counter easy hit

Shahbaz

شہباز شریف کی پی اے سی کی چیئرمینی چھوڑنے کے پیچھے چھپی اصل کہانی سامنے آ گئی

شہباز شریف کی پی اے سی کی چیئرمینی چھوڑنے کے پیچھے چھپی اصل کہانی سامنے آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) فواد چودھری تو خواہ مخواہ بدنام ہوئے۔حقیقت مگر یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بذاتِ خود شہباز شریف کو کسی صورت قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے تھے۔اس ضمن میں ’’دودھ کی رکھوالی کے لئے بلے کی تعیناتی‘‘ والی سوچ ان کی دین تھی۔ […]

شہباز شریف کی ضمانت منسوخ کروانی ہے تو یہ کام کرو ۔

شہباز شریف کی ضمانت منسوخ کروانی ہے تو یہ کام کرو ۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ سکیم اور رمضان شوگر ملز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے نیب کے وکیل نعیم بخاری سے مکالمے کے دوران کہا کہ ‘آپ کو ضمانت منسوخی کیلئے بہت محنت کرنا ہوگی’۔جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت […]

ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

سیہون: صوبہ سندھ کے شہر سیہون کے مختلف حصوں میں ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔ سیہون میں ایدھی سینٹر کے انچارج سرور شیخ کا کہنا تھا کہ 4 روز میں ہیٹ اسٹروک سے لال شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات 15 […]

حمزہ شہباز آخر کار بول پڑے ، قوم کو ساری حقیقت بتا دی

حمزہ شہباز آخر کار بول پڑے ، قوم کو ساری حقیقت بتا دی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ انھوں نے جو بھی کیا وہ پاکستان اور ٹیکس قوانین کے مطابق کیا ہے ، جیسے قانون کہتا ہے میں نے ویسے کیا، ٹی ٹی سے جس دور میں پیسا آیا، اس وقت وہ عوامی نمائندے نہیں تھے، تفصیلات کے […]

لندن میں شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی ملاقات۔

لندن میں شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی ملاقات۔

لندن (ویب ڈیسک )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے لندن میں پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے طویل ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے گذشتہ روز لندن میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جو 3 گھنٹے سے زائد جاری رہی ۔ ذرائع کے […]

حمزہ شہباز کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

حمزہ شہباز کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ن نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو آئندہ چند روز میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کا تاحال چیئر مین نہ بنانے کی صورت میں پنجاب اسمبلی کی تمام کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن اس معاملہ […]

پنجاب بیوروکریٹک تنظیم نو، شہباز شریف کی اہم ٹیم کی واپسی

پنجاب بیوروکریٹک تنظیم نو، شہباز شریف کی اہم ٹیم کی واپسی

پنجاب میں مختلف اہم عہدوں پر تعینات کئے گئے زیادہ تر بیوروکریٹس اچھے پیشہ ور ہیں اور اچھی ساکھ کے حامل ہیں، تاہم اس طرح کی تنظیم نو پر نظر رکھنے والے سینئر عہدیداران نے دی نیوز کو بتایا کہ ان تمام افراد نے شہباز شریف انتظامیہ کے دوران بڑے عہدوں پر خدمات سرانجام دیں۔ […]

حمزہ شہباز کی نیب عدالت میں پیشی

حمزہ شہباز کی نیب عدالت میں پیشی

لاہور: حمزہ شہباز آج نیب میں پیش ہونگے، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کو چنیوٹ میں نالہ تعمیر کرنے کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ شریف فیملی پر الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری پیسے سے نالے کی تعمیر کی۔حمزہ شہباز کل مبینہ منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر ملز کیس میں نیب میں پیش ہونگے۔ اس […]

حمزہ شہباز روز ہم کو کہتے ہیں کہ ہم سے معالات طے کرلیں، وزیر اطاعلات فواد چودھری

حمزہ شہباز روز ہم کو کہتے ہیں کہ ہم سے معالات طے کرلیں، وزیر اطاعلات فواد چودھری

اسلام آباد: وزیر اطاعلات فواد چودھری نے کہاہے کہ حمزہ شہباز روز ہم کو کہتے ہیں کہ ہم سے معالات طے کر لیں۔ ڈی جی نیب حمزہ شہباز شریف کو معالات طے کرنے کا کیوں کہیں گے؟ نجی ٹی وی کے نیوز پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ حمزہ شہباز روز […]

حمزہ شہباز کے مبینہ الزامات کے بعد چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کل نیب لاہور بیورو کا دورہ کریں گے

حمزہ شہباز کے مبینہ الزامات کے بعد چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کل نیب لاہور بیورو کا دورہ کریں گے

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کل نیب لاہور بیورو کا دورہ کریں گے جہاں وہ حمزہ شہباز کے مبینہ الزامات اور نیب تحقیقات پر اثر انداز ہونے کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال اپنے دورے کے دوران نیب لاہور بیورو میں جاری انکوائریز، انویسٹی گیشنز خصوصاً میگا کرپشن کے […]

حکومت نے حمزہ شہباز کے خلاف اب تک کی سنگین کارروائی ڈال دی

حکومت نے حمزہ شہباز کے خلاف اب تک کی سنگین کارروائی ڈال دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حکومت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز ،سلمان شہباز اور مفتاح اسماعیل کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت نے نیب کی سفارش پر ان افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ […]

بریکنگ نیوز : نیب کا شہباز شریف کے ماڈل ٹاؤن والے گھر پر چھاپہ ۔

بریکنگ نیوز : نیب کا شہباز شریف کے ماڈل ٹاؤن والے گھر پر چھاپہ ۔

لاہور(ویب ڈیسک ) نیب نے قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے گھر میں چھاپہ ماراہے ۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ترجمان ملک محمد احمد نے کہاہے کہ نیب نے شہبازشریف کی رہائشگاہ 96 ایچ پر چھاپہ ماراہے ، نیب والے بغیر وارنٹ کے گھر کی تلاشی لینے کیلئے آئے ہیں۔ دوسری جانب رائیس انصاری کا […]

وہ وقت جب مجھے حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کا حکم ملا ۔

وہ وقت جب مجھے حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کا حکم ملا ۔

لاہور (ویب ڈیسک) اکتوبر 1999ء کی ایک شام تھی۔ میں جی او آر ون میں اپنی رہائش گاہ کے سرسبز لان میں شام ڈھلے چڑیوں کی چہکار سے محظوظ ہورہا تھا ۔ شام چھ بجے کے قریب میں نے اپنے معتمد خاص شعیب بن عزیز کو ٹیلی فون کیا جو گزشتہ دو دن سے سابق […]

رمضان شوگر ملز کرپشن میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف 46افراد گواہی دیں

رمضان شوگر ملز کرپشن میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف 46افراد گواہی دیں

لاہور: رمضان شوگر ملز کرپشن میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف 46افراد گواہی دیں گے۔ واضح رہے کہ رمضان شوگر ملز کرپشن کیس احتساب عدالت میں زیرسماعت ہے،احتساب عدالت نے 16 مارچ کو شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو طلب کر رکھا ہے، اسی دن ملزموں پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ […]

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے استعفے کی تصدیق کردی

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے استعفے کی تصدیق کردی

لاہور: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے استعفے کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان نے ہندو برادری کیخلاف بیان دیا تھا، جس وزیراعظم کی ہدایت پر وزیراعلیٰ نے استعفیٰ طلب کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات […]

عمران خان مودی سے ہاتھ ملانا چاہتے ہیں ،شہبازشریف سے نہی

عمران خان مودی سے ہاتھ ملانا چاہتے ہیں ،شہبازشریف سے نہی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ عمران خان مودی سے ہاتھ ملانا چاہتے ہیں شہبازشریف سے نہیں بیرون خطرات میں اندرونی اختلافات کے باوجود ہماری صفوں میں اتحاد ضروری ہےہماری افواج پاکستان کے چپے چپے کی محافظ اور دفاع کریں تفصیلات کے […]

مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنما اور شہباز شریف کے قریبی ساتھی انتقال کر گئے

مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنما اور شہباز شریف کے قریبی ساتھی انتقال کر گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی رانا تجمل حسین انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق رانا تجمل حسین دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ ن لیگی رہنما رانا تجمل حسین 3 سےزائد مرتبہ رکنپنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے زمانہ طالب علمی سے ہی ایم ایس ایف […]

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے بھی لندن جانے کی تیاری کر لی

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے بھی لندن جانے کی تیاری کر لی

لاہور: حمزہ شہباز شریف کے بعد اپوزیشن لیڈر اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے بھی لندن جانے کی تیاری کر لی۔شہباز شریف لندن میں زیر علاج اپنی پوتی کی تیماداری کی غرض سے لندن جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں۔شہبازشریف کل لاہورسے […]

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان پر آج فرد جرم

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان پر آج فرد جرم

لاہور: مسلم لیگ ن کے ستارے آج کل گردش میں ہیں ، نواز شہباز شریف پر برا وقت چل رہا ہے ، اور اب خبر یہ سامنے آئی ہے کہ احتساب عدالت آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سمیت دیگر ملزمان پرآج فرد جرم عائد کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت […]

نواز اور شہباز کو حکومت میں لانے کی تیاریاں مکمل

نواز اور شہباز کو حکومت میں لانے کی تیاریاں مکمل

لاہور: ملک میں این آراو کی ہواچل رہی ہے، معروف صحافی نے نواز فیملی کو دوبارہ حکومت میں لانے کے لیے ہونے والی سازش کا بتا دیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ نواز خاندان کو سیاست سے نکال کر باہر بھیجا جا رہا […]

شہباز شریف نے گھٹنے ٹیک دیے

شہباز شریف نے گھٹنے ٹیک دیے

اسلام آباد: شہباز شریف کے فیصلے تبدیل ہوتے بھی کچھ زیادہ وقت نہیں لگتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے علیحدگی اختیار کرلی ہے اور سپیکر کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ شہباز شریف جو پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں اطلاعات و […]

شہباز شریف کی اے پی سی کی چیئرمینی کا معاملہ

شہباز شریف کی اے پی سی کی چیئرمینی کا معاملہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن ایسا کرنے کے لیے حکومت کو اتحادیوں کی منظوری بھی لینا ہو گی۔شہبازشریف کو پی اے سی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے حکومت کے اتحادیوں کی منظوری لینا ضروری ہے۔ […]

شہباز شریف کو پی اے سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا تو قانون سازی روک دیں گے

شہباز شریف کو پی اے سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا تو قانون سازی روک دیں گے

اسلام آباد: (ن) لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو پی اے سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا تو قانون سازی روک دیں گے۔ جب کہ سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق حکمران اتحاد اکثریت کی بنیاد پر چیئرمین پی اے سی کو […]

حمزہ شہباز اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار کرکس فوجی جرنیل سے ملنے گئے

حمزہ شہباز اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار کرکس فوجی جرنیل سے ملنے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی وزیر فیصل واڈانے انکشاف کیا ہے کہ حمزہ شہبازشریف پانچ ہفتے قبل اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار کر کہیں گئے تھے جہا ں سے جواب ملا کہ یہ پراناپاکستان نہیں نیا پاکستان ہے جہاں اللہ کے بعد فیصلہ وزیراعظم عمران خان کرتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]