سشما سوراج آج وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گی
اسلام آباد……پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری کی نویدپیدا ہوگئی، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج وزیراعظم نوازشریف سے ملیں گی۔منگل کی شام وہ نئی دلی سے اسلام آباد پہنچیں، ایئرپورٹ پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سندیسہ لائی ہوں کہ رشتے مزید اچھے ہوں۔سشما سوراج افغانستان سے متعلق ہارٹ آف ایشیا […]