counter easy hit

sewage

سیوریج کا گندا پانی سمندر میں چھوڑنے پر ڈی ایچ اے کی سرزنش

سیوریج کا گندا پانی سمندر میں چھوڑنے پر ڈی ایچ اے کی سرزنش

کراچی: واٹر کمیشن کے سربراہ نے سیوریج کا گندا پانی سمندر میں چھوڑنے پر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے حکام کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریٹمنٹ پلانٹس لگا کر اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق فراہمی و نکاسیٔ آب سے متعلق کمیشن کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ کورنگی اورصنعتی […]

سپریم کورٹ کا کراچی میں بارش سے پہلے نالوں کی صفائی مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا کراچی میں بارش سے پہلے نالوں کی صفائی مکمل کرنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے بارش سے پہلے شہر میں نالوں صفائی مکمل کرنے کا حکم دیاہے۔ سپریم کورٹ کراچی  رجسٹری میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سندھ میں صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی آب سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر عدالت […]

کراچی میں نیپا چورنگی پر سیوریج لائن پھٹنے سے بدترین ٹریفک جام

کراچی میں نیپا چورنگی پر سیوریج لائن پھٹنے سے بدترین ٹریفک جام

کراچی: نیپا چورنگی پر واٹر بورڈ کی سیوریج لائن پھٹنے سے شہر میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے شہر کے مرکزی علاقے یونیورسٹی روڈ نیپا چورنگی پر سیوریج کی لائن پھٹ گئی جس کے نتیجے میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ نیپا چورنگی پر گندا پانی سڑک پر […]

جامعہ کراچی کو فراہمی و نکاسی آب نظام کیلیے بھاری رقم دینے کی منظوری

جامعہ کراچی کو فراہمی و نکاسی آب نظام کیلیے بھاری رقم دینے کی منظوری

کراچی: حکومت سندھ نے جامعہ کراچی میں پانی اور سیوریج کے نظام کی تشکیل نو کے منصوبے کے لیے502.01 ملین روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ جامعہ کراچی میں پانی اور سیوریج کے نظام کی تشکیل نو کے منصوبے کے لیے رقم کی منظوری دینے پر شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نے حکومت سندھ اور […]

ملتان: سیوریج کےآلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت

ملتان: سیوریج کےآلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت

ملتان میں سیوریج کا گندا پانی سبزیوں میں سستی کھاد کے طور پر استعمال ہونے لگا ،گندے پانی سے کاشت ہونے والی سبزیاں مختلف خطرناک بیماریوں کو سبب بن رہی ہیں۔ ملتان میں سیوریج کے گندے پانی سے گوبھی، شلجم، گاجر، مولی اور پالک کی کاشت سب سے زیادہ ہو رہی ہے، ان علاقوں میں […]

داخلی بامقابلہ خارجی مسائل

داخلی بامقابلہ خارجی مسائل

تحریر : شیخ خالد ذاہد ناجانے کیوں دل اہم ترین معاملات پر بہت بے رحمی سے اپنی رائے دینے کیلئے مچلنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔ جیسے کوئی بچہ اپنے والدین کہ ساتھ بازار میں اپنی پسند کی کوئی بھی دیکھ کر مچلنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔اب دل کے اس بے رحمی سے مچلنے کی وجہ […]

اندھیر نگری۔۔۔۔ چوپٹ راج

اندھیر نگری۔۔۔۔ چوپٹ راج

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !میں جب سے سعودی عرب سے واپس آیا تب سے تلہ گنگ کے اندر صفائی اور سیوریج کے نا قص انتظامات کو دیکھ کر اور ٹی ایم اے کی مختلف بے ضابطگیوں کو دیکھ کر قلم اٹھا نے کی سوچتا پھر رک جا تا کہ کیا معلوم ان […]

لا لی پاپ لیہ تونسہ پل اور پون ارب کی سیویج سکیم

لا لی پاپ لیہ تونسہ پل اور پون ارب کی سیویج سکیم

تحریر : انجم صحرائی خدا جھوٹ نہ بلوائے جب سے ہم نے شعور سنبھا لا ہے لیہ کی گلیوں اور سڑ کوں کو زخم خوردہ ہی دیکھا ہے سیوریج کے نام پر ہو نے والی کھدا ئی نے شہر میں ہمیشہ اودھم مچا ئے رکھا ،مٹی ،گڑھے ا ور گندہ پا نی آج سے پچا […]