counter easy hit

shahryar

بھارت بورڈ مذاکرات پر تیار، قانونی نوٹس کا جواب دیدیا، شہریار خان

بھارت بورڈ مذاکرات پر تیار، قانونی نوٹس کا جواب دیدیا، شہریار خان

پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ کرکٹ سیریز کے تنازع پر نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے قانونی نوٹس کا جواب دیتے ہوئے اصولی طور پر مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی حکام اسے بریک تھرو قرار دے رہے ہیں۔ البتہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے […]

مصباح اور یونس کیلئے بورڈ نے مستقبل کا پلان بنا لیا، شہریار خان

مصباح اور یونس کیلئے بورڈ نے مستقبل کا پلان بنا لیا، شہریار خان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ مصباح اور یونس کیلئے بورڈ نے مستقبل کا پلان بنا لیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں سے مشورے کے بعد انہیں ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے […]

اگلا ورلڈ کپ سامنے رکھ کر سرفراز کو کپتان مقرر کیا، شہریار

اگلا ورلڈ کپ سامنے رکھ کر سرفراز کو کپتان مقرر کیا، شہریار

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو2019 کے ورلڈ کپ کو سامنے رکھ کر کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے دورے کے لئے پاکستان ٹیم میں ہونے والی تبدیلیاں بھی ورلڈ کپ کی تیاریوں کو سامنے رکھتے ہوئے کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مصباح الحق […]

ایک سیریز ہارنے پر ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ نہیں ہوگی، شہریار

ایک سیریز ہارنے پر ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ نہیں ہوگی، شہریار

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ کے دوران پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لئے اہم ترین فیصلے کریں گے۔ آسٹریلیا میں شکست سے مایوس ہوئی لیکن ایک سیریز کے نتائج کی بنیاد پر اکھاڑ پچھاڑ نہیں کی جائے گی۔ ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان کی تبدیلی کا آپشن […]

شکست کے ذمہ دار بلے باز نہیں بولرز زیادہ ہیں ، شہریار خان

شکست کے ذمہ دار بلے باز نہیں بولرز زیادہ ہیں ، شہریار خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ مکی آرتھر نے رپورٹ دے دی ہے ، جس میں شکست کا ذمے دار بولرزکو قرار دیا گیا ہے۔ صحافیوں سے بات میں چیئر مین پی سی بی کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ اچھا پرفارم کر رہے ہیں سلیکشن کمیٹی کو گرین سگنل دے […]

شہریار خان ون ڈے سیریز دیکھنے انگلینڈ پہنچ گئے

شہریار خان ون ڈے سیریز دیکھنے انگلینڈ پہنچ گئے

مانچسٹر (عارف چوہدری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ون ڈے سیریز دیکھنے انگلینڈ پہنچ گئے اس سے پہلے ٹیسٹ سیریز کیلئے بھی پانچ ہفتے انگلینڈ رہے۔ 82 سالہ چیئرمین کرکٹ سفر سے گھبراتے نہیں۔ شہریار یار خان پانچ ہفتے انگلینڈ رہے۔ ٹیسٹ میچ دیکھنے اور اب ون ڈے سیریز کیلئے بھی موجود ہیں۔ […]

محمد فیصل ایڈووکیٹ، شہریار خان، شیخ بابر، کونسلر جنرل ندیم خان اور ڈاکٹر اختر عباس کا ایک خوبصورت انداز

محمد فیصل ایڈووکیٹ، شہریار خان، شیخ بابر، کونسلر جنرل ندیم خان اور ڈاکٹر اختر عباس کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کونسلٹ کی خوبصورت تقریب میں محمد فیصل ایڈووکیٹ، شہریار خان، شیخ بابر، کونسلر جنرل ندیم خان اور ڈاکٹر اختر عباس کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 143

میلان کنسلٹ کی تقریب میں چوہدری بشیر بوصال، شہریار خان اور چوہدری احمد مختار کا ایک خوبصورت انداز

میلان کنسلٹ کی تقریب میں چوہدری بشیر بوصال، شہریار خان اور چوہدری احمد مختار کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کنسلٹ کی خوبصورت تقریب میں چوہدری بشیر بوصال، شہریار خان اور چوہدری احمد مختار کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64