By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 armed men, exchange, fire, France, injured, people, police, several injured, تبادلہ, زخمی, فائرنگ, فرانس, متعدد افراد, مسلح افراد, پولیس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس : فرانس کے شمالی قصبے روبیکس میں دو مسلح افراد اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک بنک مینجر اور اسکے گھر والوں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بیلجیئم کی سرحد کے قریب واقع قصبے روبیکس میں دو کلاشنکوف بردار ایک سروس سٹیشن […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 Hezbollah, Israeli military convoy, rocket pregnant, several injured, soldiers, اسرائیلی, حزب اللہ, راکٹ حمل, فوجی قافلے, فوجی ہلاک, متعد زخمی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بیروت (یس ڈیسک) حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی قافلے پر حملے کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی سرحدی علاقے شیبا فارمز میں فوجی قافلے کو نشانہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 attacked, grenades, karachi, killed, Malir, several injured, حملہ, دستی بم, متعدد زخمی, ملیر, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) ملیر کے علاقے داؤد گوٹھ میں جوئے کے اڈے پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ ملیر کے علاقے داؤد گوٹھ میں نامعلوم ملزمان جوئے کے اڈے پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی […]
By Yes 1 Webmaster on January 11, 2015 bus, Collision, karachi, killed, oil tanker, people, several injured, افراد, آئل ٹینکر, بس, تصادم, جاں بحق, زخمی, متعدد, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں سپر ہائی وے لنک روڈ پر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ہوا۔ بس کراچی سے شکار پور جا رہی تھی کہ اچانک سامنے سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ بس میں آگ لگنے کے باعث 59 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 firing, indian army, several injured, Shakargarh sector, بھارتی فوج, زخمی, شکر گڑھ سیکٹر, فائرنگ, متعدد اہم ترین, مقامی خبریں

شکر گڑھ (یس ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے پاکستانی سرحدوں کی خلاف ورزی اور بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بھارتی فوج کی جانب سے شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس سے متعدد شہری زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے دوران ننگل، چک بیکا، جگوال، ابیال ڈوگر اور […]
By Yes 2 Webmaster on December 12, 2014 kabul, people killed, several injured, suicide attacks, افراد, خود کش حملوں, متعدد زخمی, کابل, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

کابل (یس ڈیسک) حکام کے مطابق شام کے وقت فرانسیسی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے ایک سکول کی تقریب کے دوران ایک نو عمر لڑکے نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا۔ جسکے نتیجے میں ایک جرمن شہری ہلاک اور سولہ افراد زخمی ہو گئے۔ دوسرا حملہ صبح سویرے کابل کے مشرقی […]