counter easy hit

SHAHISTA LODHI

’’ شو کے دوران ہی چینل مالکان بُلا کر کہتے تھے کہ ۔۔۔۔‘‘ شائستہ لودھی نے میڈیا انڈسٹری کو خیر باد کیوں کہا؟ ثبوتوں کے ساتھ شرمناک انکشافات کر کے سب کو ہکا بکا کر دیا

’’ شو کے دوران ہی چینل مالکان بُلا کر کہتے تھے کہ ۔۔۔۔‘‘ شائستہ لودھی نے میڈیا انڈسٹری کو خیر باد کیوں کہا؟ ثبوتوں کے ساتھ شرمناک انکشافات کر کے سب کو ہکا بکا کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہی مارننگ شوز میں شادیاں کروانے کا رجحان تیز کیا لیکن پھر اچانک سب کچھ ختم ہو گیا کیونکہ جہاں میرا کام پسند کیا گیا وہیں مجھ پر تنقید شروع ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران معروف ہوسٹ  شائستہ لودھی کا کہنا […]