By Web Editor on June 20, 2018 aerial, attack, fighter, Israeli, of, on, planes, settlements, several اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
غزہ : اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے گذشتہ شب فلسطین کی آزادی پسند جماعت حماس کے متعدد ٹھکانوں پر 25 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں، اسرائیلی حملوں میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے منگل اور بدھ […]
By Web Editor on June 13, 2018 17, A, accident, and, bus, DUE, high-speed, injured, killed, others, people, pradesh, several, to, uttar, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش میں مسافر بس الٹنے سے 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثہ ضلع مین پوری میں پیش آیا جب تیزرفتار بس سڑک کے درمیان بنے ڈوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، ایک عینی شاہد کا کہنا ہے ڈرائیور غیر […]
By Web Editor on June 12, 2018 14, and, Bank, crore, from, in, kiloscope, Rawalpindi, robbery, Rs, several, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے، بینک منیجر کا کہنا کہ ڈاکو رات 2 سے4 بجے کے دوران بینک میں داخل ہوئے، ایک سیکیورٹی […]
By Web Editor on June 12, 2018 distribution, divided, factions, into, N, on, party, PML, several, ticket اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عام انتخابات 2018ء کے پیش نظر ملک کی تمام سیاسی جماعتوں میں ٹکٹس کی تقسیم کی گونج سنائی دیتی ہے۔ حال ہی میں پی ٹی آئی نے عام انتخابات 2018ء کے لیے اپنے اُمیدواروں کو ٹکٹس جاری کیے جس پر پی ٹی آئی کو سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ تاہم ٹکٹوں […]
By Web Editor on May 19, 2018 again, attack, Died, including, once, pakistanis, several, under, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کراچی (ویب ڈیسک)کراچی امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کو9 جون 2018 کو وطن واپس پہنچنا تھا۔سبیکا شیخ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرہوسٹن کے نزدیک سانٹافے ہائی اسکول میں گزشتہ روز طالبعلم کی فائرنگ سے چل بسیں۔سبیکا شیخ کے اہلِ خانہ بیٹی کی المناک […]
By Web Editor on April 25, 2018 chief, convoy, crashes, in, justice, Mansehra, of, pakistan, Pakistan's, several, shifted, vehicles, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مانسہرہ: بالا کوٹ جاتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکے قافلے میں جانے والی 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ چیف جسٹس پاکستان زلزلہ زدگان کی صورت حال کے جائزے کے لیے اسلام آباد سے بالا کوٹ جارہے تھے کہ مانسہرہ کے قریب پکوال چوک پر ان کے قافلے میں شامل 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا […]
By Web Editor on March 24, 2018 and, armed, carry, constable, cops, firing, in, injured, killed, Kotli, men, on, one, police, PS, SATTIAN, several, Suzuki, Van اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں گشت میں مصروف پولیس ملازمان پر سوزوکی کیری وین سے فائرنگ کردی گئی۔ کانسٹیبل مظہر حسین فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ پولیس ملازمان نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی جس پر فائرنگ کا واقع پیش آیا۔ پولیس ملازمان معمول کی گشت کر رہے تھے۔ علاقے کی ناکہ بندی […]
By Web Editor on March 8, 2018 accident, bus, chichawatni, College, damaged, Died, in, injured, of, one, Punjab, several, student اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد) کمیر عارفوالا روڈ پر 119 کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پنجاب کالج کی بس الٹ گئی حادثے میں 1 طالب علم جانبحق 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 282
By MH Kazmi on January 16, 2018 deals, India, Israeli, Prime Minister, several, signed, visiting, WITH NARENDERA MODI اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کی جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان سائبر سیکیورٹی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے بن یامین نیتن یاہو نے حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کی اور اس موقع پر […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 and, belgium, blast, bomb, in, injured, killed, several, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیلجیم کے شہر انٹورپ میں دھماکا ہوا ہے، نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے ایک عمارت گر گئی، جبکہ کئی عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ دھماکا انٹورپ شہر میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں ہوا جبکہ پولیس کے کہنا ہے کہ دھماکا […]
By Web Editor on January 4, 2018 cities, fog, in, including, lahore, of, Punjab, several, stay اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث زندگی مفلوج ہوگئی جب کہ فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ لاہورسمیت پنجاب کے بیشترشہروں میں دھند نے ڈیرے ڈال دیئے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے سڑکوں پر گاڑیاں سست روی کا شکارہوگئیں جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ لاہور ایئرپورٹ […]
By MH Kazmi on December 11, 2017 attacked, bus, in, injured, new york, several, terminal اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: امریکا کے سب سے بڑے بس ٹرمینل پر دھماکا نیو یارک کے اہم ترین علاقے مین ہیٹن میں بس ٹرمینل کے قریب دھماکے کی اطلاعات ملی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق مین ہیٹن میں ہونے والا دھماکا بس ٹرمینل پورٹ اتھارٹی میں ہوا۔ […]
By Web Editor on November 21, 2017 contineous, failed, Faizabad:, interchange, Negotiations, of, on, Protests, several, times اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: حکومت کا وزیر قانون کے استعفے سےانکار، دھرنے والے بھی ڈٹ گئے، بیٹھک آج پھر ہوگی۔ حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے کئی دور بے نتیجہ رہے، فیض آباد انٹر چینج پر 15 روز سے دھرنا جاری ہے۔ گزشتہ روز دھرنا ختم کرانے کیلئے حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان پنجاب ہاؤس […]
By Web Editor on November 15, 2017 closed, DUE, fog, forecast, from, Motorway, of, places, Punjab, rain, several, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بارش کے باوجود پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا سلسلہ برقرار، موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 6, and, Arrest, held, in, Operation, progress, Rad ul Fassad, several اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز
ایف سی بلوچستان اورانٹیلی جینس اداروں نے ڈیرہ مراد جمالی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرکے 850کلوگرام دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت آپریشن چنہ نالہ چھترایریا میں کیا گیا،آپریشن کے دوران 850کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔برآمد کیے گئے دھماکہ خیز مواد میں […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 countries, from, given, has, India, intelligence, revealed, services, several اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جو خود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا۔ بھارت کے یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب میں نریندرمودی نے انکشاف کیا کہ دنیا کے کئی ممالک بھارت کو انٹیلی جنس میں مدد دے رہے ہیں اور […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 been, Colombo, have, in, Indian, records, reversed, several, team, test, the اہم ترین, خبریں, کھیل
کولمبو: دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی کھلاڑیوں نے کئی ریکارڈ الٹ پلٹ کر رکھ دیے، بھارت کی مسلسل سیریز فتوحات کی تعداد 8 تک جا پہنچی۔ بھارت نے کولمبو میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو ایک اننگز سے زیر کرکے پہلی بار سیریز بھی اپنے نام کرلی، یہ اس کی مسلسل آٹھویں سیریز کامیابی […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 Board, case, fixing, from, lakhs, rupees, several, spending, the, treasury اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: کئی ماہ گذرنے کے باوجود پی سی بی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کو انجام تک نہیں پہنچا سکا، اس پر اب تک خزانے سے کئی لاکھ روپے خرچ ہو چکے ہیں۔ ماہ فروری میں پی ایس ایل ٹو کے دوران اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے آنے سے پاکستانی کرکٹ کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑا،بورڈ نے ابتدا […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 Board, changes, close, dramatic, in, several, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
آپ کتنے ہی امیر اور مشہور کیوں نہ ہوں، اگر دفتر کے کمرے پر چیئرمین پی سی بی کی تختی لگی ہو تو اس خوشی اور اطمینان کا کوئی نعم البدل ہو ہی نہیں سکتا، شاید یہی وجہ ہے کہ بڑے بڑے لوگ اس عہدے کو حاصل کرنے کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 attack, cyber, nuclear, on, plants, power, several, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا میں گزشتہ دو ماہ کے دوران کئی جوہری بجلی گھروں پرسائبرحملوں کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق رواں برس مئی اور جون کے دو مہینوں کے دوران امریکا میں جوہری بجلی گھروں پر سائبر حملے کئے گئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 another, bunch, Civilians, in, incident, injured, London, of, several, Vehicle اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن میں شہریوں پرگاڑی چڑھانےکاایک اورواقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں متعد راہگیر زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فینزبری پارک اسٹیشن کےقریب ڈرائیور نےراہگیروں پرگاڑی چڑھادی، جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق زخمی افرادایک مسجد سے تراویح پڑھ کرنکل رہےتھے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 100, areas, arresting, in, Karachi., more, people, police, raids, several, than اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران سو سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا۔ کراچی: شیرشاہ سے پولیس نے کے الیکٹرک کے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے تار برآمد کر لئے۔ عوامی کالونی […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 firing, in, injured, Munich, several, subway اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جرمن شہرمیونخ کےنواح میں سب وےپرفائرنگ کے نتیجےمیں متعددافرادزخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سب وےفائرنگ واقعےمیں زخمی ہونے والوں میں خاتون پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کا ممکنہ طور پر دہشت گردی سے تعلق نہیں ہے۔جرمن پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ سب وےپرپولیس آپریشن کےدوران […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 Down, fall, feet, mobile, phone, several, using, while, woman Fun & Performance, اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال تو ویسے ہی نقصان دہ ہے لیکن پیدل چلتے موبائل کا استعمال اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون موبائل فون استعمال کرنے میں ایسی مگن ہوئیں کہ زیر زمین جا گریں۔چھ فٹ کی گہرائی میں گرنے والی […]