راولپنڈی: شکریال روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکا، 7 افراد زخمی

راولپنڈی (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق شکریال روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 7 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی۔ دھماکے کے بعد پولیس ، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ دھماکے سے قریبی […]