By MH Kazmi on June 1, 2017 actor, air, crash, Death, in, Khan, of, Rukh, rumors, Shah, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے فضائی حادثے میں ہلاک ہونے کی افواہیں یورپی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔ بالی وڈ کنگ خان کی ہلاکت کی افواہیں پھیلتے ہی ان کے کروڑوں پرستاروں کے دل ڈوب گئے اور لوگ ایک دوسرے کو فون کر کے شاہ رخ خان سے متعلق معلومات حاصل کر […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 boycott, decision, Joint, Khursheed, of, opposition, presidents, Shah, speech, the, to, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ صدرکی تقریر کا بائیکاٹ اپوزیشن کا مشترکہ فیصلہ تھا، پارلیمنٹ میں بولنے کی اجازت نہیں دی گئی، جمہوریت میں پہلا موقع نظر آتا ہے کہ ہم سڑکوں پر جائیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 ali, apologized, asif, call, CM, khawaja, loadshedding, murad, on, Shah, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فون پر رابطہ کیا اور یکم رمضان کو سحری کے وقت ٹرپنگ کیوجہ سے لوڈشیڈنگ پر حیدرآباد کے عوام کو پہنچنے والی تکلیف پر معذرت کی۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ کس طرح این ٹی ڈی سی اور وزارت کے […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 and, dictatorship, glimpse, government, Haq's, in, Khursheed, of, seeing, Shah, soul, the, ul, Zia اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت میں حکومت میں ضیاالحق کی روح ہے اور آخری سال اس میں آمریت کی جھلک نظر آرہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ میں اسپیکر اسمبلی کا بہت احترام کرتا ہوں لیکن گزشتہ […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 government, Khursheed, live, of, opposition, out, refused, Shah, show, speech, the, to, walked اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی بجٹ تقریر براہ راست دکھانے سے انکار پر اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کی جو براہ راست دکھائی گئی […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 currently, dictatorship, far, from, government, Khursheed, minds, not, of, Shah, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے ذہنوں سے اب تک آمریت نہیں گئی، ن لیگ سے حقوق مانگنا ضیاء الحق سے حق مانگنے کے مترادف ہے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پراپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کے لاٹھی چارج […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 ali, and, be, education, Financial, For, good, growth, health, Jobs, murad, new, of, Shah, the, will, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا. کراچی میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق امور پرغورکیا گیا۔ اجلاس کے دوران مراد علی شاہ نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 beard, gave, government, hands, in, itself, Khursheed, of, others, Shah, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم پاناما کیس میں حکومت کے خلاف سپریم کورٹ میں نہیں گئے لیکن حکومت نے خود اپنی داڑھی دوسروں کے ہاتھ میں دی اور پھر جو بھی ہوا اچھا ہوا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اخلاف خورشید شاہ کا […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 imran, Khan, Khursheed, KPK, people, Shah, Unhappy, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ خیبرپخونخوا میں سونامی نے تباہی مچائی، وہاں کے عوام عمران خان سے خوش نہیں۔ سکھر میں سوئٹ ہوم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ عمران خان جب سندھ میں آئیں تو ایسی تباہی نہیں لے کر آئیں۔ انہوں […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 enemy, federaion, government, is, Khursheed, N, of, PML, Shah, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی حکومت وفاق کی دشمن ہے اور چھوٹے صوبوں میں نفرت پیدا کررہی ہے۔ روہڑی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم سیاست کرتے ہیں منافقت نہیں لیکن نوازشریف کی حکومت وفاق کی دشمن ہے اور […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 allow, anyone, hand, in, law, nasir, not, Shah, take, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا کہ سیاسی لوگ ہیں بات چیت پر یقین رکھتے ہیں مگر قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔ کراچی: تھانہ کلا کوٹ کے باہر صوبائی وزیر ناصر شاہ کا میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاسی لوگ ہیں بات چیت پر یقین رکھتے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 actually, Dawn, issue, Khursheed, leaks, not, punished, resolve, responsible, Shah, the, those, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس کے معاملے میں وزیراعظم ہاؤس مکمل طور پر ملوث ہے اور اصل ذمہ داروں کو سزا ملنے تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر چیزوں کو […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 be, do, governor, Khursheed, King, loyal, not, of, Shah, Sindh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں جب کہ گورنر کو سیاسی باتیں کرنا زیب نہیں دیتا اور ہمیں غیر جانبدار گورنر چاہیے لہذا گورنر استعفی دے کر سیاست کریں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 2-2, and, Azlan, cup, equal, hockey, India, Kingdom, match, Shah, the, United, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ایپوہ ، ملائیشیا: اذلان شاہ ہاکی کپ میں بھارت اور برطانیہ کا مقابلہ 2-2 گول سے برابری پر تمام ہوگیا۔ اذلان شاہ ہاکی کپ میں بھارت اور برطانیہ کا مقابلہ 2-2 گول سے برابری پر تمام ہوگیا۔ انگلش ٹیم نے دوبار برتری پانے والے بھارت کو فتح سے محروم رکھا، بلو شرٹس کیلیے کھیل کا پہلا […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 be, case, government, Khursheed, leaks, news, Panama, Recently, same, Shah, that, the, with, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے جوحال نیوز لیکس کا کیا وہی پاناما کیس میں ہوگا لہٰذا نوازشریف کی موجودگی میں کسی جے آئی ٹی اورکمیشن کا فیصلہ درست نہیں آسکتا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں سیکیورٹی گفتگو کو […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 corruption, is, Khursheed, nose, PM, Shah, the, there, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ناک کے نیچے کرپشن ہورہی ہے اور وہ بدعنوان افسروں کی حمایت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بھارتی اسٹیل ٹائیکون سے ملاقات نے جہاں […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 angry, Khursheed, of, on, Pirzada, rana, resignation, Riaz, Sana, Shah, support اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناءاللہ نے ریاض پیرزادہ کے استعفے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی طریقہ نہیں کہ استعفیٰ دے کر باتیں کی جائیں، شکایت تھی توپہلے وزیراعظم کے نوٹس میں لاناچاہیے تھی ۔ اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ وفاقی وزیرریاض پیرزادہ کی حمایت میں بول پڑے ۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 A, be, Dawn, employees, government, Khursheed, leaks, made, on, scapegoat, Shah, Small, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس پرچھوٹے سرکاری ملازم کو قربانی کا بکرا بنایا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ڈان لیکس کے معاملے پرریاست کو سڑکوں پرگھسیٹا گیا، دشمن کواطلاعات دے کر مدد دی گئی، رپورٹ سے متعلق سب کو پہلے […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 Abdullah, as, in, King, participation, Practices, Shah, soldier, Urdan's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اردن کے شاہ عبداللہ نے فوجی مشقوں میں بطور فوجی شریک ہوکر سب کو حیران کردیا۔ اردن کے شاہی دیوان کے فیس بک اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی فوٹیج میں شاہ عبداللہ دوئم کو فوجی کمانڈوز کے لباس میں دیگر فوجیوں کے ہمراہ ایک بکتر بند گاڑی سے نکل کر فرضی دشمنوں کے ٹھکانے پر […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 also, and, can, decision, Khursheed, Panama, Shah, strengthen, weaken اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی۔ خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کل کوئی معجزہ ہو جائے، جسٹس منیر سے انوارالحق تک سپریم کورٹ کے فیصلوں پر جو ردعمل […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 60, gas, is, Khursheed, our, Punjab, Shah, used اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ گیس ہماری ہے جسے 60 فیصد پنجاب استعمال کر رہا ہے، یہ جذبات ہیں جو حقائق اور سچائی پر مبنی ہیں۔ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی وارننگ کے بعد قائد حزب اختلاف نے کہا کہ وفاق سندھ کوپانی نہیں دے رہاہےسندھ کا کسان مر رہاہے، وزیراعظم […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 about, an, apology, Assefa, bhutto's, demanding, from, Khursheed, on, remarks, Shah, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خواتین سے متعلق ریمارکس پر آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی ہی جماعت کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواتین اراکین کی جانب سے شور شرابے پر اسپیکرایازصادق نے خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ یا تو شور […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 agents, gives, Khursheed, kulbhushan, punished, same, Shah, that, the, to, were, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھارتی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن کوسزائے موت سنائے جانے پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی۔حکومت کو دنیا کو بتانا چاہیے کہ پاکستان نے جو کام کیا وہ قانونی و آئینی طور پر کیا۔ ن […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 authority, government, has, IG, Khursheed, of, remove, Shah, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ اچھا افسر ہے ، لیکن اسے ہٹانا سندھ حکومت کا اختیار ہے۔ ایم کیو ایم کے وائٹ پیپر جاری کرنے پر انہوں نے کہا کہ منہ نہ کھلوائیں۔ رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےکہا ہے کہ […]