By MH Kazmi on November 13, 2016 14, After, bodies, handed, identification, noorani, over, relatives, Shah, to, tragedy اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
شاہ نورانی دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی افراد کے کراچی منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال کراچی لائی گئی 14 لاشیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں ہیں۔ سینئر ایم ایل او سول اسپتال کرار عباسی کا کہنا ہے کہ اب تک 36لاشیں سول اسپتال لائی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 52, killed, lamps, lives, noorani, of, Shah, Shrine, the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان میں شاہ نورانی کےمزار پر خودکش حملے میںخواتین اور بچوں سمیت 52 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے،درجنوں خاندان اپنے پیاروں کی تلاش میں کراچی اور حب کے اسپتالوں میں مارے مارے پھر رہے ہیں،دھماکے میں جاں بحق 6 افراد کا تعلق کراچی کے ایک ہی خاندان سے تھا۔ بلوچستان کے […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 at, Baluchistan, blast, Dargah, dhamal, during, Hub, noorani, Shah اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
حب (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع لسبیلا میں درگاہ شاہ نورانی پر زور دار دھماکے کے نتیجے میں30 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ گدی نشین خلیفہ غلام حسین نے وائر لیس کے ذریعے رابطہ کرکے ریسکیو اداروں کو مطلع کیا اور بتایا کہ دھماکہ بہت بڑا ہے جس میں متعدد […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 called, fire, Gaddani, Investigation, Shah, ship, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ نے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر بحری جہاز میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا مطا لبہ کردیا ہے۔ وزیراعظم کو ایک خط میںاپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا اورمتاثرین کو معاوضہ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ گڈانی حادثے میں 26 مزدور جاں بحق […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 abdul, Bhati, Holiday, Latif, Shah, Sindh, the, urs اچھی بات, اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
کراچی: شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 15 نومبر کو صوبے بھر میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 273 ویں عرس کے موقع پر 15 نومبر منگل کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 ali, global, in, justice, Mansoor, No, pakistan, role, Shah, warming اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں ، لیکن ہم موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ سنگاپور میں ماحولیاتی قانون پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے کہا کہ پاکستان میں ماحولیات کے شعبے میں خاطر خواہ […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 dialogue, King, leave, not, pakistan, rashid, resist, Shah, sheikh, the, Why, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جہاں شیخ رشید نے ہاتھ جوڑ کر خورشید شاہ سے سوال کیا کہ وہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی مخالفت کیوں نہیں چھوڑتے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 A, beard, court, gave, go, hand, his, politicians, Shah, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے پتہ تھا سپریم کورٹ میں جانانواز شریف کو ریلیف دینا ہے اور سیاستدانوں نے سپریم کورٹ میں جاکر اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ میں دے دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 For, help, imran, more, Nawaz, No, Shah, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کسی آشا پاشا کے کہنے پر نہیں بنی ،بار بار کہوں گا کہ عمران خان سے زیادہ نوازشریف کو کوئی مددگار نہیں۔ اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہجیتیں، ہاریں ، ہماری لڑائی پارلیمنٹ کے اندر […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 do, dying, not, of, other, people, see, Shah, side, the, Why اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ اللہ کے بعد عوام ہیں لیکن عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گرد آگےہیں، […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 2014, come, has, in, indicators, of, politics, Shah, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عمران خان اس وقت ذہنی دبائو کا شکار ہیں ، اس لئے اگر ہمیں کچھ برا بھلا کہہ دیا تو انہیں معاف کرتا ہوں :قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں انگلی اٹھنے کی بات کرنے والوں کو ڈوب مرنا […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 brabhlakhh, despair, in, Khan, lived, Shah اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان مایوسی میں برابھلاکہہ رہےہیں ، اسلام آبادبند کرنے کے فیصلے سے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت بھی لاعلم تھی ، انہوں نے کہا کہ و ہ گوگوکے نعرو ں پر یقین نہیں رکھتے۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نےسکھر میں میڈیا سے بات […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 always, has, imran, Khan, Pakistan's, politics, Shah, strengthen اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سیاست میں پورس کا وہ ہاتھی ہے جو اپنی ہی فوجوں کو کچل کر دشمن کی فتح کی راہ ہموار کرتا ہے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ نوازشریف کی سیاست کو مضبوط کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 51, beat, hearts, Khan, millions, of, old, Rukh, Shah, was, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
بالی ووڈ میں دو دہائیوں سے راج کرنے والے اورکروڑوں دلوں کی دھڑکن اداکارشاہ رُخ خان عرف کنگ خان2نومبر کو 51برس کے ہوگئے۔ 2نومبر1965کو نئی دہلی پیدا ہونے والے اداکارشاہ رُخ خان نے اپنے کیریئر کا آغاز 1980میں چھوٹی اسکرین سے کیا جبکہ فلمی دنیا میں ان کی آمد 1992میں فلم دیوانہ کے ذریعے ہوئی۔ […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 assassination, Crisis, current, issue, of, political, prefer, Shah, the, When, would اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حالات ابھی بھی حکومت کے ہاتھ میں ہیں لیکن بحران بڑھ گیا تو نواز شریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے اور اگر جنگ جاری رہی تو نواز شریف نہیں بچیں گے۔ عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 '', at, difficult, fall, featured, fireworks, Heart, is, My, of, Rukh, Shah, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: شاہ رخ خان نے قریبی دوست کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل میں بھی ایک منفرد کردار ادا کیا ہے اور رپورٹس کے مطابق وہ اس فلم میں ایشوریا رائے کے سابق شوہر کے کردار میں نظر آئے۔ شاہ رخ خان کے اس سین کا ان کے مداحوں میں کافی چرچا تھا اور […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 A, alcohol, ali, ban, decisions, emotional, government, justice, not, of, on, sajjad, Shah, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ شراب پر پابندی لگاکر حکومت نے کوئی جذباتی فیصلہ نہیں کیا۔ ہمارا آئین اور قانون صرف غیر مسلموں کو ان کے مذہبی تہواروں میں شراب پینے کی اجازت دیتا ہے۔ ہندو برادری تو کہتی ہے ہمارا مذہب کہیں شراب کی اجازت نہیں […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 be, compromised, May, present, Shah, system, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
خورشید شاہ نے کہا احتجاج کا حق سب کو ہے لیکن تحریک انصاف کے 2 نومبر کے احتجاج سے نظام کو خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔ حیدر آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈٰیا سے گفتگو میں ایک بار پھر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا احتجاج کا […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 ali, be, challenge, dealt, murad, Shah, strictly, them, to, would, writ اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات ، کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی کراچی :وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ۔ اپیکس کمیٹی کا اجلاس نومبر کے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 ', For, God, has, is, My, Nawaz, preparations, Sana, Shah, started اہم ترین, خبریں, شوبز, کراچی
سیریل کی کاسٹ میں عائشہ خان ، صبا حمید ، محمود اسلم ، ارسا غزل ، عمران اشرف سمیت متعدد اداکار شامل ہیں کراچی: فیشن ڈیزائنر ثنا شاہنواز نے صدقے تمہارے اور من مائل کی شاندار کامیابی کے بعد نئی ڈرامہ سیریل خدا میرا بھی ہے کی تیاریاں شروع کر دیں ، انہوں […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 ali, courage, create, Judges, justice, Mansoor, Shah, to اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سید منصورعلی شاہ کاکہناہےکہ انصاف کیلئے ججز دلیری پیدا کریںاورجلد از جلد اور میرٹ پر فیصلے کریں،تاکہ عام آدمی کی زندگی میں آسانیاں پیداہو سکیں۔ سید منصورعلی شاہ نے جوڈیشل افسروں کےتربیتی کورس کےافتتاحی سیشن سےخطاب میں ججوں کو دلیری سےفیصلے کرنے اور کسی ڈر اور خوف کو خاطرمیں نہ لانے […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 By, dgdgy, indicated, is, non-political, prime, Shah اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خورشید شاہ کا میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اہم اجلاس کی باتیں جو باہر گئیں اس کا کون ذمہ دار ہے اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا ڈگڈگی کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے ، وزیراعظم کا طرز حکمرانی اور عمران […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 also, he, non-political, people, Points, Shah, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈگڈگی نہیں بجا رہا، وزیر اعظم کے ڈگڈگی بجانے والے بیان میں ان کا اشارہ سیاستدانوں کی طرف نہیں غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے۔حساس میٹنگ کی خبر بھی ہو سکتا ہے میڈیا سیل نے لیک کی ہو۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 100, ashwin, broke, cricket, in, of, record, Shah, test, the, wickets, Yasir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری کرنے والے پہلے ایشیائی گیند باز بن گئے ہیں۔ دبئی: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈٰیم میں ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلے جا رہے ڈے ایںڈ نائٹ میچ میں قومی کھلاڑیوں کی جانب سے ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ […]