counter easy hit

severe

بھارت کی 9 ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں

بھارت کی 9 ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں

بھارت کی9 ریا ستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ،مہاراشٹر میں گرمی کی شدت سے 2 افراد کی جانیں چلی گئیں ۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے دہلی کے شہریوں کو بھی گرمی سے خبردار کردیا، بھارت کی شمالی، وسطی اور مغربی ریاستوں میں گرمی کی لہر جا ری ہے۔ ہریانہ، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، […]

لندن حملے کے بعد کینیڈا اور آسٹریلیا میں سیکورٹی سخت

لندن حملے کے بعد کینیڈا اور آسٹریلیا میں سیکورٹی سخت

لندن حملے کے بعد کینیڈا میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ پارلیمنٹ ہل پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ وزیر شہری تحفظ راف گوڈیل کا کہنا ہے کہ یہ اقدام لندن حملے کے بعد کیا گیا ہے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات کرلیے ہیں۔ لندن کے حملے کے بعد […]

گلگت بلتستان میں برف باری کے باعث حالات سنگین

گلگت بلتستان میں برف باری کے باعث حالات سنگین

گلگت بلتستان میں برف باری کے باعث حالات سنگین ہوگئے ہیں۔ اسکردو میں دریائے سندھ پرمعلق دوپل گر گئے۔ گاؤں پندےسمیت بالائی دیہات کا اسکردوشہر سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ اسکردو میں دوروزقبل ہونے والی برف باری کے باعث دریائے سندھ پرقائم پل بھی گر گئے جس کے بعد گاؤں پندےسمیت بالائی دیہات کا اسکردوشہر […]

کراچی :شارع فیصل پر ریجنٹ پلازہ تا میٹروپول شدید ٹریفک جام

کراچی :شارع فیصل پر ریجنٹ پلازہ تا میٹروپول شدید ٹریفک جام

کراچی میں شارع فیصل پر ہوٹل ریجنٹ پلازہ سے میٹروپول تک شدید ٹریفک جام ہوگیا،کرا چی واٹربورڈ کے عملے نے مصروف ترین سڑک دن دیہاڑے کھود دی ہے، جس کےباعث میٹرو پول چورنگی پرٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔ شارع فیصل سےمیڑوپول آنےوالی سڑک اورشارع فیصل پرایف ٹی سی پُل سے عائشہ باوانی کالج اور میٹروپول […]

مسلمانوں کی سخت جانچ پڑتال، امریکہ میں شدید احتجاج

مسلمانوں کی سخت جانچ پڑتال، امریکہ میں شدید احتجاج

امریکا میں سات مسلم ممالک کےشہریوں کی سخت جانچ پڑتال کے حکم نامے کے خلاف مسلم تنظیموں اور رہنماؤں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہاہے ۔ ڈیموکریٹ رہنما ڈاکٹرآصف محمود کہتے ہیں یہ حکم نامہ صرف مسلمانوں کو روکنے کے لیے بنایا گیا جس سے یہاں بسنے والے مسلم خاندان بھی متاثر ہوں گےانہوں نے […]

امریکا میں طوفان ،دیگر ممالک میں بھی موسم سخت،16افراد ہلاک

امریکا میں طوفان ،دیگر ممالک میں بھی موسم سخت،16افراد ہلاک

جنوب مشرقی امریکی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔برطانیہ میں بھی رواں ہفتے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ ہوا کے بگولوں اور آندھی سے ریاست جارجیا، مسی سپی، فلوریڈا اور الاباما متاثر ہوئے۔بگولوں اور آندھی نے کئی مکانوں کو ملبے کے ڈھیر میں […]

سکھر بیراج کی بھل صفائی، پینے کے پانی کا شدید بحران

سکھر بیراج کی بھل صفائی، پینے کے پانی کا شدید بحران

سکھر بیراج سے نکلنے والی نہروں کی بھل صفائی کے دوران نہروں کی بندش کے باعث دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی کے باعث سکھر شہر کے متعدد علاقوں میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ محکمہ آبپاشی کی جانب سے میونسپل کارپوریشن، محکمہ نساسک، […]

کراچی میں عاطف اسلم کا کنسرٹ انتہائی بدنظمی کا شکار

کراچی میں عاطف اسلم کا کنسرٹ انتہائی بدنظمی کا شکار

کراچی: عاطف اسلم اور عابدہ پروین کا کنسرٹ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث انتہائی بدنظمی کا شکار ہوگیا جب کہ عاطف اسلم نے لڑکیوں کوہراساں کرنے پرلڑکوں کو جھاڑ پلادی۔ ڈیفنس میں واقع معین خان اکیڈمی میں عاطف اسلم، عابدہ پروین اورعاصم اظہر کا کنسرٹ ہوا جس میں انتظامیہ کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ انتظامات کے […]

داعش القاعدہ کیخلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے، ایمن الظاہری کی ابو بکر البغدادی پر سخت تنقید

داعش القاعدہ کیخلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے، ایمن الظاہری کی ابو بکر البغدادی پر سخت تنقید

 لندن: القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے داعش کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک تازہ آڈیو پیغام میں الظواہری نے کہاہے کہ داعش القاعدہ کیخلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے۔65 سالہ مصری انتہا پسند نے کہا کہ داعش کا رہنما ابو بکرالبغدادی الزام عائد کرتا ہے کہ القاعدہ […]

کراچی میں شدید دھند، ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول متاثر

کراچی میں شدید دھند، ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول متاثر

کراچی کے مختلف علاقوں میں دھند چھا گئی ہے۔ ایئرپورٹ سگنل سے ملیر ہالٹ، ملیر15 سے قائدآباد اسٹیل ٹاون نیشنل ہائی وئے سمیت سپرہائی 2گھنٹے تک شدید دھند کی لپیٹ میں رہے ہیں۔ ٹریفک پولیس کی شہریوں کو احتیاط سے گاڑی چلانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شارع فیصل ائیرپورٹ سگنل […]

لاہور : شدید دھند،فلائٹ آپریشن معطل ،موٹروے بند

لاہور : شدید دھند،فلائٹ آپریشن معطل ،موٹروے بند

پنجاب بھر میں شدید دھندکے باعث حد نگاہ کم ہوگئی ،لاہور ائرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے درجنوں پروازیں متاثر ہوئی ہیں، دھند کے باعث ایم ٹو لاہور سے سیال موڑ تک موٹروے بند ہے، مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پنجاب کے بعض شہروں میں آج بھی شدید دھند کا […]

خیبر پختونخوا،پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدیددھند

خیبر پختونخوا،پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدیددھند

خیبر پختونخوا ،پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، لاہور ایئرپورٹ بند ہونے کے باعث پروازوں کی آمدروفت معطل ہوگئی۔موٹر وے اور نیشنل ہائی وے بھی کئی مقامات پر بند ہے جبکہ کراچی کے ایئرپورٹ کے اطراف بھی رات بھر دھند چھائی رہنے کے بعد صبح سویرے چھٹ گئی۔ پشاور سے […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار

 لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدیددھند کاراج اب بھی برقرار ہے جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب کےمختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے، حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹروے کے بابو […]

کراچی آپریشن کو مزید بےرحم اور تیز کردیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی آپریشن کو مزید بےرحم اور تیز کردیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امن وامان کے حوالے سے بہت کچھ کرنا باقی ہے اسی لئے کراچی آپریشن کو بے رحم اور تیز کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا۔  اجلاس میں محکمہ ایکسائزکےانفراسٹرکچر کےکورٹ کیسز پر غور، سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی ترمیمی بل […]

بھارت میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

بھارت میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

نئی دہلی (یس ڈیسک )بھارت میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی ریکارڈ حد تک پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جب سے ریکارڈ رکھنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے، یہ اب تک کا بلند ترین درجہ حرارت ہے۔ یہ بلند ترین درجہ حرارت بھارتی ریاست راجستھان کے […]

تحریک انصاف فرانس برسلز میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کرتی ہے یوم قرارداد پاکستان پروگرام ملتوی کا اعلان

تحریک انصاف فرانس برسلز میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کرتی ہے یوم قرارداد پاکستان پروگرام ملتوی کا اعلان

برسلز : تحریک انصاف فرانس کے کوارڈینٹر گلزار احمد لنگڑیال اور دیگر سینئر قیادت نے برسلز میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے اور دھماکوں کے نتیجے میں زخمی و جان بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی و ہمدردی کرتے ھوئے کہا ہے کہ ان دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں […]

پاکستان سمیت بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پاکستان سمیت بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے کئی شہروں سمیت بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پورے ہمالیہ ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کےشمالی علاقوں میں زلزلے کی شدت 7.7ریکارڈ کی گئی […]

چین اور امریکا میں شدید برف باری، سڑکوں پر پھسلن

چین اور امریکا میں شدید برف باری، سڑکوں پر پھسلن

بیجنگ (یس ڈیسک) چین کے علاقے سنکیانگ اور امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید برف باری کے بعد ہر شے برف میں چھپ گئی ہے، پھسلن کے باعث مسافروں کو سڑکوں پر گاڑی چلانے میں پریشانی کا سامنا ہے۔ چین کے علاقے سنکیانگ میں شدید برف باری ہوئی، کہیں کہیں 50 سینٹی میٹر تک برف باری […]

وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی باکسر عامر خان کی ملاقات، سانحہ پشاور کی شدید مذمت

وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی باکسر عامر خان کی ملاقات، سانحہ پشاور کی شدید مذمت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ملاقات کی اور سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران ہیوی ویٹ باکسر عامر خان نے سانحہ پشاور پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انسداد دہشتگردی کے لئے حکومتی […]