By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 grandfather, Mumbai, Phalke award, Shah Rukh Khan, ایوارڈ, دادا, شاہ رخ خان, ممبئی, پھالکے شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) میں دادا صاحب پھالکے فلم فاؤنڈیشن ایوارڈز کی تقریب ہوئی۔ جس میں بالی وڈ کے نامور ستاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شاہ رخ خان اور جیا پرادہ کو ان کی فنی خدمات کے بدلے داداصاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اداکار شاہ رخ خان نے بے پناہ محبت پر شائقین کو […]
By Yes 1 Webmaster on April 14, 2015 bollywood, Kajol, pair, Shah Rukh Khan, shock, بالی ووڈ, تہلکہ, جوڑی, شاہ رخ خان, میری, کاجول شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اوران کی جوڑی دار کاجول فلم “دل والے” کے ذریعے پھر سے بالی فلم نگری میں جلوے بکھیرنے کے لئے تیار ہیں۔ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی جوڑی دار کاجول کے ساتھ ’’دل والے ‘‘ کے ذریعے پھرسے […]
By Yes 1 Webmaster on April 12, 2015 bollywood, children, industry, Mumbai, Shah Rukh Khan, انڈسٹری, بالی ووڈ, بچے, شاہ رخ خان, ممبئی شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شارخ خان کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں کا فی الحال فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار شارخ خان کا کہنا ہے کہ ابھی ان کے چھوٹے ہیں، انہیں تعلیم کے زیور سے آراستہ کرانا ان […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 bollywood, bring decide, Shah Rukh Khan, son, بالی ووڈ, بیٹے, شاہ رخ خان, فیصلہ, لانے شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان نے بھی ماضی کے فلمی ستاروں کی طرح اپنے بیٹے کو بالی ووڈ میں لانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے لئے وہ ایک فلم بنائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے لندن سے اپنے والد کو 12 سال میں بننے والی ہالی ووڈ […]
By Yes 1 Webmaster on March 21, 2015 Bollywood King, difficult, Shah Rukh Khan, stuck, بالی ووڈ, رخ خان, مشکل, پھنس گئے, کنگ شاہ شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) آئی پی ایل 2012 کے میچ کے دوران سیکورٹی گارڈ کے خلاف دھمکی آمیز رویہ اختیار کرنے اور بچوں کی موجودگی میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے خلاف 2 سال بعد مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2012 کے […]
By Yes 2 Webmaster on March 21, 2015 anxious, film, Guest, Kajol, Mumbai, Shah Rukh Khan, work, بے تاب, شاہ رخ خان, فلم, ممبئی, مہمان, کاجول, کام شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ فلموں میں کام کرنے کے لئے بے تاب ہیں۔ کاجول نے کہا کہ وہ ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم ’’دل والے‘‘میں کام کررہی ہیں جس میں شاہ رخ خان ان کے مدمقابل ہیرو ہوں گے۔ اس سلسلے […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 bollywood, New Delhi, sari, Shah Rukh Khan, stunned, tying, women, بالی ووڈ, باندھی, خواتین, دنگ, ساڑھی, شاہ رخ خان, نئی دلی شوبز
نئی دلی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان ایک طویل عرصے تک چھوٹی اسکرین سے غائب رہنے کے بعد پھر منظر عام پر آگئے لیکن اس بار ان کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا کیونکہ شاہ رخ اس پروگرام میں مردانہ لباس کے بجائے ساڑھی پہن کر پہنچ گئے۔ شاہ رخ خان […]
By Yes 2 Webmaster on February 27, 2015 actors, bollywood, fire, New Delhi, presence, program, set, Shah Rukh Khan, آگ, اداکاروں, بالی ووڈ, سیٹ, شاہ رخ خان, موجودگی, نئی دلی, پروگرام شوبز
نئی دلی (یس ڈیسک) بھارتی ٹی وی کے پروگرام کی شوٹنگ کے دوران بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی موجودگی کے وقت سیٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان، کرن جوہر، فرح خان، […]
By Yes 1 Webmaster on February 22, 2015 children, fan, inspired, interested, Mumbai, Shah Rukh Khan, بچوں, خواہاں, شاہ رخ خان, فین, متاثر, ممبئی شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے سپراسٹار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’’فین‘‘ کے ذریعے بچوں کو متاثر کرنے کے خواہاں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں شاہ رخ خان کا کہناہے کہ وہ اپنی نئی آنے والی فلم ’’فین‘‘ کے لئے بہت محنت کررہے ہیں جس کی وجہ فلم بین […]
By Yes 1 Webmaster on February 7, 2015 barriers, citizens, France, home, municipal, Shah Rukh Khan, رکاوٹیں, شاہ رخ خان, شہریوں, میونسپل, نوٹس, گھر شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) ممبئی میں شاہ رخ کے بنگلے منت کے باہر قائم تجاوزات کے خلاف مقامی لوگوں نے شکایت درج کرائی ہے۔ میونسپل کارپوریشن کا کہنا ہے کہ یہ تجاوزات ٹریفک جام اور شہریوں کیلئے تنگی کا باعث بن رہی ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تجاوزات نہ ہٹائیں تو انھیں گرا دیا […]
By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015 Katrina Kaif, movies, Shah Rukh Khan, shine, جلوہ گر, فلم, کترینہ کیف شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) ہدایتکار روہت شیٹھی اپنی نئی فلم میں ”جب تک ہے جاں” کی جوڑی کو ایک بار پھر اکھٹا کر رہے ہیں۔ فلم میں ورون دھون شاہ رخ خان کے بھائی بنے ہیں جبکہ کترینہ بالی وڈ کے بادشاہ کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی۔ فلم کی شوٹنگ آئندہ ماہ شروع ہوگی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 Acting, film, Happy New Year, Mumbai, satisfied, Shah Rukh Khan, اداکاری, شاہ رخ خان, فلم, مطمئن, ممبئی, ہیپی نیو ایئر شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ہیپی نیو ایئر سمیت 2014 میں ریلیز ہونے والی ان کی تمام فلموں میں وہ اچھی اداکاری نہیں کرسکے اس لئے اس سال وہ خود کو کسی ایوارڈ کے مستحق بھی نہیں سمجھتے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے اںٹرویو میں […]
By Yes 1 Webmaster on January 22, 2015 cross, fans, Shah Rukh Khan, Twitter, تجاوز, شاہ رخ خان, مداحوں, ٹوئٹر شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) شاہ رخ خان ٹوئٹر پر 11ملین کے نشان کو پار کر گئے۔ شاہ رخ میگا سٹار امیتابھ بچن کے بعد ٹوئٹر پر فین فولوونگ کی فہرست میں دوسرے بھارتی سٹار بن گئے۔ شاہ رخ خان کی فلم ’’ہیپی نیو ائیر ‘‘ نے بولی ووڈ میں تہلکہ مچا دیا۔ فلم کے بعد بولی […]
By Yes 2 Webmaster on January 17, 2015 Dhyan Chand, film, lahore, legend, Shah Rukh Khan, work, دھیان چند, شاہ رخ, فلم, لاہور, لیجنڈ, کام شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان نے ہاکی لیجنڈ دھیان چند کی سوانح عمری پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی افواہوں کی تردید کر دی۔ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ابھی انہیں کسی نئی سپورٹس فلم میں کام کرنے کی آفر نہیں ہوئی تاہم اگر ہاکی کھلاڑی دھیان چند کا […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 fans, Mumbai, Pakistani actress, Shah Rukh Khan, Tagged Khan, شاہ رخ خان, ماہرہ خان, مداح, ممبئی, پاکستانی اداکارہ شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے اور ان کا کہنا ہے کہ مجھے بہت پہلے ان کے ساتھ کام کر لینا چاہیئے تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کا اپنی نئی آنے والی فلم ’رئیس‘ کی ہیروئن ماہرہ خان کے […]