شب قدر کا نام شب قدر کیوں پڑا؟ سبحان اللہ کا ورد جاری کروا دینے والی تحریر
شیخ ابن عثيمينؒ فرماتے ہیں: شب قدر کا نام شب قدر اس لیے پڑا کیونکہ:یہ لفظ، قدر یعنی مقام ومرتبے سے بنا ہوا ہے. کہتے ہیں فلاں عظیم القدر ہے یعنی مرتبے والا ہے. اسی طرح الله سبحانہ و تعالیٰ کے ہاں اس رات کی انتہائی قدر و منزلت ہے۔ یہ ہزار مہینوں سے […]