شعور: علم سے آگہی کا سفر
زیرِنظر کتاب ’’شعور‘‘ ایک باکمال، قابل صد تحسین اور معاشرے کی جیتی جاگتی تصاویر کی عکس بندی ہے۔ اس میں ایسے انسانی شعور کی بات کی گئی ہے جس کی ایک سطح وہ ہے جہاں انسان بدکلامی کا جواب بدکلامی سے دیتا ہے، اینٹ کے جواب میں پتھر دے مارتا ہے۔ لیکن آگے بڑھنے سے پہلے کتاب کی […]