فلسطینی صدر کے مشیر نبیل شعث کا بیٹا کس الزام میں گرفتار ہو گیا ؟ ناقابل یقین خبر
قاہرہ(ویب ڈیسک)سابق فلسطینی وزیر خارجہ اور فلسطینی صدر کے موجودہ مشیر نبیل شعث کے اہلخانہ نے مصری حکام سے مذکورہ فلسطینی عہدے دار کے بیٹے رامی شعث کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے، رامی کو چند ہفتوں پہلے الاخوان تنظیم سے متعلق ایک گروپ کے معاملے میں حراست میں لیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق رامی […]