counter easy hit

sexual

خاتون کا معروف ترین بھارتی ہدایتکار پر جنسی ہراسگی کا الزام ۔

خاتون کا معروف ترین بھارتی ہدایتکار پر جنسی ہراسگی کا الزام ۔

ممبئی (شوبز ڈیسک) منابھائی ایم بی بی ایس‘،’پی کے‘ اور’سنجو‘جیسی کامیاب فلمیں بنانے والے بالی ووڈ کے صف اول کے ہدایت کار راجمکار ہیرانی بھی جنسی ہراسانی کی زد میں آگئے،، خاتون اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے راجکمار ہیرانی پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہیرانی نے انہیں فلم’’سنجو‘‘کی تیاری کے دوران تقریباً […]

برطانیہ میں جنسی زیادتی میں سب سے زیادہ کون لوگ ملوث ہیں؟

برطانیہ میں جنسی زیادتی میں سب سے زیادہ کون لوگ ملوث ہیں؟

واشنگٹن(ویب ڈیسک) برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے مقدمات کی جانب توجہ دلاتے ہوئے، کہا ہے کہ ’’اِن میں ملوث زیادہ تر افراد پاکستانی نژاد ہیں‘‘۔ ساجد جاوید، جن کا تعلق کنزرویٹو پارٹی سے ہے۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’گرومنگ گینگ کے […]

جنسی ہراساں کیے جانے کا ثبوت مانگنے پر سونو نگم کو گلوکارہ کا کرارا جواب ۔۔۔یہ گلوکارہ کون ہے اور انہوں نے کیا جواب دیا ؟ جانیے

جنسی ہراساں کیے جانے کا ثبوت مانگنے پر سونو نگم کو گلوکارہ کا کرارا جواب ۔۔۔یہ گلوکارہ کون ہے اور انہوں نے کیا جواب دیا ؟ جانیے

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی گلوکار سونو نگم ویسے تو گزشتہ 2 دن سے پاکستان میں پیدا ہونے کی خواہش کا اظہار کرنے پر خبروں میں ہیں، تاہم انہوں نے ایک اور متنازع بیان بھی دیا، جس کے بعد ان کے خلاف ہنگامہ شروع ہوگیا۔سونو نگم نے چند دن قبل بھارت میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران […]

جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خواتین سے ثبوت مانگنا ایسے ہی ہے جیسے ۔۔۔۔۔۔۔ ہدایت کار کرن جوہر نے ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خواتین سے ثبوت مانگنا ایسے ہی ہے جیسے ۔۔۔۔۔۔۔ ہدایت کار کرن جوہر نے ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ ہدایت کار و اداکار کرن جوہر نے جنسی ہراساں ہونے والے افراد پر بھروسہ نہ کرنے والوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’ خواتین سے جنسی ہراساں ہونے کا ثبوت مانگنا کمزوری ہے ۔ اس سوچ کو تبدیل ہونے کی ضرورت ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے […]

جنسی ہراساں اور ریپ کے الزامات نے بالی ووڈ کے سنسکاری اداکار آلوک ناتھ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

جنسی ہراساں اور ریپ کے الزامات نے بالی ووڈ کے سنسکاری اداکار آلوک ناتھ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

ممبئ (ویب ڈیسک) بھارتی ٹیلی ویژن اداکار آلوک ناتھ پر لگے ریپ اور جنسی ہراساں کرنے کے الزام کے بعد انہیں سنی اینڈ ٹی وی ایسوسی ایشن (سنٹا) سے باہر کردیا گیا۔ اس ایسوسی ایشن نے الوک ناتھ سے لاتعلقی کا اعلان ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا۔ اپنے بیان میں سنٹا نے لکھا […]

کیا جنسی تعلق محبت کا ثبوت ہے؟

کیا جنسی تعلق محبت کا ثبوت ہے؟

بیوی نے شوھر سے گلہ کیا کہ آپ کو مجھ سے محبت نہیں ھے ! جس پر شوھر نے پلٹ کر جواب دیا، یہ بچے کیا عامر لیاقت کے پروگرام سے گفٹ میں لائی ھو؟ پہلے یہ لطیفہ کچھ یوں تھا کہ’ یہ بچے کیا گوگل سے ڈاؤن لؤڈ کیئے ھیں؟ بات لطیفے کی نہیں، […]

بھارت: مرچ پاؤڈر سے خاتون کا جنسی استحصال، 19 افراد گرفتار

بھارت: مرچ پاؤڈر سے خاتون کا جنسی استحصال، 19 افراد گرفتار

بھارتی ریاست آسام کے ضلع کریم گنج میں خاتون کو ’سزا‘ کے طور پر برہنہ کرنے اور جسم کے مخصوص حصوں میں مرچ پاؤڈر ڈالنے والے 19رہائشیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تقریباً 19 رہائشیوں نے مبینہ طور پر علاقے میں شراب فروخت کرنے پر خاتون کو […]

اڈیالہ جیل میں خواتین قیدیوں پر جنسی تشدد کی شرمناک داستانیں ۔۔۔۔نامور خاتون کالم نگار نے ہوشربا تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں

اڈیالہ جیل میں خواتین قیدیوں پر جنسی تشدد کی شرمناک داستانیں ۔۔۔۔نامور خاتون کالم نگار نے ہوشربا تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں

لاہور ;نظام بدلنے کے لئے لازمی ہے کہ تمام سابق اور موجودہ حکومتوں کو چندماہ کے لئے بطور سزا سرکاری ہسپتالوں اور جیلوں میں رکھا جائے تاکہ عام شہری کی تکلیف کا ذاتی تجربہ کیا جاسکے۔ان ستر برسوں میں کوئی حکومت ایسی نہ آسکی کہ پاکستان کی جیلوں کی حالت نامور کالم نگار طیبہ ضیاء […]

یہ شادی نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔ متھن چکرورتی کے بیٹے کی شادی کی تقریب ، رنگ میں بھنگ پڑ گئی ، جنسی زیادتی کے شور نے لیجنڈ اداکار کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑا

یہ شادی نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔ متھن چکرورتی کے بیٹے کی شادی کی تقریب ، رنگ میں بھنگ پڑ گئی ، جنسی زیادتی کے شور نے لیجنڈ اداکار کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑا

نئی دہلی; مقامی اداکارہ کی جانب سے زیادتی کی ایس آئی آر درج ہونے پر پولیس کی کارروائی کے بعد مروف بھارتی اداکار متھن چکروتی کے بیٹے کی شادی کو منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ اداکاری نے مہاکےآ چکروتی کے خلاف شادی کا دھوکہ دے کر شیادی کا نشانہ بنانے کی درخواست جمع کروائی […]

عافیہ صدیقی کی پاکستانی سفارتکار سے ملاقات میں جنسی و جسمانی تشدد کی تصدیق

عافیہ صدیقی کی پاکستانی سفارتکار سے ملاقات میں جنسی و جسمانی تشدد کی تصدیق

ہوسٹن: امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر جنسی اور جسمانی تشدد کی تصدیق ہوگئی ہے جب کہ انہیں ایسی دوائیں بھی دی جاتی ہیں جس سے وہ اکثر بے ہوش رہتی ہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون کو حاصل ہونے والی اہم دستاویز کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے 23 مئی کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے […]

معصوم بچی کیساتھ جنسی زیادتی پر مسلم لیگ ن کے رہنما کو 20 سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا

معصوم بچی کیساتھ جنسی زیادتی پر مسلم لیگ ن کے رہنما کو 20 سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی، ٹیکسلا: سیشن عدالت نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماءکو معصوم بچی سے بدفعلی کا الزام ثابت ہونے پر 20 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ ڈیلی ٹائمز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج احمد ارشد محمود نے ملزم محمد اشفاق اور اس کی ساتھی خاتون ڈاکٹر کیخلاف مقدمے کا فیصلہ […]

جنسی ہراسانی: آپ تب کیوں نہیں بولیں؟

جنسی ہراسانی: آپ تب کیوں نہیں بولیں؟

گذشتہ برس اکتوبر میں امریکی اداکارہ الیسا میلانو نے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے والی خواتین کو می ٹو کے ساتھ ان کی ٹویٹ کا جواب دینے کا کہا تاکہ دنیا کو اس مسئلے کی شدت کا اندازہ دلوایا جا سکے۔ ان کے ٹویٹ کرنے کی دیر تھی کہ ہیش ٹیگ می ٹو ٹرینڈ کرنے […]

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

ریاض: سعودی عرب کی مجلس شوری نے خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کی روک تھام سے متعلق کے قانون منظور کرلیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے شاہی فرمان کی روشنی میں جنسی ہراسانی کے خلاف قانون کا مسودہ تیارکیا تھا، 8 شقوں پرمشتمل قانون کا مقصد ہراسانی کے واقعات […]

میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام

میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام

کراچی: نامور گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر ایک بار پھر جنسی ہراسانی کاالزام عائد کردیا۔ گلوکارہ میشا شفیع علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزام پرروزاول کی طرح اب بھی قائم ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ علی ظفر نے انہیں جنسی ہراسانی […]

کانز فلم فیسٹیول میں ملیکا شراوت کا بچوں کے جنسی استحصال کیخلاف انوکھا احتجاج

کانز فلم فیسٹیول میں ملیکا شراوت کا بچوں کے جنسی استحصال کیخلاف انوکھا احتجاج

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ ملیکا شراوت نے بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف پنجرے میں بند ہو کر احتجاج کرکے سب کو حیران کردیا۔ انٹرٹینٹمنٹ کی دنیا میں فرانس کے شہر کانز میں منعقد ہونے والے کانز فلم فیسٹیول کو انتہائی اہمیت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے جہاں شوبز انڈسٹری سے وابستہ تقریباً تمام اہم شخصیتیں […]

امریکی اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں 10 سال قید کی سزا

امریکی اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں 10 سال قید کی سزا

لاس اینجلس: امریکی عدالت نے مشہور مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ایک عدالت نے معروف مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنا دی […]

کیا عورت کا لباس جنسی ہراسانی کا ذمہ دار ہے؟

کیا عورت کا لباس جنسی ہراسانی کا ذمہ دار ہے؟

شاید میں چھٹی یا ساتویں جماعت میں تھا، جب پہلی بار اسکول جاتے وقت میری نظر ایک پاگل سی لڑکی پر پڑی. اس کے الجھے بالوں میں مٹی کے ذرات نمایاں نظر آ رہے تھے، ہاتھوں میں موجود گندے کپڑوں اور دھاگے کی نلکیوں کا ایک ملگجہ سا ڈھیر, مجھے تعفن سے بھرا لگا تو […]

علی ظفر یا میشا شفیع نہیں، جنسی ہراسانی اصل مسئلہ ہے

علی ظفر یا میشا شفیع نہیں، جنسی ہراسانی اصل مسئلہ ہے

جنسی طور ہر ہراساں کیے جانے کے واقعات ہمارے ہاں چونکہ شاذر و نادر ہی منظرِ عام پر لائے جاتے ہیں اس لیے اگر کوئی بھی شخص بنا کسی صنفی امتیاز کے (مرد یا عورت) اس واقعے کو منظر عام پر لائے تو ہمارے خود تراشیدہ “پوتر و پاک” سماج کے تصور پر اس سے کچوکے لگتے […]

علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا ایک اور الزام

علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا ایک اور الزام

کراچی: گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کے بعد صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے والی خاتون ماہم جاوید نے بھی علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگادیا۔ گزشتہ روز پاکستان کی نامور گلوکارہ اور اداکارہ میشا شفیع نے ٹوئٹر پر گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں علی ظفر […]

جنسی ہراسانی الزام؛ علی ظفر کی حمایت میں اداکارہ مایا علی میدان میں آگئیں

جنسی ہراسانی الزام؛ علی ظفر کی حمایت میں اداکارہ مایا علی میدان میں آگئیں

کراچی: نامور پاکستانی ماڈل و اداکارہ مایا علی نے علی ظفر کے حق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں علی ظفر کی بہت عزت کرتی ہوں۔ گزشتہ روز گلوکارہ واداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا تھا کہ علی نے انہیں ایک سے زائد بار جنسی طور پر ہراساں کیا، […]

متنازع علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں، ملیحہ لودھی

متنازع علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کہتی ہیں کہ تنازعات سے گھرے علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں۔ اقوام متحدہ کی کاؤنسل میں ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ میانمار سے پاکستان کے پڑوس تک ریاستی اور غیر ریاستی عناصر جنسی زیادتیوں میں ملوث ہیں۔ انہوں نے مزید کہا […]

کیا میڈیا جنسی زیادتی پر اکساتا ہے؟

کیا میڈیا جنسی زیادتی پر اکساتا ہے؟

جی نہیں! میں اس بات سے سو فیصد اتفاق نہیں کرتا۔ اصل میں قصور ہمارا اپنا ہی ہے۔ اس لیے برائے مہربانی میڈیا پر الزامات دھرنا چھوڑیئے اور اپنے گریبان میں جھانکیے۔ میڈیا کا جو کام ہے اسے کرنے دیجیے اور آپ وہ کام کیجیے جو آپ کے کرنے کا ہے، کیونکہ میڈیا ایک دکان ہے اور […]

کولمبیا: طالبات کا جنسی تعصب کے خلاف منی سکرٹس میں احتجاج

کولمبیا: طالبات کا جنسی تعصب کے خلاف منی سکرٹس میں احتجاج

یونیورسٹی کی طرف سے لباس کے متعلق مشورہ ملنے پر طالبات نے منی سکرٹ پہن کر احتجاج کیا. کولمبیا کی پونٹیفیکل بولفیرین یونیورسٹی کی طالبات نے جمعرات کے روز منی سکرٹ پہن کر یونیورسٹی انتظامیہ کے ایک  مشورے  کے خلاف احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق 30 جنوری کو یونیورسٹی نے اپنی ویب سائٹ پر “آپ […]

خواتین کو جنسی ہراساں کرنا ہالی ووڈ تک محدود نہیں: پریانکا

خواتین کو جنسی ہراساں کرنا ہالی ووڈ تک محدود نہیں: پریانکا

لاہور: اداکارہ نے ہالی ووڈ کو “طاقتور بوائز کلب” قرار دیتے ہوئے کہا یہاں خواتین ہر وقت خوف زدہ رہتی ہیں کہ ان کا کوئی بھی غلط قدم انہیں انکے فلمی رول سے الگ کرسکتا ہے۔ بالی ووڈاداکارہ پریانکا چوپڑا جو ان دنوں اپنی آنیوالی امریکی ٹی وی سیریل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وہ بھی […]