counter easy hit

sethi

نجم سیٹھی اس وقت کہاں ہیں اور عدالت میں پیش کیوں نہیں ہورہے؟ نئی کہانی سامنے آگئی

نجم سیٹھی اس وقت کہاں ہیں اور عدالت میں پیش کیوں نہیں ہورہے؟ نئی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اسلام آباد کے ایڈیشنل جج نے عمران خان کے ہرجانہ دعویٰ کی سماعت کرتے ہوئے نجم سیٹھی کو 28 ستمبر تک جواب جمع کروانے کی ہدایت کر تے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ہے ۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج محمد علی وڑائچ نے نجم سیٹھی کے خلاف وزیراعظم عمران خان […]

نجم سیٹھی نے عمران خان کو ناقابل یقین کہانی میں ناقابل یقن نام دے دیا

نجم سیٹھی نے عمران خان کو ناقابل یقین کہانی میں ناقابل یقن نام دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سینیئر صحافی نجم سیٹھی نے دعوایٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ان سے معافی مانگی تھی۔ انہوں نے کہا کہ معافی مانگنے والا شخص بڑا ہوتا ہے۔ سینئیر صحافی نے مزید کہا کہ عمران خان بھی کبھی ان کے دوست تھے پھر انہوں نے ان پر […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور سینئر صحافی نجم سیٹھی نے آپ نیوز کو بھی خیر باد کہہ دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور سینئر صحافی نجم سیٹھی نے آپ نیوز کو بھی خیر باد کہہ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور سینئر صحافی نجم سیٹھی نے آپ نیوز کو بھی خیر باد کہہ دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نجم سیٹھی نے ٹویٹر پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آپ نیوز چھوڑ دیا ہے لیکن میری آفتاب اقبال کے ساتھ بہت زیادہ رغبت ہے اس لیے […]

نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا 28 کروڑ کا نقصان کروا دیا

نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا 28 کروڑ کا نقصان کروا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف کیس آئی س سی میں ہار گیا ہے اور اب بھارتی کرکٹ بورڈ نے کیس کے اخراجات کی مد میں پاکستان سے 28.6 کرڑ روپے مانگ لیے ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوںنے کیس میں […]

نجم سیٹھی نے احسان مانی کو ایک اور نوٹس بھیج دیا ، مگر اب کس بات کا ؟ جانیے

نجم سیٹھی نے احسان مانی کو ایک اور نوٹس بھیج دیا ، مگر اب کس بات کا ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور سابق چیئرمین نجم سیٹھی کے درمیان قانونی جنگ میں شدت آگئی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ نجم سیٹھی اس کیس میں پی سی بی کے خلاف ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔پی سی بی کو نجم سیٹھی کے خلاف غلط معلومات فراہم کرنے والے افسر کو ملازمت […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان سپر لیگ کا حساب مانگ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط میں جاوید بدر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل قوم کے پیسوں سے منعقد کیا گیا ہے، پی ایس ایل کا حساب […]

نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال

نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال

لاہور:  نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال ہو گئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس نے میرے خلاف تمام پٹیشنز مسترد کر دیں، عمران خان نے بھی تسلیم کر لیا کہ 35 پنکچر والا الزام سیاسی بیان تھا، […]

قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے انہیں ناقابل عمل قرار […]

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

کولکتہ: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نے کہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔ فاسٹ بولرز وہی کرتے ہیں جو ان […]

کرکٹ میں چیٹنگ؛ آئی سی سی کو سخت اقدامات کرنا ہوں گے، نجم سیٹھی

کرکٹ میں چیٹنگ؛ آئی سی سی کو سخت اقدامات کرنا ہوں گے، نجم سیٹھی

کولکتہ: پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کھیل میں میچ فکسنگ، بال ٹیمپرنگ سمیت ہر قسم کی چیٹنگ کے خلاف ہے۔ نجم سیٹھی نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ پی سی بی ہر قسم کی چیٹنگ کیخلاف سخت خیالات رکھتا اور آئی سی سی کو بھی اس حوالے […]

ویسٹ انڈیز کے علاوہ دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آنے کو تیار ہیں، نجم سیٹھی

ویسٹ انڈیز کے علاوہ دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آنے کو تیار ہیں، نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم  آئندہ سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کرے گی جبکہ دیگر ملکوں کی ٹیمیں بھی پاکستان آنے کے لئے تیار ہیں لیکن ابھی ان کے نام نہیں بتا سکتا۔ پی ایس ایل کے ڈرافٹ کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم میں […]

نجم سیٹھی نے آفریدی کو ورلڈ الیون کا حصہ بنانے کی تجویز مسترد کردی

نجم سیٹھی نے آفریدی کو ورلڈ الیون کا حصہ بنانے کی تجویز مسترد کردی

لاہور: نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کو ورلڈ الیون کا حصہ بنانے کی تجویز مسترد کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آل راؤنڈر ریٹائر ہوچکے، میں نے خود ان سے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش کی توانھوں نے کہا تھا کہ مجھے ضرورت نہیں، اس لیے میرے خیال […]

میزبان ٹیم کے اعلان سے متعلق سوال پر نجم سیٹھی لاجواب

میزبان ٹیم کے اعلان سے متعلق سوال پر نجم سیٹھی لاجواب

لاہور: ورلڈ الیون کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔ پریس کانفرنس کے آغاز میں چہکتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ آج وہ دن آگیا جس کا آپ سب کو انتظار تھا، مجھے تنگ کیا ہوا تھا کہ ورلڈ الیون کے نام دے دو، ہماری ایکسکلوسیو اسٹوری بن […]

نجم سیٹھی کی چیرمین پی سی بی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

نجم سیٹھی کی چیرمین پی سی بی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں نجم سیٹھی کی بطور چیرمین پی سی بی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس مامون الرشید شیخ اور جسٹس ناصر اقبال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف […]

ایشین کرکٹ کی سربراہی بھی نجم سیٹھی کو مل گئی

ایشین کرکٹ کی سربراہی بھی نجم سیٹھی کو مل گئی

لاہور: نجم سیٹھی  نے پی سی بی کا چیئرمین بننے کے بعد پی ایس ایل کمپنی پروجیکٹ کی طرح ایگزیکٹیوکمیٹی کا بیک اپ بھی ختم کردیا تاہم شہریار خان کی رخصتی کے ساتھ ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بھی انھیں مل گئی۔ ذکا اشرف سے طویل عدالتی محاذ آرائی پر سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں نجم سیٹھی […]

اے سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے نجم سیٹھی کولمبو روانہ

اے سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے نجم سیٹھی کولمبو روانہ

چیئرمین پی سی بی ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے سری لنکا روانہ ہوگئے۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ حکام سے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نےکولمبو روانگی سے قبل لاہور ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے […]

شہریار خان کی نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

شہریار خان کی نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور: پی سی بی کے سبکدوش چیرمین شہریار خان نے نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ پی سی بی کے سبکدوش ہونے والے چیئرمین شہریار خان نے نجم سیٹھی کو متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے، اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس بات پر خوشی […]

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی نجم سیٹھی کا پہلا ہدف

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی نجم سیٹھی کا پہلا ہدف

لاہور: پی سی بی کے نومنتخب چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو پہلا ہدف قرار دیا ہے۔ چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ کل سری لنکا روانہ ہو رہا ہوں جہاں سری لنکن ٹیم اور انڈر 19 کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بات […]