counter easy hit

Shah Bano Mir

تقریب رونمائی درمکنون

تقریب رونمائی درمکنون

تحریر : انیلہ احمد افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے زیر اہتمام میگزین (درمکنون) کی رونمائی پاکستانی ریسٹورنٹ ویلیر لو بیل میں شاندار طریقے سے ھوئی۔۔ جسمیں مہمانان گرامی سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب اور ساتھ سفارت خانہ […]

ٹیسٹ کلئیر تو مستقبل کلئیر

ٹیسٹ کلئیر تو مستقبل کلئیر

ٹیسٹ کلئیر تو مستقبل کلئیر تحریر: شاہ بانو میر موجودہ تیز رفتار زندگی میں مختصر وقت میں بہترین کامیابی حاصل کرنا اور کم وقت میں مصنوعی انداز سے خود کو مصنوعی کامیابی کی سیڑہی پر چڑھا کر آسمان کو چھو لینا شائد اس دور کا تقاضہ ہے یہی وجہ ہے کہ ہر شعبہ کی طرح […]

2016 قائد کا پاکستان

2016 قائد کا پاکستان

تحریر : شاہ بانو میر قائد اعظم 2016 کا سال نجانے کیوں زیادہ روشن اور اجلا دکھائی دے رہا ہے ظلمت کے طویل اندھیروں کے بعد جیسے نور کا پھیلاو اس مملکت خدا داد پے ہونے والا ہے – قائد اعظم اس سے پہلے ہمیشہ شرمندہ رہے کہ آپ کو جنم دن پر کیا ایسا […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو مبارکباد

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو مبارکباد

مایہ ناز مصنفہ شاز ملک کے ناول کے بعد اب ان کا شاعری کا مجموعہ خوبصورت بہترین شاعری کا انتخاب مارکیٹ میں آچکا ہے عنقریب پیرس میں بھی یہ دونوں کتابیں آپ سب کی علمی تشنگی کی سیرابی کیلئے مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔ شاہ بانو میر ادب ا؛کیڈمی اپنی مایہ ناز معزز شاز ملک […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو ان کے پہلے ناول کی ملک گیر اشاعت پر دلی مبارکباد

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو ان کے پہلے ناول کی ملک گیر اشاعت پر دلی مبارکباد

پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو ان کے پہلے ناول کی ملک گیر اشاعت پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ شاز ملک کا قلم تصوف کی گرہیں کھولتے ہوئے شعور کو نجانے کس اتھاہ گہرائی میں لے جاتی ہیں کہ تحریر مکم ہوتی ہے تو انسان چونک اٹھتا […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے خواتین کانفرنس کا انعقاد

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے خواتین کانفرنس کا انعقاد

پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے فرانس میں متحرک تمام شعبوں سے وابستہ خواتین کیلئے ماہ دسمبر میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد دیارٍ غیر میں پاکستانی خواتین کے کام کو ان کی عملی کاوشوں کو سامنے لا کر ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو سامنے […]

شاز ملک کا شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ

شاز ملک کا شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ

پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ نازتصوف پر مبنی تحریروں کی ملکہ شاز ملک صاحبہ نے گزشتہ روز اکیڈمی کی خواتین کے اعزاز میں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں لنچ کا اہتمام کیا۔ناصرہ خان ، انیلہ احمد، وقار النساء، شاہ بانو میر اور میزبان شاز ملک موجود تھیں دوران ضیافت اکیڈمی سے متعلق […]

انیسہ سہیل شاہ بانو میر ادب اکیڈمی درمکنون کی ٹیم کی سب سے کم عمر مصنفہ انعام لیتے ہوئے

انیسہ سہیل شاہ بانو میر ادب اکیڈمی درمکنون کی ٹیم کی سب سے کم عمر مصنفہ انعام لیتے ہوئے

پیرس : انیسہ سہیل شاہ بانو میر ادب اکیڈمی “” درمکنون”” کی ٹیم کی سب سے کم عمر مصنفہ انعام لیتے ہوئے۔ ان کی تحریر آپ در مکنون کے فرنچ سیکشن میں پڑھ سکتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

مکان کو گھر بنائیں سنت سے

مکان کو گھر بنائیں سنت سے

تحریر: شاہ بانو میر عرب جس پے صدیوں سے تھا قہر چھایا پلٹ دی بس اِک آن میں اس کی کایا رُشد و ہدایت کا پیکر طلع البدر علینا عرب کی سرزمین پے اپنے پاکیزہ وجود کے ساتھ رونق افروز ہوتے ہیںـ پھر جدو جہدِ مسلسل سامنے امراء کا عیاشوں کا فسادیوں کا ہجوم معاشرے […]

درمکنون کی سادہ تقریب

درمکنون کی سادہ تقریب

  شاہ بانو میر صاحبہ کی رہائش گاہ پر ایک چھوٹی سی باوقار تقریب کا اہتمام ہوا جس میں دنیا بھر میں خواتین کے پہلے بین القوامی جریدے کی تشکیل کے بعد پوری ٹیم نے چھوٹا سا جشن منایا ٬میں بغور تمام چہروں کا جائزہ لے رہی تھی تصنع سے پاک سچی خوشی سچی محنت […]

صحافت اور پی ٹی آئی وویمن ونگ

صحافت اور پی ٹی آئی وویمن ونگ

تحریر: شاہ بانو میر صحافت سے وابستہ افراد اپنے ذوق کی تسکین کیلیۓ دن رات محنت کرتے ہیں اور صحافت کو زندہ کرتے ہوئے نئے زمانے کی نئی قدروں کے ساتھ لے کر بلند مقام تک لے جانے میں کوشاں ہیں٬ وطنِ عزیز میں آپ کے ساتھیوں نے صحافت کی خاطر جانیں گنوا دیں دہشت […]

فرانس۔معروف ادیبہ شاہ بانومیرکی زیر اداریت جریدے کا اجراء

فرانس۔معروف ادیبہ شاہ بانومیرکی زیر اداریت جریدے کا اجراء

پیرس ۔ نمائندہ خصوصی )فرانس کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مشتاق خان جدون کی زیر سرپرستی اور معروف مصنفہ اور ادیبہ محترمہ شاہ بانو مئیر کی زیراداریت ایک میگزین ” در مکنون،، چھپ کیا ہے جس کی تقریب رونما 22 اپریل بروز جمعہ کو ہوگی اس میگزین میں اوورسیز سطح پرمقیم پاکستانی خواتین کے مضامین […]

فرانس میں کشمیر کا عنوان

فرانس میں کشمیر کا عنوان

تحریر: شاہ بانو میر غیور کشمیری ہونے کے ناطے میں اپنا یہ فرض سمجھتا ہوں کہ آزادی کی یہ شمع ہر سال فرانس میں رہتے ہوئے روشن کروں جب تک کہ ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہو کر کشمیر کو بھارتی جابرانہ تسلط سے آزاد نہیں کروا لیتے٬ کشمیر پے ہونے والا ہر پروگرام ہمیشہ […]

فرشتے نہ کہوں تو کیا کہوں؟

فرشتے نہ کہوں تو کیا کہوں؟

تحریر: شاہ بانو میر یہ گزشتہ ہفتے کی بات ہے مجھے ایک سنٹر کا وزٹ کرنا پڑا مقصد تھا چھوٹے بیٹے کیلیے جگہہ کا انتخاب ٬ بد نصیبی سے کہنے کو تو فرانس ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں نمایاں ہے لیکن کئی شعبے ایسے ہیں جہاں اتنی کم تعداد ہے کہ حیرت ہوتی ہے […]

قرآن پیغامِ ہدایت (ہفتہ وار کورس)

قرآن پیغامِ ہدایت (ہفتہ وار کورس)

تحریر : شاہ بانو میر انشاءاللہ 10 جنوری بروز ہفتہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی اللہ کے نورانی پیغام کو دنیا میں پھیلاتے ہوئے درس و تدریس کا نیا سلسلہ شروع کرنے والی ہے۔ محترمہ عفت مقبول صاحبہ کے بیانات پر مبنی “” دورہ قرآن 2013 “” ہر ہفتے والےدن 11 بجے سے ہوگا٬ قرآنی […]