counter easy hit

Shakira

“میں اسے معجزہ کہوں گی۔۔۔”عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کی زندگی کا تاریک ترین لمحہ کونسا تھا؟ سپر اسٹار کے انکشاف نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

“میں اسے معجزہ کہوں گی۔۔۔”عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کی زندگی کا تاریک ترین لمحہ کونسا تھا؟ سپر اسٹار کے انکشاف نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

بوگاٹا (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں مشہور کولمبیا کی کی نامور گلوکارہ شکیرا نے اپنی زندگی کے ’سیاہ ترین‘ لمحے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کی آواز کا جانا اُن کے لیے سب سے زیادہ پریشان کن بات تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا کی سپر اسٹارگلوکارہ شکیرا کا کہنا ہے […]

گلوکارہ شکیرا کی سات ماہ بعد دوبارہ واپسی

گلوکارہ شکیرا کی سات ماہ بعد دوبارہ واپسی

کولمبیا ; کولمبین گلوکارہ شکیرا کی واپسی، کہتی ہیں گلے کی بیماری کے باعث وہ سوچتی تھیں کہ اب وہ شاید کبھی نہ گا سکیں۔ لبنان نژاد کولمبین گلوکارہ شکیرا گلے کی بیماری کی وجہ سے الڈوراڈو ٹور ملتوی کرنے کے سات ماہ بعد آخر کار گذشتہ ہفتے واپس آ گئیں۔ہیمبرگ میں ان کے ٹور […]

شکیرا کا اسرائیل میں کنسرٹ نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد نکلیں

شکیرا کا اسرائیل میں کنسرٹ نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد نکلیں

کولمبیا:عالمی شہرت یافتہ کولمبیئن گلوکارہ شکیرا کی جانب سے اسرائیل میں میوزیکل کنسرٹ میں حصہ لینے سے انکار کی خبریں محض افواہ نکلیں۔ اسرائیلی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق شکیرا کا تل ابیب میں کنسرٹ میں حصہ لینے سے انکار کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اسرائیلی […]

گلوکارہ شکیرا فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف آواز بن گئیں، اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکار

گلوکارہ شکیرا فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف آواز بن گئیں، اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکار

کولمبیا:  کولمبیا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارا شکیرا نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا۔ اسرائیل کا فلسطینی شہریوں پر جہاں ظلم وستم جاری ہے وہاں دنیا بھر میں سخت مذمت بھی کی جا رہی ہے، معروف گلوکارہ شکیرا بھی […]

شکیرا 40 برس کی ہوگئیں

شکیرا 40 برس کی ہوگئیں

عالمی شہرت یافتہ کولمبین سنگر شکیرا40 برس کی ہوگئیں،شکیرا ازابیل 2فروری  1977کو کولمبیا میں پیدا ہوئیں ۔ ان کے ہسپانوی اور انگریزی زبان میں گائے ہوئے گانوں اور منفرد اسٹائل کی ڈانسنگ نے لوگوں کو ان کی طرف متوجہ ہونے پرمجبور کر دیا۔ فیفاورلڈ کپ 2010کے گانے’’واکا واکا‘‘نے انھیں شہرت کے آسمان پر پہنچا دیا۔ […]