیق کیلیے ڈھائی ارب کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کپاس کی پیداواربڑھانے کے لیے ڈھائی ارب روپے مالیت کا انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں عالمی معیار کے مطابق کپاس کی پیداوار کے فروغ کے لیے تحقیق کی جائے گی تاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے انٹرنیشنل آرڈز […]

چھوٹی کھلونا کشتی نے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرلیا

چھوٹی کھلونا کشتی نے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرلیا

اسکاٹ لینڈ: دو بچوں کی تیار کردہ ایک کشتی مسلسل ایک سال سے کھلے سمندروں میں تیر رہی ہے اور ہزاروں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے باوجود اب تک نہیں ڈوبی۔ بچے عموماً چھوٹی کشتیاں تالاب یا سوئمنگ پول میں ہی چلاتے ہیں لیکن اسکاٹ لینڈ کے دو بھائیوں نے بحری قزاقوں والی ایک خوبصورت  کشتی […]

بھارت کی مزید سبکی، پاکستان سے کرکٹ تنازعے پر آئی سی سی پینل قائم

بھارت کی مزید سبکی، پاکستان سے کرکٹ تنازعے پر آئی سی سی پینل قائم

اہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے پر بھارت کو پھر منہ کی کھانا پڑ گئی، آئی سی سی نے دونوں ممالک کے درمیان قانونی جنگ پر تین رکنی پینل قائم کر دیا ہے، سماعت کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پی سی بی نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ […]

کیا ایم ایم اے الیکشن 2018ء میں کوئی بڑا اپ سیٹ کر سکتی ہے؟

کیا ایم ایم اے الیکشن 2018ء میں کوئی بڑا اپ سیٹ کر سکتی ہے؟

ایم ایم اے کے خدوخال کافی حد تک واضح ہو چکے ہیں۔ انتخابی نشان سے اتحاد کی سربراہی تک جمیت علمائے اسلام اس اتحاد پر اس طرح سے حاوی دکھائی دیتی ہے کہ جیسے ایم ایم اے کی تشکیل نہیں ہوئی بلکہ جماعت اسلامی نے اپنے آپ کو جمعیت علمائےاسلام میں ضم کر دیا ہو۔ […]

سمندر کے بیچوں بیچ قائم منفرد ”قلعہ ہوٹل”

سمندر کے بیچوں بیچ قائم منفرد ”قلعہ ہوٹل”

ہوٹل ” نومینز لینڈ فورٹ ” کو 1880 میں قلعے کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا ، 2012 ء میں اسے ہوٹل کے روپ میں ڈھال دیا گیا لندن: برطانیہ میں سمندر کے بیچوں بیچ ایک ایسا منفرد ہوٹل ہے جس تک پہنچنے کیلئے کشتیوں کے سوائے کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ ’’نو مینز لینڈ […]

چینی شخص نےترتیب دی پاکستانی قومی ترانے کی وائلن پر دھن

چینی شخص نےترتیب دی پاکستانی قومی ترانے کی وائلن پر دھن

پاک چین دوستی کی دنیا بھر میں مثالیں دی جاتی ہیں، اس دوستی کو سمندر سے گہری اور آسمان سے بلند بھی قرار دیا گیا ، تقریباً70سالہ اس دوستی میں چین اور پاکستان میں کئی حکومتی ادوار آئے اور گئے، دنیا میں کئی واقعات رونما ہوئے تاہم پاکستان اور چین کے تعلقات میں فرق نہیں […]

حج پالیسی کیخلاف دائر مقدمات یکجا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

حج پالیسی کیخلاف دائر مقدمات یکجا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

حج پالیسی کیخلاف دائر مقدمات یکجا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزارت مذہبی امور کی درخواست پر سماعت 14 فروری کو ہوگی چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کریگا وزارت مذہبی امور نے چار ہائی کورٹس میں جاری مقدمات یکجا کرنے کی استدعا کر رکھی ہے […]

پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی ہیومن رائٹس سیل کی صدر محترمہ شازیہ عبید نے حنا صداقت ایڈووکیٹ کو ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی شعبہ خواتین کی جوائنٹ سیکرٹری مقرر کردیا گیا

پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی ہیومن رائٹس سیل کی صدر محترمہ شازیہ عبید نے حنا صداقت ایڈووکیٹ کو ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی شعبہ خواتین کی جوائنٹ سیکرٹری مقرر کردیا گیا

پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی ہیومن رائٹس سیل کی صدر محترمہ شازیہ عبید نے حنا صداقت ایڈووکیٹ کو ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی شعبہ خواتین کی جوائنٹ سیکرٹری مقرر کردیا ہے۔ اس موقع پر صدرہیومن رائٹس سیل پی جے ڈی پی شازیہ عبید نے کہا کہ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی شاندار انداز میں آگے بڑھ […]

سعودی پٹرول سٹیشن پر خاتون کو انچارج مقرر کر دیا گیا

سعودی پٹرول سٹیشن پر خاتون کو انچارج مقرر کر دیا گیا

ولی عہد محمد بن سلمان ملک سے قدامت پسندی سے جڑی تمام رسومات کا فوری طور پر خاتمہ چاہتے ہیں سعودیہ عرب میں جدید ڈیجیٹل پٹرول پمپ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں کسی خوبصورت ہوٹل کی سی تمام خصوصیات موجود ہیں جس کی سب سے خاص بات اس پمپ کی انچارج […]

انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان نے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف تمام اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے۔ انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کو پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور شیخ رشید احمد نے چیلنج کر رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار اپیلوں […]

دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

ممبئی: بی جے پی رہنما نے دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر کرتے ہوئے رنویر سنگھ کی ٹانگیں توڑنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی فلم پدماوتی کی ریلیز میں مشکلات ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی ہیں، پہلے راجپوت برادری نے فلم کی ریلیز کی صورت میں پرتشدد رویہ […]

ملک بھر میں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت نے ملک بھرمیں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیا. حکومت نے ملک بھر میں مدارس کے جامع اور مکمل کوائف جمع کرنے کیلیے سروے شروع کردیا ہے سندھ کے 10 اضلاع میں 100 سے زائد غیر رجسڑڈ مدارس کو پہلے ہی بندکیا جاچکا ہے مدارس کا ڈیٹا از سر نو مرتب کرنے […]

خواجہ آصف کیخلاف اقامہ کیس کل سماعت کیلئے مقرر

خواجہ آصف کیخلاف اقامہ کیس کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف اقامہ کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف کیخلاف کیس کل پیر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں خصوصی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ […]

ڈپٹی میئر کے پارٹی چھوڑ جانے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے حکمت عملی مرتب کرلی

ڈپٹی میئر کے پارٹی چھوڑ جانے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے حکمت عملی مرتب کرلی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے اپنے مختلف ارکان اسمبلی کے ساتھ ڈپٹی میئر کراچی کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب اپنی آئندہ کی سیاسی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ حکمت عملی کے تحت متحدہ پاکستان کی قیادت کی جانب سے اپنے ارکان پارلیمنٹ ،سندھ اسمبلی اور بلدیاتی […]

کلبھوشن کیس، جسٹس(ر) تصدق جیلانی ایڈہاک جج مقرر

کلبھوشن کیس، جسٹس(ر) تصدق جیلانی ایڈہاک جج مقرر

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس میں جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کا ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کل با ضابطہ طور پر ایڈہاک جج کی تقرری بارے عالمی عدالت انصاف کو آگاہ کرے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان […]

’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے:امام حسین علیہ السلام

’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے:امام حسین علیہ السلام

امام حسین ؑ کا وقت کے جابر حکمران کو جواب ’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے،‘‘ بس رات کے وقت جب وہ سوتے ہیں تو ان کے خواب میں اللہ کے محبوب رسول اللہ ﷺ آتے ہیں ……….: ویڈیو تفصیل لنک میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 576

سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

برج ٹاﺅن: کریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بارباڈوس کے دارالحکومت برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے لیگ کے 25 ویں میچ میں سہیل تنویر نے 4 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر 5 […]

چین پر تجارتی پابندیاں لگا سکتے ہیں، امریکی وزیر تجارت

چین پر تجارتی پابندیاں لگا سکتے ہیں، امریکی وزیر تجارت

دوحہ: امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے چین اور یورپ پر الزام لگایا کہ وہ سستے قرضوں، توانائی میں زر تلافی اور ٹیکسوں میں چھوٹ کے ذریعے منصفانہ تجارت کی نفی کر رہے ہیں۔ اسٹریٹ جنرل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر تجارت ولبر راس نے چین اور یورپ پر […]

امریکا نے شام کی حدود میں اپنا خفیہ ائر بیس قائم کر دیا

امریکا نے شام کی حدود میں اپنا خفیہ ائر بیس قائم کر دیا

بیس کو کولیشن کے ساتھ تعاون کے مقصد کے تحت ایک لاجسٹک مرکز کے طور پر پلان کیا گیا ہے۔ برلن: امریکا نے شام کی جنگ میں زیادہ بڑے پیمانے پر کردار ادا کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، سیٹلائٹ مناظر سے پتا چلا ہے کہ شام کے شمالی علاقے کو بانی کے قریب […]

بھارت ارون بھارتی ٹیم کے بولنگ اور سنجے بنگر اسسٹنٹ کوچ مقرر

بھارت ارون بھارتی ٹیم کے بولنگ اور سنجے بنگر اسسٹنٹ کوچ مقرر

ممبئی: بھارت کے نئے کوچ روی شاستری کو اپنی پرانی سپورٹ ٹیم واپس مل گئی تاہم بی سی سی آئی کمیٹی اور شاستری میں میٹنگ کے بعد بورڈ نے بھارت ارون کو بولنگ کوچ اور سنجے بنگر کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ شاستری جب ٹیم ڈائریکٹر تھے تب بھی یہ دونوں اور فیلڈنگ […]

کینیڈا،دو افراد کا ایکساتھ 3فائر ٹرک کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

کینیڈا،دو افراد کا ایکساتھ 3فائر ٹرک کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

کینیڈاکے طاقتور باڈی بلڈرز نے کارنامہ انجام دیا ہے،ان مضبوط افراد نے ایک ساتھ 3فائر ٹرک کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا۔ یوں تو دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو سخت ترین ورزش کر کے اپنی باڈی بناتے ہیں لیکن ان صاحب کی طاقت کے تو کیا ہی کہنے۔ کینیڈاسے تعلق رکھنے والے […]

سپریم کورٹ: عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 11 جولائی کو مقرر

سپریم کورٹ: عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 11 جولائی کو مقرر

سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 11 جولائی کو مقرر کر دی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، عمران خان سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ اسلام آباد: عمران خان نااہلی کیس کی آخری سماعت 14 جون کو ہوئی تھی۔ عمران خان کے وکیل نعیم […]

سکیورٹی ادارے پارہ چنار میں امن قائم کریں :نیئر بخاری

سکیورٹی ادارے پارہ چنار میں امن قائم کریں :نیئر بخاری

ضیا الحق بارود کے ڈھیر اور نواز شریف چھوڑ گئے ، یہ دونوں ملک کیلئے تباہ کن ہیں :سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ پارہ چنار سانحہ کے بعد نااہل اور ناکام حکومت سے کیا مطالبات کریں ، سیکورٹی اداروں کے سربراہان پارہ […]

حکومت کا قومی ترانے کی دھن کو ترتیب دینے کا فیصلہ

حکومت کا قومی ترانے کی دھن کو ترتیب دینے کا فیصلہ

احمد جی چھاگلہ کی تیارکی گئی قومی ترانے کی اصلی دھن کو عالمی معیار کے سازوں کے مطابق نئی جدت دی جائے گی۔ اسلام آباد: حکومت کا قومی ترانے کی دھن کو ترتیب دینے کا فیصلہ، حکومت نے قومی ترانے کی اصلی دھن کو عالمی معیار کے سازوں کے مطابق اس میں جدت لانے کا […]