counter easy hit

Sharif

کیا نواز شریف کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے ؟؟؟

کیا نواز شریف کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے ؟؟؟

تحریر: رشید احمد نعیم نواز شریف جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں مشکل حالات کامقابلہ بھی بڑی دیدہ دلیری سے کرتے ہیں مگر اس بار پاناما لیکس کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئے ہیں اخبارات و نیوز چینلز پر ہونے والے تبصروں اور لندن […]

زندہ باد، زندہ باد

زندہ باد، زندہ باد

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر نواز شریف زندہ باد، عمران خاں زندہ باد، آصف زرداری زندہ باد اور پوری قوم مُردہ باد۔ ویسے تو عدلیہ بھی زندہ باد، جس نے پہلے پاکستان کو پتھر کے زمانے میں دھکیلنے کی کوشش کرنے والے پرویز مشرف کوملک سے باہر جانے کی اجازت مرحمت فرمادی اور اب مَنی […]

میاں نواز شریف صاحب! دو لفافے تیار کر لیں

میاں نواز شریف صاحب! دو لفافے تیار کر لیں

تحریر : رشید احمد نعیم کسی ملک کے وزیراعظم پر یہ وقت آگیا کہ ساری حکومت اور عوام اس کے خلاف ہو گئی اور اس کو یہ احساس ہو گیا کہ اب اس کا مزید اقتدار میںرہنا ناممکن ہے کیونکہ اس کو حالات سے اندازہ ہو رہا تھا کہ اس کی بادشاہت کا سورج غروب […]

بے وقت کی راگنی

بے وقت کی راگنی

تحریر : طارق حسین بٹ پانامہ لیکس پاکستانی سیاست میں کیا رنگ دکھائے گی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔میری ذاتی رائے میں میاں محمد نواز شریف ابھی تک جنرل پرویز مشرف کے بیرونِ ملک جانے کے حکومتی فیصلوں کے بوجھ تلے کراہ رہے تھے اور انھیں وہاں سے ں صاف بچ نکلنے کی […]

پانامہ لیکس کے بارے میں تحقیقاتی جوڈیشنل کمیشن بنایا جائے۔ محمد شکیل چغتائی کا مطالبہ

پانامہ لیکس کے بارے میں تحقیقاتی جوڈیشنل کمیشن بنایا جائے۔ محمد شکیل چغتائی کا مطالبہ

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلنMCB یورپ کے مطابق پانامہ کے جزیرے سے نکل کر پوری دنیا میںتہلکہ منانے والی رپورٹ،جسے پانامہ لیکس کا نام دیا گیا، کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستانی میڈیا میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی اولاد کے خلاف الزامات اور انکشافات […]

کشمیر میں ہونے والے الیکش میں دیانتدار لوگوں کو ووٹ دے کر کامیاب کریں، شریف عباسی

کشمیر میں ہونے والے الیکش میں دیانتدار لوگوں کو ووٹ دے کر کامیاب کریں، شریف عباسی

میلان (شیخ بابر سے) کشمیری کمیونٹی اٹلی کے صدر محمد شریف خان عباسی نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کشمیری کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ الیکشن میں ہر حلقے میں دیانتدار اور بہترین کردار کے حامل لوگوں کو ووٹ دے کر کامیاب کریں۔ کرپٹ اور بددیانت لوگوں کو ووٹ نہ دیں اور ان […]

اسلام آباد میں خاتون کے قاتلوں کو فوراً گرفتار کیا جائے، شریف عباسی

اسلام آباد میں خاتون کے قاتلوں کو فوراً گرفتار کیا جائے، شریف عباسی

میلان (شیخ بابر سے) کشمیری کمیونٹی اٹلی کے صدر محمد شریف خان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں قتل ہونے والی خاتون کے قاتلوں کو فوراً گرفتار کیا جائے۔ حکومت اور انتظامیہ سے اپیل ہے کہ قاتل گرفتار کرکے ان کو سزا دی جائے چیف آف آرمی سٹاف جنرل […]

اسلام آباد میں دھرنے والوں کو باہر نکالا جائے، محمد شریف عباسی

اسلام آباد میں دھرنے والوں کو باہر نکالا جائے، محمد شریف عباسی

اٹلی (شیخ بابر سے) کشمیر کیونٹی اٹلی کے صدر محمد شریف خان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے عناصر کو مار کوٹ کر باہر نکالا جائے ایک تربیت گاہ بنا کر ایک سال تم اس میں رکھا جائے۔ ان کی برین واشنگ کی جائے اور جتنے بھی بچے […]

حقیقت یا کھوکھلے نعرے؟

حقیقت یا کھوکھلے نعرے؟

تحریر : رشید احمد نعیم وزیراعظم جناب میاں نواز شریف اور وفاقی وزرا اکثر دعوی کرتے ہیں کہ ملک میں اب حقیقی تبدیلی آچکی ہے اور پاکستان خوشحالی اور ترقی کے سفر پر گامزن ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ کون سی حقیقی تبدیلی آگئی ہے ذراعوام کو بھی بتایا جائے کیا ملک میں […]

ڈاکٹر لبنی آصف کواکیڈمی آف فیملی فزیشنز لاہور کا ایوارڈ آف ایکسیلنز ملنے پرشریف اکیڈمی جرمنی کی مبار کباد

ڈاکٹر لبنی آصف کواکیڈمی آف فیملی فزیشنز لاہور کا ایوارڈ آف ایکسیلنز ملنے پرشریف اکیڈمی جرمنی کی مبار کباد

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق گذشتہ دنوںسکندرآباد،میانوالی میں مقیم محترمہ ڈاکٹر لبنی آصف کو انکی میڈیکل کے شعبہ میں گرانقدر خدمات کے اعتراف میںپاکستان کی Academy of Family Phisicians Lahore کی جانب سے ٢٠١٦ء کےAward of Excellence سے نوازا گیا ۔ وہ سکندر آباد ،ضلع میانوالی میں خدمات سر انجام دے رہی […]

کشمیری خاتون کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، شریف عباسی

کشمیری خاتون کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، شریف عباسی

اٹلی، اسلام آباد (شیخ بابر سے) 9 دسمبر 2015 کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مردہ حالت میں ملنے والی کشمیری خاتون کے قاتل تاحال گرفتار نہ ہو سکے ڈیڑھ ماہ کے قریب کا عرصہ گذر جانے کے بعد بھی قاتلوں کی عدم گرفتاری سوالیہ نشان ہے اگر فوری قاتل گرفتار نہ ہوئے تو بھرپور […]

سانحہ چار سدہ ۔۔۔۔ دورہ عرب و ایران

سانحہ چار سدہ ۔۔۔۔ دورہ عرب و ایران

تحریر: نعیم الرحمان شائق سو فی صد توجہ اس طرف مر تکز تھی کہ اس بار وزیر ِ اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ ِ عرب و ایران پر لکھوں گا۔ لیکن کیا کروں اس خزاں رت کا ۔۔۔ جو وطن ِ عزیز میں بہار کو پنپنے ہی نہیں دیتی […]

آرمی چیف کی وائٹ ہاؤس میں امریکا کے نائب صدر سے ملاقات

آرمی چیف کی وائٹ ہاؤس میں امریکا کے نائب صدر سے ملاقات

واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ۔جنرل راحیل شریف اور جو بائیڈن کی ملاقات وائٹ ہاوس میں ہوئی ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پرگفتگو کی گئی۔ اس سے پہلے آرمی چیف نے کیپٹل ہل میں امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اور […]

پینٹاگان کی جانب سے جنرل راحیل شریف کا خیر مقدم

پینٹاگان کی جانب سے جنرل راحیل شریف کا خیر مقدم

واشنگٹن: ترجمان پینٹاگان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکا کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف آج امریکی وزیردفاع سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف امریکا کے 5 روزہ دورے پر ہیں۔ آج وہ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اور نائب وزیر دفاع […]

داعش اور پاکستان

داعش اور پاکستان

تحریر : مسز جمشید خاکوانی پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے لندن میں رائل یونایٹڈ سروسز انسٹیٹیوٹفار ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز سے خطاب کا یہ حصہ انتہائی قابل توجہ ہے کہ ” اسلام آباد میں بعض لوگ داعش کی اطاعت کرنا چاہتے ہیں لہذا یہ خطرناک صورت حال ہے اس دہشت گرد گروپ […]

دہشت گردوں کے مددگار اور سہولت کار

دہشت گردوں کے مددگار اور سہولت کار

تحریر: سید انور محمود چھ ستمبر کو شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل نے کہا کہ آج پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط، قوم پہلے سے زیادہ پرعزم ہے، دہشت گردوں کو شکست اور ریاست کی بالادستی قائم ہوگئی […]

شریف اکیڈمی جرمنی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد پیرس میں ہوا۔تصویری جہلکیاں۔ ف‍وٹو اشفاق علی

شریف اکیڈمی جرمنی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد پیرس میں ہوا۔تصویری جہلکیاں۔ ف‍وٹو اشفاق علی

شریف اکیڈمی جرمنی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد پیرس میں ہوا۔تصویری جہلکیاں۔ ف‍وٹو اشفاق علی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

شریف اکیڈمی جرمنی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد پیرس میں ہوا۔

شریف اکیڈمی جرمنی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد پیرس میں ہوا۔

پیرس اشفاق علی سے ) پیرس کے مضافات میں واقع فیصل ریسٹورنٹ میں محترم جناب شفیق مراد چیف ایگزیکٹو کی فروغ علم و ادب شریف اکیڈمی جرمنی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد ہوا ۔پروگرام کا باقاعدہ آغاز اللہ تعالی کے بابرکت نام سے شروع ہواء جس کی سعادت محترمہ روحی بانو نے حاصل کی […]

الطاف حسین نے عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں بلکہ جنرل راحیل شریف کی تعریف کی، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

الطاف حسین نے عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں بلکہ جنرل راحیل شریف کی تعریف کی، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی پاکستان اور لندن میں موجود رابطہ کمیٹیوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز الطاف حسین نے اپنے بیان عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں کی بلکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے اقدامات کی حمایت ا ور تعریف کی۔ ایم کیو ایم کی […]

سیاسی و عسکری قیادت کا دورہ سعودی عرب

سیاسی و عسکری قیادت کا دورہ سعودی عرب

  تحریر: حبیب اللہ سلفی وزیر اعظم نواز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز، سعودی نائب ولی عہد اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد نائف سے ملاقاتیں کیں اور یمن میں بغاوت کے مسئلہ پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔ ریاض میں ان کی […]

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف زیر صدارت روحی بانو صدر حق باھوادا کریں گئ

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف زیر صدارت روحی بانو صدر حق باھوادا کریں گئ

فرانس (بانو روہی سے) شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف زیر صدارت روحی بانو صدر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس جبکہ نظامت کے فرایض نینا خان جنرل سیکرٹری حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس ادا کریں گئ۔ چیف آرگنایزر رخشندہ مجید ساطانی انفارمیشن سیکرٹری شهلا رضوى جاینٹ سیکرٹری فرحت عاشق نائب صدر شمیم خان […]

لوگ کیا کہیں گے

لوگ کیا کہیں گے

تحریر۔ایس۔یو۔سمیع۔ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹابڑاملک ہے۔ملک کی آبادی کاساٹھ فیصد یعنی کم وبیش 110 ملین لوگ مختلف پیشوں سے وابستہ ہیں۔ انیس کروڑ’اکسٹھ لاکھ پاکستانی آبادی میں سے ایسے لوگ آپ کو بہت کم ملیں گے ‘جو اپنی معاشی مشکلات کی وجہ اپنے کسی پروگرام یا فضول خرچی کو قراردیں گے۔ارضِ […]

”شریفانہ ”اجتماع

”شریفانہ ”اجتماع

گزشتہ دنوں مناواں ٹریننگ سینٹر میں نئی تشکیل پانے والی” کاؤنٹر ٹیررازم فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈکے موقعے پر وزیرِاعظم پاکستان میاں”نواز شریف” ،چیف آف آرمی سٹاف جنرل ”راحیل شریف ”اور وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں”شہباز شریف”سٹیج پرکندھے سے کندھا ملاکر بیٹھے تھے ۔جب ایک ہی جگہ پرتینوںاعلیٰ ترین ”شریف”موجود ہوں توپھر” اَنہونی” کو ”ہونی”میں بدلنا کونسا […]

پشاوردہشتگردی تاریخ کا سیاہ دن

پشاوردہشتگردی تاریخ کا سیاہ دن

تحریر: سید انور محمود سولہ دسمبر 2014ء پاکستان اور انسانیت کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جس کا سوچکر ہر ماں اور باپ غمزدہ ہوجاتے ہیں۔ گذشتہ ماہ پھولوں کے شہر کا تشخص رکھنے والے شہر پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں طالبان دہشتگردوں نے پاکستان میں ابتک ہونے والی سب سے بڑی بربریت […]