شہباز شریف مریم نواز اور بلاول بھٹو کے میل ملاپ کے شدید مخالف ۔۔۔
لاہور (ویب ڈیسک) شہباز شریف واپس آ گئے ہیں، مریم نواز تو کہتی ہیں عمران خان کی نیندیں اُڑ گئی ہیں، مگر میرا خیال ہے شہباز شریف کے آنے سے نیندیں بحال ہو گئی ہوں گی، کیونکہ شہباز شریف آخری آدمی ہوں گے جو سڑکوں پر تحریک چلانے کا آپشن استعمال کریں گے۔ نامور کالم […]