counter easy hit

settlement

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام جدہ میں مقبوضہ کشمیر کے تنازعے کے پرامن حل میں بیرونی کردار کے موضوع پر ویبینار کا اتہام کیا گیا، ویبینار میں ہندوستان کے 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر […]

افغانستان، صدر اشرف غنی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے درمیان مصالحت کامیاب، عبداللہ عبداللہ کا اہم ترین عہدہ قبول کرنے کا عندیہ

افغانستان، صدر اشرف غنی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے درمیان مصالحت کامیاب، عبداللہ عبداللہ کا اہم ترین عہدہ قبول کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ جامع حکومت کے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں اور عبداللہ عبداللہ اعلٰی مفاہمتی کونسل کی قیادت کا عہدہ قبول کر لیں گے۔ یہ بات افغانستان کے نائب صدر دوئم سرور دانش نے افغانستان میں اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ دیبرا […]

سیاسیی تہلکہ : بالآخر برف پگھلنے لگی۔۔۔ حکومت کی جانب سے زبردست اعلان کر دیا گیا

سیاسیی تہلکہ : بالآخر برف پگھلنے لگی۔۔۔ حکومت کی جانب سے زبردست اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بالآخر برف پگھلنے لگی، حکومت کی جانب سے زبردست اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم وفاق کی تمام اکائیوں کو ساتھ لے کر چلنے اور ملکی ترقی کے ثمرات پاکستان کے کونے کونے میں پہنچانے کا […]

سب نے ایک دوسرے کو معاف کر کے آپس میں صلح کر لی۔۔۔!!! شریف خاندان اور حکومت کے درمیان سب کچھ طے، پاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

سب نے ایک دوسرے کو معاف کر کے آپس میں صلح کر لی۔۔۔!!! شریف خاندان اور حکومت کے درمیان سب کچھ طے، پاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ این آر او بے نظیر اور دیگر شخصیات کو دیا گیا ہے،اس کا آئیڈیا نیلسن منڈیلا نے دیا تھا جس کا مطلب ہے کہ جو ہوا اس کو بھول جاو اور کوئی بدلہ نہیں لینا،گوروں نے مدتوں تک حکومت کی […]

سعودی سرمایہ کاری کے آغاز کیلئے جلد سے جلد معاملات طے کیے جائیں

سعودی سرمایہ کاری کے آغاز کیلئے جلد سے جلد معاملات طے کیے جائیں

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا جلد سے جلد آغاز کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا، ولی عہد محمد بن سلمان نے حکومت پاکستان کو سعودی سرمایہ کاری کیلئے معاملات جلد سے جلد طے کرنے کا پیغام بھجوا دیا، جبکہ سعودی عرب کا 14 رکنی خصوصی وفد بھی پاکستان […]

اسرائیل کے قیام کے 70 برس مکمل، یوم نکبہ پر فلسطینیوں کا احتجاج

اسرائیل کے قیام کے 70 برس مکمل، یوم نکبہ پر فلسطینیوں کا احتجاج

غزہ: پرعزم فلسطینی اپنی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے 70 سال مکمل ہونے پر آج یوم نکبہ منارہے ہیں جبکہ احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ جاں بحق فلسطینیوں کی تدفین کا عمل بھی جاری ہے۔ خیال رہے کہ 15 مئی 1948 کو اسرائیل کے وجود میں آنے پر فلسطینی عوام اس دن کو […]

یہودی آبادکاری کے بل پر عالمی برادری کی مذمت

یہودی آبادکاری کے بل پر عالمی برادری کی مذمت

اقوام متحدہ، یورپی یونین، نے مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آبادکاری کے منصوبے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آبادکاری کو اسرائیل کی جانب سے قانونی قرار دینا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور امریکا […]

برطانیہ کے مظلوم باپ

برطانیہ کے مظلوم باپ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت نظیر سحر انگیز قدرتی مناظر سے لبریز وادی ہیلی فیکس (برطانیہ) کا ترکش ریسٹورانٹ 60 سالہ بوڑھے پاکستانی کی ہچکیوں، آنسوئوں اور آہ و بکا سے ماتم کدہ بنا ہوا تھا، ہم سارا دن وادی کے دلفریب دلکش اور سحر انگیز مناظر سے اچھی طرح سے لطف اندوز ہو […]

پاکستان اور بھارت پرامن تصفیہ کیلیے مذاکرات کریں، حریت رہنما

پاکستان اور بھارت پرامن تصفیہ کیلیے مذاکرات کریں، حریت رہنما

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کا خوش اسلوبی سے حل تلاش کرنے کیلیے پر امن مذاکرات شروع کریں۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے سری نگر میں جاری ایک بیان میں کنٹرول لائن پر فائرنگ میں قیمتی انسانی […]

یمن کے بحران کا مذاکرات کے ذریعے حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں، سرتاج عزیز

یمن کے بحران کا مذاکرات کے ذریعے حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یمن کے بحران پر پاکستان کے کردار کے بارے میں حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہوگا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن میں موجود بحران میں طوالت سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوسکتا […]

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے 75 ویں یوم پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ نریندر مودی نے یوم پاکستان پر وزیراعظم نواز شریف کو مبارکباد دی۔ نریندر مودی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک تمام تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے حل ہو […]

الطاف حسین کی معذرت خوش آئند، معاملات دھونس سے نہیں مذاکرات سے حل ہونگے، شیریں مزاری

الطاف حسین کی معذرت خوش آئند، معاملات دھونس سے نہیں مذاکرات سے حل ہونگے، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی معذرت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نازیبا الفاظ کے استعمال پر الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی معذرت موجودہ ماحول […]