counter easy hit

sex

کار انشورنس کیلیے نوجوان نے قانوناً جنس تبدیل کرالی

کار انشورنس کیلیے نوجوان نے قانوناً جنس تبدیل کرالی

البرٹا: کینیڈا میں شہری نے کارانشورنس کی بھاری اقساط سے بچنے کے لیے قانونی دستاویز میں اپنی جنس ہی تبدیل کرالی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے رہائشی ڈیوڈ نے محض 1 ہزار ڈالر کی رقم بچانے کے لیے قانونی طور پر اپنی تمام اسناد اور  دیگر کاغذات میں اپنی جنس تبدیل کروالی۔ […]

ملیکا شراوت جنسی ہراسانی کے خلاف بول پڑیں

ملیکا شراوت جنسی ہراسانی کے خلاف بول پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ ملیکا شراوت نے بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہدایت کاروں کی خواہشات پوری نہ کرنے پر انہیں فلموں سے محروم رہنا پڑا۔ بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ملیکا شراوت نے انڈسٹری میں جنسی حراسانی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے بھی کئی بڑے […]

ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں

ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزام پر کہا ہے کہ اس مسئلے پر سنجیدگی سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا سنگین الزام لگایا تھا۔ […]

اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ

اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون نے جنس تبدیل کرکے مرد بننے کےلیے قانون سے اجازت مانگ لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ خاتون نے  جنس کی تبدیلی اور سرکاری کاغذات میں زنانہ نام کی جگہ مردانہ نام درج کرانے کےلیے ابوظہبی کی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں خاتون نے موقف اپنایا کہ وہ […]

بھارتی فوجی جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا

بھارتی فوجی جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا

وشاکا پٹنم بندرگاہ پر تعینات 25 سالہ منیش کے گری نے اپنا آپریشن کراکر خود کو عورت بنالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیش نے اکتوبر 2016 میں بحریہ سے تین ہفتوں کی چھٹی لی اور دہلی چلاگیا جہاں اس نے نجی اسپتال میں اپنی جنس کی تبدیلی کا آپریشن کرالیا۔ اس اقدام کے بعد منیش […]

سمندری طوفان ہم جنس پرستوں کی وجہ سے آئے: مسیحی رہنما

سمندری طوفان ہم جنس پرستوں کی وجہ سے آئے: مسیحی رہنما

نیویارک: مسیحی رہنماؤں نے کہا ہے سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں۔ مسیحی رہنماؤں نے کہا ہے سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایوینجلیکل مسیحیوں کے رہنماؤں نے ہم جنس پرستوں پر الزام عائد کیاہے کہ سمندری طوفان ہاروی ان کی […]

ملتان میں لڑکی نے جنس تبدیل کروا کے اپنی کلاس فیلو سے شادی رچا لی

ملتان میں لڑکی نے جنس تبدیل کروا کے اپنی کلاس فیلو سے شادی رچا لی

ملتان: تونسہ شریف کی رہائشی عائشہ سجاد نے جنس تبدیل کروا کے اپنی دوست نازیہ سے شادی رچا لی۔ یس نیوز کے مطابق تونسہ شریف کی رہائشی عائشہ نے جنس تبدیل کروا کے اپنا نام منہیل رکھ لیا اور اپنی کلاس فیلو ناذیہ سے شادی رچا لی۔ جنس کی تبدیلی کے بعد اپنی کلاس فیلو سے […]

انٹرنیٹ پر سیکس بلیک میل کرنے کے واقعات

انٹرنیٹ پر سیکس بلیک میل کرنے کے واقعات

شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشا سمیت دنیا کے اکثر قدامت پسند معاشروں میں ہزاروں جوان خواتین کو ان کی نجی تصاویر اور جنسی مناظر کی وجہ سے ہراساں اور بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے نشریاتی ادارے نے خصوصی رپورٹ تیار کی ہے جس میں اس رجحان کا مختلف زاوئیوں […]

جہالت کا کنڈوم

جہالت کا کنڈوم

تحریر : عماد ظفر فحاشی عریانی اور سیکس کے متعلق آگاہی میں کیا فرق ہے اور اس کی کتنی اہمیت ہے بدقسمتی سے پاکستان میں اس حوالے سے فہم ہی نہیں.ہم آج بھی سیکس جو کہ انسان کی بنیادی جبلتوں میں سے ایک ہے اس پر بات کرنا پسند نہیں کرتے اور نتیجتا ایڈز اور […]

مغربی معاشروں کی جنسی بے راہ روی انہیں کینسر کے نئے میدان میں کھینچ لائی ہے

مغربی معاشروں کی جنسی بے راہ روی انہیں کینسر کے نئے میدان میں کھینچ لائی ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) کبھی سگریٹ اور شراب نوشی کو کینسر کی بڑی وجہ جا ناجاتا تھا لیکن اب مغربی معاشروں کی آزاد خیالی اور جنسی بے راہ روی انہیں کینسر کے نئے میدان میں کھینچ لائی ہے، اسی لیے اسٹریلوی محققین نے خبردار کیا ہے بوسہ لینے سے کینسر جیسی جان لیوا بیماری […]

1 33 34 35