counter easy hit

SHAH MEHMOOD QUREISHI

شاہ محمود قریشی سے اماراتی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت کے فروغ پر تبادلہ خیال

شاہ محمود قریشی سے اماراتی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے دبئی میں پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم نے خصوصی ملاقات کی۔اماراتی سفیر نے متحدہ عرب امارات آمد پر وزیر خارجہ کو خوش آمدید کہا۔ دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے حوالے […]

پاکستان کویت کے ساتھ بہترین سیاسی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کا خواہاں ہے:وزیر خارجہ

پاکستان کویت کے ساتھ بہترین سیاسی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کا خواہاں ہے:وزیر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسئلہ کشمیر پر کویت کی جانب سے پاکستانی موقف کی حمایت کو سراہتے ہیں۔ یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کویت کے سفیر نصر المطہری سے ملاقات کے دوران کہی جنہوں نے آج وزارت خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں […]

اوآئی سی کا اجلاس تاریخی، مقبوضہ کشمیر کیلئے قرارداد سمیت میزبان ملک نائیجر کے ساتھ اقتصادی وعلاقائی تعاون کا آغاز ہوگا، وزیرخارجہ

اوآئی سی کا اجلاس تاریخی، مقبوضہ کشمیر کیلئے قرارداد سمیت میزبان ملک نائیجر کے ساتھ اقتصادی وعلاقائی تعاون کا آغاز ہوگا، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلامی تعاون تنظیم نے اپنے 47ویں وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کیلئے اپنی غیر مساوی اور متفقہ حمایت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ قرارداد منظور کی ہے۔ قرارداد میں خصوصی طور پر مقبوضہ جموں وکشمیر میں 5اگست 2019 کے غیر آئینی اقدامات کو مسترد کیا گیا ہے۔یہ […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی نائیجر میں یونیورسٹیز کے وفد، اوآئی سی سیکرٹری جنرل کیساتھ ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی نائیجر میں یونیورسٹیز کے وفد، اوآئی سی سیکرٹری جنرل کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ جمعرات کی شب نائیجر پہنچ گئے۔ جہاں نیامے ائرپورٹ پہنچنے پر نائجر میں پاکستان کے سفیر علی احمد سروہی اور نائجر کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ وزیرخارجہ آج بروز جمعۃ المبارک شروع ہونے والے او […]

مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین قریشی کی کورونا کے مرض سے نجات کے لیے اقلیتی برادری کی جانب سے پراتھنا

مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین قریشی کی کورونا کے مرض سے نجات کے لیے اقلیتی برادری کی جانب سے پراتھنا

کراچی ( ویب ڈیسک)عمرکوٹ اقلیتی برادری کی جانب سے غوثیہ جماعت کے روحانی سربراہ اور پاکستان کےوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین کی صحتیابی تندرستی کےلیے خصوصی پراتھنا ،، خیر خیرات پاکستان کی سلامتی کیلئے بھی پراتھنا ہم مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین قریشی کو کورونا کےمرض سے مکمل صحتیابی […]

ملائیشیا کے وزیر خارجہ حشام الدین حسین سمیت اہم قومی شخصیات کا مخدوم شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلیے نیک تمناﺅں کا اظہار

ملائیشیا کے وزیر خارجہ حشام الدین حسین سمیت اہم قومی شخصیات کا مخدوم شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلیے نیک تمناﺅں کا اظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی وبین الاقومی شخصیات کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی مزاج پرسی کا سلسلہ جاری ہے۔ ملائیشیا کے وزیر خارجہ حشام الدین حسین نے وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلیے دعاﺅں اور اپنی نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے جبکہ قومی شخصیات میں وزیراعظم کے […]

فواد چوہدری سے استعفیٰ لیں۔۔!! اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا وزیر اعظم سے مطالبہ، عمران خان کے کیا فیصلہ کر لیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

فواد چوہدری سے استعفیٰ لیں۔۔!! اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا وزیر اعظم سے مطالبہ، عمران خان کے کیا فیصلہ کر لیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )فواد چوہدری سے استعفیٰ لیں۔۔!! اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا وزیر اعظم سے مطالبہ، عمران خان کے کیا فیصلہ کر لیا؟ تہلکہ خیز انکشاف. نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز ملاقات […]

اپنوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا۔۔۔!!! اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی وفاقی کابینہ سے علیحدگی، وزیر اعظم عمران خان کے تنہاء ہونے کا سفر شروع ہوگیا

اپنوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا۔۔۔!!! اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی وفاقی کابینہ سے علیحدگی، وزیر اعظم عمران خان کے تنہاء ہونے کا سفر شروع ہوگیا

لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ انصار عباسی کے بیان نے تہلکہ مچا دیا ہے ، مبشر لقمان نے انصار عباسی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین کے بعد تین وفاقی وزراء اب وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نہیں رہے ۔ ان وزراء میں […]

ادھر یہ بولے گا یا میں۔۔۔۔ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے نیا مطالبہ کر دیا

ادھر یہ بولے گا یا میں۔۔۔۔ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے نیا مطالبہ کر دیا

استنبول(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے اور تقریر شروع ہونے سے پہلے ہی ہال سےاٹھ کر باہر چلے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں […]

مودی ملتانی، ترین لودھروی اور نعیم الحق پیچھے رہ گئے ، ایک شخص آگے نکل گیا کیونکہ اسے روحانی امداد حاصل ہے ؟ سہیل وڑائچ کا تازہ ترین تہلکہ خیز انکشاف

مودی ملتانی، ترین لودھروی اور نعیم الحق پیچھے رہ گئے ، ایک شخص آگے نکل گیا کیونکہ اسے روحانی امداد حاصل ہے ؟ سہیل وڑائچ کا تازہ ترین تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) ہے تو وہ میرا موکل، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ بے تکلف ہو چکا ہے، میرے الٹے سیدھے خیالات کی وجہ سے وہ مجھے پاگل صحافی کہتا ہے جبکہ میں اس کی جھوٹی سچی کہانیوں کی وجہ سے اسے کذّاب جن کہتا ہوں۔ برسوں کی رفاقت ہے اس لئے کذاب جن کی […]

ناقابل یقین خبر : شاہ محمود قریشی مودی کو ایوارڈ سے نوازنے والے متحدہ عرب امارات کے حق میں بول پڑے ، بڑا اعلان کردیا

ناقابل یقین خبر : شاہ محمود قریشی مودی کو ایوارڈ سے نوازنے والے متحدہ عرب امارات کے حق میں بول پڑے ، بڑا اعلان کردیا

ملتان (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات(یو اے ای)پاکستان کا ہمدرد ہے اور مسئلہ کشمیر پر ہمارے ساتھ کھڑاہے ، بہت جلدامارات کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرکے انہیں کشمیر کی صورتحال اور حقائق سے آگاہ کروں گا ، توقع ہے کہ عرب امارات کی حکومت ہمیں […]