By MH Kazmi on November 10, 2020 addressed, Cooperation, organization, PM IMRAN KHAN, shanghai, Summit, XI XING PANG بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کی طرف سے کورونا وبا سمیت مشترکہ چیلنجز سے مل کر نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شی جن پنگ نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ صورتحال کے تحت شنگھائی تعاون […]
By MH Kazmi on July 17, 2020 become, Cooperation, Member, organization, pakistan, proud, shanghai, YOUTH COUNCIL اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کا ممبر منتخب ہونا قابل فخر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پچھلے سال پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کی تھی۔ تنظیم کی یوتھ کونسل کی نئ ممبرشپ قابل […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 Affairs, Cooperation, council, foreign, meeting, organization, shanghai اہم ترین, خبریں
بشکک ( ویب ڈیسک) کرغستان کے دارالحکومت بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس ہوا جس دوران سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی ایک دوسرے کی بگل میں کھڑے تھے تاہم جب گروپ فوٹو کی باری آئی تو بھارتی وزیر خارجہ بوکھلا گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے بعد جب تمام […]
By Web Editor on June 10, 2018 ali, and, asif, at, Cooperation, Hussain, Mamoon, organization, president, shanghai, Summit, the, Zardari اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چنگ ڈاؤ: چین کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں صدر ممنون حسین اور بھارتی صدر نریندر مودی نے ہاتھ ملایا اور بات کی۔ تفصیلات کے مطابق ایس سی او کی توسیع کے بعد یہ پہلا سربراہی اجلاس ہے جو چین میں منعقد ہوا ہے، گزشتہ سال اس علاقائی تنظیم […]
By Web Editor on June 7, 2018 Cooperation, exercises, in, military, organization, russia, shanghai, under اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت روس میں یورال کی پہاڑیوں میں ہونے والی فوجی مشقوں میں چھ ملکوں کے فوجی اہل کار حصہ لیں گے جن میں پاکستانی اور بھارتی فوجی اہل کار بھی شامل ہیں۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق فوجی مشقوں میں پاکستان اور بھارت کے ساتھ ساتھ چین اور روس کے فوجی […]
By Web Editor on May 23, 2018 cooperate, Cooperation, countries, is, organization, pakistan, ready, shanghai, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے اور رکن ملک پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی سے متعلق اجلاس […]
By Web Editor on May 22, 2018 an, anti-terrorism, Cooperation, host, meeting, organization, pakistan, shanghai, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت منعقد ہونے والے 3 روزہ انسداد دہشت گردی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کہتے ہیں پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ایس سی او کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور اپنے تجربات کا اس فورم کے ذریعے تبادلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ […]
By Web Editor on November 13, 2017 annual, held, in, international, Marathon, shanghai اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور خوب دوڑ لگاتے ہوئے اپنی فٹنس کا عملی مظاہرہ کیا اور شائقین کی خوب داد سمیٹی۔ چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہونے والی اس بین الاقوامی ریس میں چین، جنوبی افریقہ، ایتھوپیا سمیت مختلف […]
By Web Editor on October 14, 2017 and, Federer, Final, in, Nadal, Rafael, reach, semi, shanghai, tennis اہم ترین, خبریں, کھیل
شنگھائی: شنگھائی ماسٹرز میں رافیل نڈال، راجرفیڈرر، ڈیل پوٹرو اور مارن کلک نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی جبکہ پاکستانی اسٹار اعصام الحق دوسرے راؤنڈ کے مہمان بن گئے۔ شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں کروشیا کے مارن کلک نے اسپینش حریف راموس وینولاس کو 6-3،6-4 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں قدم رکھ دیے، جہاں […]
By Web Editor on October 11, 2017 Cilic, Croatia, Marin, match, of, shanghai, tennis, their, tournament, won اہم ترین, خبریں, کھیل
شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری، آسٹریلین کھلاڑی نک کیئر ای اوس زخمی ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ شنگھائی ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ آسٹریلیا کے نک کیئر ای اوس کا مقابلہ امریکا کے اسٹیو جانسن سے ہوا۔ آسٹریلین کھلاڑی کندھے میں تکلیف کے باعث ایونٹ […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 and, electric, federation, from, k Electric, privatization, reply, shanghai, sought اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے الیکٹرک کی نجکاری سے متعلق درخواست پر شنگھائی الیکٹرک، کراچی الیکٹرک اور وفاق سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میںسپریم کورٹ کے3 رکنی بنچ نے کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے دوران […]
By MH Kazmi on June 9, 2017 A, became, Cooperation, Member, of, organization, pakistan, permanent, shanghai, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آستانہ: پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی مستقل رکنیت دے دی گئی۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سترھویں سربراہی اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے اس دن کو پاکستان کے لیے ‘تاریخی’ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘آج سے […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 attend, Cooperation, For, Kazakhstan, leaves, meeting, Minister, of, organization, prime, shanghai, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
میاں محمد نواز شریف کی آستانہ میں مختلف ممالک کے سربراہوں سے بھی اہم نوعیت کی ملاقاتیں ہوں گی اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ ہو گئے ۔ اس اجلاس میں پاکستان ایس سی او کا مکمل رکن بن جائے گا۔ وزیراعظم کی آستانہ […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 439, airport, attendance, cerebral, lives, of, pilot, saved, shanghai, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چینی پائلٹ کی مہارت نے 4سو سے زائد قیمتی جانیں بچالیں ، ائر لائن نے پائلٹ کو ساڑھے 4 کروڑ روپے کے انعام سے نواز دیا۔ چین سے تعلق رکھنے والے پائلٹ کی مہارت اور حاضری دماغی نے 439جانوں کو یقینی موت سے بچالیا ، شنگھائی ائر پورٹ پر ٹیک آف کرنے والےطیارے کے آگے […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 38, athletes, international, Marathon, participated, shanghai, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
شنگھائی میں سالانہ بین الاقوامی میراتھن میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 38 ہزار ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ شنگھائی میراتھن کا روٹ شہر کی مختلف شہرہ آفاق اور تاریخی عمارتوں کے بیچوں بیچ سے گزار کر رکھا گیا، جس کے تحت ایتھلیٹس کو دوڑنے کے ساتھ شہر کے اہم مقامات کا نظارہ کرنے کابھی موقع […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 Andy, Final, Masters, Murray, reached, shanghai, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
شنگھائی :برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے سیمی فائنل میں فرانس کے گائلز سائمن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ مرے کی فتح کا سکور چھے چار اور چھے تین رہا۔ فائنل میں مرے کا مقابلہ رابرٹو باٹسٹا سے ہو گا جنہوں نے سیمی فائنل میں […]
By Yes 1 Webmaster on July 7, 2015 confidence, Cooperation, India, Nawaz Sharif, organization, pakistan, Prime Minister, shanghai, اعتماد, بھارت, تعاون, تنظیم, شنگھائی, نوازشریف, وزیراعظم, پاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
ماسکو : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لئے پاک بھارت تعلقات میں بہتری ضروری ہے اس کے لئے شنگھائی تعاون تنظیم مددگارثابت ہوگی۔ روس کے خبررساں ادارے کوانٹرویو میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کے لئے پاک بھارت تعلقات میں بہتری ضروری ہے۔ اس کے لئے دونوں […]