counter easy hit

Shadab

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

نارتھمپٹن: آل راؤنڈر شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔ شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ […]

کیریبین لیگ میں شاداب چھاگئے،نائٹ رائیڈرز کی فتح

کیریبین لیگ میں شاداب چھاگئے،نائٹ رائیڈرز کی فتح

پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان نے کیریبین پریمیئر لیگ میں ایک اور میچ وننگ کارکردگی پیش کردی۔ ان کی اس کارکردگی کی بدولت ٹرنباگونائٹ رائیڈرز نے سینٹ لوشیا اسٹارز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔ شاداب خان نے ناقابل شکست 30 رنز بنائے جبکہ […]

یاسر شاہ نے شاداب خان کو 4روزہ کرکٹ میچز کھیلنے کا مشورہ دے دیا

یاسر شاہ نے شاداب خان کو 4روزہ کرکٹ میچز کھیلنے کا مشورہ دے دیا

لاہور:  یاسر شاہ نے شاداب خان کو 4روزہ کرکٹ میچزکھیلنے کا مشورہ دیدیا۔ برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں شاداب کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہوں،ان کے پاس اچھی ورائٹی ہے، وہ گگلی، فلپر اور سلائیڈر کا بہترین استعمال کرتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ان کی بولنگ میں […]

لیگ سپنر شاداب خان بھی لگژری گاڑی کے مالک بن گئے

لیگ سپنر شاداب خان بھی لگژری گاڑی کے مالک بن گئے

اسلام آباد کے ایک کار ڈیلر نے عمدہ کارکردگی پرقومی کرکٹر کو قیمتی کار کا تحفہ دے دیا۔ لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی شاندار کارکردگی نے پاکستانی کھلاڑیوں کے دن پھیر دیئے جن کے ستارے عروج پر ہیں کیونکہ انہیں پذیرائی کے ساتھ ہی تحفے تحائف بھی مل رہے ہیں۔ نوجوان لیگ سپنر شاداب خان بھی […]

چیمپئنز ٹرافی ریکارڈز؛ شاداب فائنل کھیلنے والے نوعمر پلیئر بنے

چیمپئنز ٹرافی ریکارڈز؛ شاداب فائنل کھیلنے والے نوعمر پلیئر بنے

 دبئی:  آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد آئی سی سی کی جانب سے فائنلز کے کچھ اعدادو شمار جاری کیے گئے ہیں. حسن علی آئی سی سی ایونٹ کے 4 میچز میں 3 یا اس سے زیادہ بار 3 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے پاکستانی بولر […]

ڈومینیکا ٹیسٹ: شاداب خان کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ

ڈومینیکا ٹیسٹ: شاداب خان کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ

بارباڈوس کا دوسرا ٹیسٹ 106 رنز سے ہارنے والی ٹیم پاکستان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں ایک تبدیلی کیساتھ میدان میں اترے گی۔ بارباڈوس ٹیسٹ میں ڈیبیو پر 40 اوورز میں 145 رنز دے کر محض ایک وکٹ لینے والے شاداب خان کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 31 سال کے وہاب […]

نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا

نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا

پورٹ آف اسپین: پی ایس ایل میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بولر شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی دھماکے دار انٹری سے کیرئیر کا آغاز کردیا۔ نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی میچزکی سیریز میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا۔ […]