counter easy hit

shahrukh

شاہ رخ اور انوشکا پان کھانے بنارس جا پہنچے

شاہ رخ اور انوشکا پان کھانے بنارس جا پہنچے

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں پان کھانے بنارس پہنچ گئے۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کے حوالے سے کافی سنجیدہ ہیں اور فلم کی تشہیر کے لیے بھی کئی جتن کرنے میں مصروف ہیں، فلم […]

میرے بچوں کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے، شاہ رخ کی میڈیا کو تنبیہ

میرے بچوں کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے، شاہ رخ کی میڈیا کو تنبیہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی میڈیا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ان کے بچوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کیا جائے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداح پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں جو اپنے پسندیدہ اسٹار کی […]

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین سنجے دت نے فلم ’منا بھائی‘ میں زبردست اداکاری کی تھی، اداکار: فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ نے بھارتی فلم انڈسٹری کے سنجو بابا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں فلم ’منا بھائی‘ میں کام کرتا تو سنجے دت […]

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش شاہ رخ خان نے جاوید آفریدی کو دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز دبئی یا لندن میں کرانے کی تجویز دی۔ فوٹو : فائل پشاور: بالی وڈ اسٹار اور انڈین پریمئیر لیگ کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے پشاور زلمی کے […]

ماہرہ خان’رئیس‘ کی تشہیر شاہ رخ کیساتھ کرنے کی خواہش مند

ماہرہ خان’رئیس‘ کی تشہیر شاہ رخ کیساتھ کرنے کی خواہش مند

فلم ’ رئیس‘ کی ہیروئن ماہرہ خان کہتی ہیں فلم کی تشہیری مہم میں شاہ رخ کےساتھ وہ بھی شریک ہونا چاہتی ہیں ،یہ ان کا حق ہے مگر بھارتی پابندی کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں۔ ماہرہ خان کافلم ’رئیس ‘کی پروموشن کےحوالےسے کہنا ہے کہ وہ بطور فنکار چاہتی ہیں کہ شاہ رخ […]

میرا مقابلہ شاہ رخ ، سلمان یا اکشے سے نہیں بلکہ خود سے ہے، عامر خان

میرا مقابلہ شاہ رخ ، سلمان یا اکشے سے نہیں بلکہ خود سے ہے، عامر خان

ممبئی: بالی ووڈ باکس آفس پر ریکارڈ بنانے والے  مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ شاہ رخ، سلمان اور اکشے کی بجائے میرا خود سے مقابلہ ہے اور ان سے ہمیشہ سیکھنے کو ملا ہے۔ بالی ووڈ اسٹارعامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے باکس آفس پر تمام اگلے پچھلے ریکارڈز اپنے نام کرلیے ہیں […]

شاہ رخ خان ’رئیس‘ سے ماہرہ خان کی علیحدگی کی خبروں پر میدان میں آگئے

شاہ رخ خان ’رئیس‘ سے ماہرہ خان کی علیحدگی کی خبروں پر میدان میں آگئے

ممبئی(یس شوبز ڈیسک) کنگ خان اپنی فلم رئیس کی شوٹنگ کے حوالے سے میدان میں آگئے۔ انتہا پسند ہندوئوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد فلم کی جنوری میں نمائش متاثر ہونے کا اندیشہ تھا ۔ شاہ رخ خان جو اپنی فلموں کے ایوریج بزنس کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ماہرہ خان […]

عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان کو بہترین اداکار کے ساتھ گلوکار بھی قرار دے دیا

عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان کو بہترین اداکار کے ساتھ گلوکار بھی قرار دے دیا

ممبئی : بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بہترین اداکار کے ساتھ ساتھ بہترین گلوکار بھی قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کے تینوں حکمران خانز کے درمیان ناراضگیوں کا دور ختم ہوچکا ہے جس کے بعد اب ان کی دوستی گہری […]

باجیراؤ مستانی اور دل والے کی ایک ساتھ ریلیز پر شاہ رخ سے کوئی تنازعہ نہیں، دیپکا پڈوکون

باجیراؤ مستانی اور دل والے کی ایک ساتھ ریلیز پر شاہ رخ سے کوئی تنازعہ نہیں، دیپکا پڈوکون

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون جو شاہ رخ خان کے ساتھ تین فلموں میں مرکزی کردار نبھا چکی ہیں نے کہا ہے کہ ان کے اور شاہ رخ کے درمیان کوئی تنازع نہیں ہے۔ جب وہ کسی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے وہ ایک اسپیشل فلم ہی ہوگی۔ دیپکا پڈوکون کا […]

مشہور فلمی جوڑی شاہ رخ اور کاجل پھر اکٹھے نظر آئیں گے

مشہور فلمی جوڑی شاہ رخ اور کاجل پھر اکٹھے نظر آئیں گے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور رومانوی فلمی جوڑی اداکار شاہ رخ خان اور کاجل اب ڈائریکٹر روہت شیٹی کی نئی فلم میں ایک مرتبہ پھر رومانس کرتے نظر آئیں گے۔ شاہ رخ اور کاجل قبل ازیں 2010ء میں آنے والی فلم مائی نیم از خان میں اکٹھے نظر آئے تھے، اب اطلاعات ہیں […]