counter easy hit

Shaheed

نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے لڑکی سمیت 2 افراد شہید

نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے لڑکی سمیت 2 افراد شہید

آزاد کشمیر: کوٹلی میں نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 2 شہری شہید ہوگئے جن میں 13 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے سرحدی جارحیت مسلسل جاری ہے اور سیز فائر کی خلاف ورزی کے ایک اور تازہ واقعے […]

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید

راولپنڈی : لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاکستان فوج کا اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامی ’’آئی ایس پی آر‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر میں ایک مرتبہ پھر جنگ بندی کی خلاف […]

مکہ مکرمہ، حرم شریف میں کرین گرنے سے 107 عازمین حج شہید

مکہ مکرمہ، حرم شریف میں کرین گرنے سے 107 عازمین حج شہید

مکہ مکرمہ : تیز آندھی اور طوفانی بارش کے باعث حرم شریف میں جاری تعمیراتی کام کے دوران کرین مسجد میں موجود عازمین حج پر جا گری جس سے متعدد عازمین حج اس کے نیچے دب گئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ امدای ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی […]

خیبر ایجنسی میں افغان دہشتگردوں کا راکٹ حملہ، 4 جوان شہید

خیبر ایجنسی میں افغان دہشتگردوں کا راکٹ حملہ، 4 جوان شہید

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راکٹ حملہ خیبر ایجنسی کے علاقے اخوند والا چیک پوسٹ پر کیا گیا۔ جس سے 4 فوجی جوان شہید جبکہ چار زخمی ہو گئے پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی سے راکٹ داغنے والے دہشت گرد […]

خودکش حملے میں شہید ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 15 کتابوں کے مصنف تھے

خودکش حملے میں شہید ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 15 کتابوں کے مصنف تھے

راولپنڈی / روات : اٹک میں صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ پر خودکش حملے میں ان کے ہمراہ شہید ہونیوالے ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی ماسٹر ڈگری ہولڈر، شاعر اور 15 کتابوں کے مصنف تھے۔ ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی روات کے علاقے ہرکہ گاؤں چک بیلی روڈ کے رہائشی اور سابق پولیس سپرٹنڈنٹ […]

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکارشہید، 6 زخمی

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکارشہید، 6 زخمی

بنوں: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دھماکے سے 3 اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کے اہلکارسرچ آپریشن میں مصروف تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 […]

بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا پروگرام

بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا پروگرام

فرانس: 20 جون 2015 کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی 64 سالگرہ کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس کی صدارت کوارڈینیٹر یورپ کامران یوسف گھمن کریں گے اور اس تقریب میں پاکستان سے اعلی قیادت کی شرکت متوقع ہے اور تمام جیالوں سے شرکت کی التماس ہے۔ Post Views – […]

شمالی وزیرستان :دتہ خیل میں ریمورٹ بم حملہ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان :دتہ خیل میں ریمورٹ بم حملہ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

میران شاہ : شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ریمورٹ کنٹرول بم حملہ ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملے میں 4 سیکیورٹی اہل کارشہید اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بم حملہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کےقریب ہوا،حملے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا،زخمی اورشہید اہلکاروں کی […]