counter easy hit

Sharif

یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عملی اقدامات کرے

یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عملی اقدامات کرے

تحریر : صباء نعیم وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا کے عوام کو غربت، ناخواندگی اور دیگر سماجی برائیوں سے نجات دلانے کیلئے سارک کے رکن ممالک کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان خطے کے عوام کی امیدوں کو پورا کرنے کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔ […]

اوسلو: چوہدری شریف گوندل کا پاکستانی دانشوروں اورصحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

اوسلو: چوہدری شریف گوندل کا پاکستانی دانشوروں اورصحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

اوسلو (پ۔ر) ناروے کے قیادت ٹی وی کے چیف ایگزیکٹواورسماجی شخصیت چوہدری شریف گوندل نے گذشتہ شام پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزازمیں عشائیہ دیا۔ تقریب کے دوران پاکستان کی موجودہ صورتحال اور ناروے ۔پاکستان تعلقات پر سیرحاصل گفتگو ہوئی۔اس موقع پرخاص طورپر پاکستان میں حالت حاضرہ کے حوالے سے دوموضوع حکومت اور فوج کے […]

جنرل راحیل شریف… راست اقدام اٹھائیں

جنرل راحیل شریف… راست اقدام اٹھائیں

تحریر : عتیق الرحمن موجودہ دور کی پہلی ریاست پاکستان ہے جو ایک خالص اسلامی و انسانی فکر و نظر کی بناپر معرض وجود میں آئی ہے جبکہدوسری ریاست اسرائیل ہے(جوخالصتاً یہود کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کے تحفظ کے قائم ہوئی) یہی وجہ ہے کہ دنیائے افق پر ایک سخت کشمکش […]

نواز شریف ملک بچائو، ایم کیو ایم پر پابندی لگائو

نواز شریف ملک بچائو، ایم کیو ایم پر پابندی لگائو

تحریر : میر افسر امان ایم کیو ایم کے قائد برسوں سے پاکستان کی اساس،دو قومی نظریہ اورپاکستان کے اسلامی تشخص پر اعلانیہ حملے کرتے رہے ہیں اور کررہے ہیں۔پاکستان کے آئین کی کھلی خلاف وردی کے باوجود سیاسی ضرورتوںکے تحت حکمران سیاسی جماعتیں ایم کیو ایم پر پابندی لگانے سے صرف نظر کرتی رہیں […]

عوام دھرنے کے جانسے میں نہیں آئیں گے اور ملک نوز شریف کی قیادت میں ترقی کریگا، نگہت خان

عوام دھرنے کے جانسے میں نہیں آئیں گے اور ملک نوز شریف کی قیادت میں ترقی کریگا، نگہت خان

مانچسٹر (عارف چوہدری) وہ او پی ایس کی کانفرنس میں شرکت کیلئے نیویارک سے آئی ہوئی ہیں۔ امریکا میں مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما محترمہ نگہت خان نے کہا کہ وزیراعظم نوز شریف جمہوریت کے علمبردار ہیں اور عوام دھرنے کے جانسے میں نہیں آئیں گے۔ عوام نے ترقی کی دشمن سیاست پر توجہ […]

کرپٹ، لٹیرا، طاقتور اور مقتدر ڈرگ مافیا

کرپٹ، لٹیرا، طاقتور اور مقتدر ڈرگ مافیا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شہباز شریف بہت دبنگ شہرت رکھنے والی شخصیت ہیں معمولی غلطی پر کسی کمشنر ڈی آئی جی ڈی سی او ایس پی کو معطل کر ڈالنا اور انھیں صوبہ بدر کروانا ان کے کار ہائے نمایاں میں شامل ہیں۔ ہسپتالوں میں اصلاحات اور غریب مریضوں کو مفت ادویات کی […]

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد

تحریر : سید توقیر زیدی وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری حکام اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کو فنڈنگ روکنے کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں گے۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان […]

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد

تحریر : سید توقیر زیدی وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری حکام اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کو فنڈنگ روکنے کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں گے۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان […]

ٹیپو شریف ’آدھے پاکستانی‘ مگر مکمل فنکار

ٹیپو شریف ’آدھے پاکستانی‘ مگر مکمل فنکار

کراچی (یس ڈیسک) کسی بھی شعبے میں نام بنانے اور شہرت پانے میں لوگوں کو برسوں لگ جاتے ہیں لیکن کچھ خوش قسمت ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اپنے کام کے حوالے سے لوگ کم عمر میں ہی پہچاننے اور چاہنے لگتے ہیں۔ ٹی وی اداکار ٹیپو شریف بھی ایسے ہی لوگوں کی فہرست میں […]

نواز شریف کی نااہلی کے لیے پی ٹی آئی کا ریفرنس دائر

نواز شریف کی نااہلی کے لیے پی ٹی آئی کا ریفرنس دائر

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لیے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرادیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شاہ محمود قریشی کی صدارت ہوا جس میں وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لیے تیار کیے گئے ریفرنس پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ […]

نواز شریف کا ١٧ اگست کو یوم فلسطین منانے کا خوش آئند اعلان

نواز شریف کا ١٧ اگست کو یوم فلسطین منانے کا خوش آئند اعلان

تحریر : میر افسر امان نواز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان نے سینیٹر اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب کے مشورے ١٧ اگست کو یوم فلسطین منانے کا اعلان کیا ہے جو امت مسلمہ کے لیے خوش آہند ہے۔ اس فیصلہ سے٧٠ سال سے اسرائیل کے مظالم سہتے، فلسطینیوں اور امت مسلہ میںخوشی کی […]

راحیل شریف

راحیل شریف

تحریر : محمد شعیب تنولی خاندانی پس منظر راحیل شریف 16 جون 1956ء کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے-ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے-ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف 1971 کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہوئے اور انہیں نشان حیدر ملا-وہ تین بھائیوں اور دو بہنوں […]

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے

تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھا ہے، جس میں اْن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیر کے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل کرائے اور کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دیا جائے، وزیراعظم نے دوسرا خط اقوام متحدہ کے […]

آستینوں کے سانپ

آستینوں کے سانپ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری میاں منیر لاہور والے کمال کے بندے ہیں جن دنوں اے پی ڈی ایک کی سربراہی محمود اچکزئی کر رہے تھے غالبا ٢٠٠٧ کی بات ہے کہنے لگے لیڈر کو باز رکھو اور اسے کہو جو شخص نائی کی چادر لے کر بھاگ گیا ہو وہ قوم کی کشتی کنارے […]

وزیراعظم نواز شریف کے نام پر کوئی آف شور کمپنی نہیں

وزیراعظم نواز شریف کے نام پر کوئی آف شور کمپنی نہیں

تحریر : سید توقیر زیدی اگر ریفرنس ریفرنس ہی کھیلنا ہے تو پھر کھیل یکطرفہ کیوں ہو دو طرفہ کیوں نہیں، ویسے کسی بھی کھیل میں کم از کم دو فریق تو ہونے چاہئیں۔ اکیلا کھلاڑی تو نہیں امپائر ہوسکتا ہے۔ تحریک انصاف سمیت بہت سی جماعتوں نے الیکشن کمیشن میں وزیراعظم کی نااہلی کے […]

کشمیر لہو لہان پاکستان سفیر واپس بلائے

کشمیر لہو لہان پاکستان سفیر واپس بلائے

تحریر : میر افسر امان نواز شریف صاحب پر پاکستان کے عوام کی طرف سے دہشت گرد تنظیم کے بنیادی رکن، گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث، مسلمانوں کے دشمن مودی سے ذاتی دوستی کی شکایت رہی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ بھارت کے اسٹیل ٹائیکون سے بھارت میں خفیہ ملاتات،اور پھر اُس […]

نواز شریف کو آزاد کشمیر کے عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے. گوہر الماس خان

نواز شریف کو آزاد کشمیر کے عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے. گوہر الماس خان

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) یارکشائر سے مسلم لیگی قائدین گوہر الماس خان، راجہ اے ڈی خان،پروفیسر راجہ مصدق، ناظم علی، بلال درانی، پیر عزیز الرحمان اور دیگر سینئر رہنمائوں نے میاں محمد نواز شریف، راجہ فاروق حیدر خان، چوھدری طارق فاروق اور سردار سکندر حیات خان کو آزاد کشمیر کے انتخابات کی کامیابی […]

نواز شریف نے اسحاق ڈار کو سخت ٹاکس دے دیا

نواز شریف نے اسحاق ڈار کو سخت ٹاکس دے دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج الحمدللہ، وزیراعظم نواز شریف لندن سے اپنے دل کے کامیاب آپریشن کے بعد وطن واپسی آ گئے ہیں اَب یہ اپنی ذمہ داریاں انجام دینے کے لئے بھی کمربستہ ہوگئے ہیں ایسے میں یہاں مجھے یہ کہنے دیجئے کہ اِس میں کوئی شک نہیں کہ اِن دِنوں گزشتہ […]

محترمہ ڈاکٹر زر نگار یاسمین کو شریف اکیڈمی جرمنی کا ڈائریکٹر صوبہ بہار نامزد کیا گیا

محترمہ ڈاکٹر زر نگار یاسمین کو شریف اکیڈمی جرمنی کا ڈائریکٹر صوبہ بہار نامزد کیا گیا

پٹنہ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) صوبہ بہار انڈیا کے شہر پٹنہ میں مقیم علم و ادب کی خدمت میں سر گرمِ عمل ڈاکٹر زر نگار یاسمین کو ،شریف اکیڈمی جرمنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے متفقہ فیصلے کے مطابق صوبہ بہار کاڈائریکٹر نامزد کیا گیا۔ ڈاکٹر زر نگار یاسمین اردو کے مایہ ناز […]

انقلابی ضرور بنو! پہلے غریبوں کے حامی تو بنو

انقلابی ضرور بنو! پہلے غریبوں کے حامی تو بنو

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جناب شہباز شریف صاحب جالب کی شاعری پڑھ پڑھ کر” انقلابی”ضرور بنے ہوئے ہیں مگر غریبوں اور مزدوروں کے قطعی طور پر حامی نہ بن سکے ہیں۔میاں صاحب انقلابی ضرور بنو مگر پہلے غریبوں کے حامی تو بنو۔غالب امر یہی ہے کہ اپنے صنعتکارانہ کردار کی وجہ سے طبیعت […]

ماہ رمضان میں شہباز شریف کی پھرتیاں

ماہ رمضان میں شہباز شریف کی پھرتیاں

تحریر : عبدالرزاق جونہی رمضان شریف کے بابرکت مہینہ کی آمد ہوتی ہے تو وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی پھرتیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ گذشتہ روز میاں شہبازشریف پروٹوکول کے سائبان کو تاتار کرتے قصور جا پہنچے جہاں انہوں نے ایک رمضان بازار کا دورہ کیا اور آٹے دال کا بھاو معلوم کیا […]

رمضان بازار سرائے عالمگیر

رمضان بازار سرائے عالمگیر

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا وزیر ِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پرہر سال ماہ رمضان میں خصوصی ” سستے رمضان بازار ” کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ یہ” خصوصی سستے رمضان بازار ” پنجاب بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں قصبوں میں ”نئی نویلی دلہن” کی طرح پوری […]

شریف خاندان بقابلہ شریف خاندان

شریف خاندان بقابلہ شریف خاندان

تحریر: فیصل اظفر علوی گزشتہ کالم سے لے کر اب تک اس سوچ و بچار میں غرق تھا کہ حالات حاضرہ کے کس موضوع پر لکھوں اور کس پر نہ لکھوںکیونکہ موضوعات کی ایک لمبی فہرست ہے اور لکھنے کو بہت کچھ ہے خیر بغیر کسی تمہید کے میں سلگتے اور دہکتے موضوع کی طرف […]

پاکستان کا ہیرو جنرل راحیل شریف

پاکستان کا ہیرو جنرل راحیل شریف

تحریر :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا مکتب مدرسہ ، سکول کالج، ہسپتال مسجد ، چرچ مندر ،شہر گاؤں ، عورت مرد، بچے بزرگ، طالب علم پروفیسر، امیر غریب ، ٹرینیں بسیں، ریلوے اسٹیشن جیسے پبلک مقامات کا جہاں ایک ایک دن میں کئی کئی دھماکے ہوتے تھے ۔ کبھی خودکش کبھی بم، قتل و غارت […]