counter easy hit

Sharjeel

(ن) لیگ کے لیے بری خبر : عدالت نے شرجیل میمن کو بڑا جھٹکا دے دیا

(ن) لیگ کے لیے بری خبر : عدالت نے شرجیل میمن کو بڑا جھٹکا دے دیا

کراچی(ؤیب ڈیسک) احتساب عدالت نےسابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق دوسرا ریفرنس قابل سماعت قرار دے دیا۔کراچی کی احتساب عدالت نے شرجیل میمن کے پرائیویٹ سیکرٹری اظہار حسین کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دوسرا ریفرنس قابل سماعت قرار دے دیا۔اس سے پہلے نیب پراسیکیورٹر نے […]

شرجیل میمن کیس : نمونے کس نے بدلے ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود بتا دیا

شرجیل میمن کیس : نمونے کس نے بدلے ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود بتا دیا

اسلام آباد ; عدالت عظمیٰ میں ’’اسپتالو ں کی حالت زار اور پی پی ایل کے کیس‘‘ کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ شرجیل میمن نے شراب سے انکار نہیں کیا تھا صرف یہ کہا کہ یہ بوتلیں انکی نہیں،پتا نمونے کس نے بدلے، اسپتالوں میں کیا گفتگو […]

”امین گنڈا پور اور شرجیل میمن کی شکلیں دیکھ کر لگتا تو نہیں کہ وہ۔۔۔“ شراب کی بوتلوں میں شہد اور زیتون کا تیل ہونے پر معروف صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

”امین گنڈا پور اور شرجیل میمن کی شکلیں دیکھ کر لگتا تو نہیں کہ وہ۔۔۔“ شراب کی بوتلوں میں شہد اور زیتون کا تیل ہونے پر معروف صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

لاہور ؛ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سب جیل قرار دئیے گئے ضیاءالدین ہسپتال میں چھاپہ مارا اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءشرجیل میمن کے کمرے میں گئے تو وہاں سے شراب کی بوتلیں برآمد ہو گئیں جس پر خوب ہنگامہ برپا ہوا۔ آج شرجیل میمن کے خون کے نمونوں کی ٹیسٹ […]

الیکشن شفاف ہوئے تو انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی، شرجیل میمن

الیکشن شفاف ہوئے تو انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی، شرجیل میمن

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق کی تحفظ صرف پیپلز پارٹی ہی کرسکتی ہے اور اگر الیکشن شفاف ہوئے تو انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ کے حقوق کی تحفظ صرف پیپلز […]

شرجیل انعام میمن کی درخواست ضمانت ایک مرتبہ پھر مسترد

شرجیل انعام میمن کی درخواست ضمانت ایک مرتبہ پھر مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ضمانت کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کردی۔ شرجیل انعام میمن نے میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کے لیے درخواست دائر کررکھی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس 23 اکتوبر کو سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی […]

شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ میں تضادات کا انکشاف

شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ میں تضادات کا انکشاف

کراچی: پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس میں گرفتار سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ میں تضادات کا انکشاف ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شرجیل میمن کی جناح اسپتال منتقلی اور علاج کے معاملے کی سماعت ہوئی۔  عدالت کے حکم پر بنائے گئے غیر جانبدار میڈیکل بورڈ نے جناح اسپتال (جے پی […]

جذبہ ایمانی

جذبہ ایمانی

ایک بستی میں کوئی بھوکا شخص آ گیا۔ وہ لوگوں سے کچھ کھانے کو مانگتا رہا مگر کسی نے کچھ نہیں دیا۔ بیچارہ رات کو ایک دُکان کے باہر فٹ پاتھ پر لیٹ گیا، لوگوں نے صبح آ کر دیکھا تو وہ مر چکا تھا۔ اب ’’اہل ایمان‘‘ کا ’’جذبہ ایمانی‘‘ بیدار ہوا۔ بازار میں چندہ […]

کرپشن ریفرنس؛ شرجیل میمن اور دیگر ملزمان پر فرد جرم موخر

کرپشن ریفرنس؛ شرجیل میمن اور دیگر ملزمان پر فرد جرم موخر

کراچی: احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور دیگر ملزمان پر فرد جرم موخر کردی ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں محکمہ اطلاعات سندھ میں مبینہ کرپشن سے متعلق نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن […]

شرجیل میمن کی جیل میں ایک بار پھر طبیعت خراب

شرجیل میمن کی جیل میں ایک بار پھر طبیعت خراب

سندھ کے سابق وزیرشرجیل میمن کی جیل میں طبیعت خراب۔ جیل ڈاکٹر نے جناح اسپتال سے فزیو تھراپسٹ اور نیوروسرجن کو بلوالیا۔ پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، سینٹرل جیل کے چیف میڈیکل آفیسر کی جانب سے جناح اسپتال کو خط تحریر کیا گیا ہے ۔چیف […]

شرجیل میمن نے گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا

شرجیل میمن نے گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا

کراچی: سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنی گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا۔ سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کو محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کی کرپشن کے کیس کی سماعت کے لیے کراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ شرجیل میمن نے احتساب عدالت میں اپنی گرفتاری […]

شرجیل میمن کی آمد پر سندھ اسمبلی میں انوکھی دعا

شرجیل میمن کی آمد پر سندھ اسمبلی میں انوکھی دعا

کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرجیل میمن کی شرکت پر مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحرعباسی نے کرپشن میں خاتمے کی انوکھی دعا کرائی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسپیکر کے احکامات پر میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو سخت سیکیورٹی میں سندھ اسمبلی لایا گیا۔ اس […]

شرجیل میمن کی آج احتساب عدالت میں پیشی کا امکان

شرجیل میمن کی آج احتساب عدالت میں پیشی کا امکان

پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو آج احتساب عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ آصف زرداری کے قریبی ساتھی اور پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو کرپشن کیس میں کل سندھ ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتارکیا گیا۔ پانچ ارب ستتر کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام […]

کرپشن کیس؛ رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کی گرفتاری کا حکم

کرپشن کیس؛ رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کی گرفتاری کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیراطلاعات سندھ  شرجیل انعام میمن کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی محکمہ اطلاعات میں 6 ارب روپے کرپشن کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن سمیت دیگر کی عبوری ضمانت منسوخ کردی اور نیب کو ملزمان […]

اسپاٹ فکسنگ سے شرجیل جیسا کرکٹرز ضائع ہوگیا، سرفراز

اسپاٹ فکسنگ سے شرجیل جیسا کرکٹرز ضائع ہوگیا، سرفراز

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کا سامنے آنا بدقسمتی تھی، شرجیل خان جیسا کرکٹرز ضائع ہوگیا۔ وہ ایک ایسے اوپنر تھے جو ٹیم کو بہترین آغاز دینے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ ہفتے کو پریس کانفرنس میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہر […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

لاہور: اینٹی کرپشن ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔ پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف سمیت 5 کرکٹرز کو معطل کیا گیا۔ شرجیل خان پر 2 گیندیں لیفٹ کرنے اور بُکیوں سے رابطے چھپانے کے الزامات تھے۔ […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان سے متعلق فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائیگا

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان سے متعلق فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائیگا

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے کیس کا فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائے گا۔ قومی کرکٹر شرجیل خان اور خالد لطیف کو پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کا سامنا ہے جس کے تحت پی سی بی نے دونوں کرکٹرز کو معطل کیا ہوا ہے جب کہ کرکٹرز […]

کرپشن کیس میں شرجیل میمن و دیگر پر فرد جرم 28 جولائی کو عائد ہوگی

کرپشن کیس میں شرجیل میمن و دیگر پر فرد جرم 28 جولائی کو عائد ہوگی

کراچی:  احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی بدعنوانی میں نامزد سابق صوبائی وزیر اطلاعت شرجیل انعام میمن، ذوالفقار علی سلوانی، انعام اکبر، سید مقصود ہاشمی، منصور راچپوت، گلزارعلی و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کیلیے 28جولائی مقرر کردی ہے۔ گزشتہ روز سماعت کے موقع پر عدالت نے شرجیل میمن کے خلاف تمام دستاویزات […]

شرجیل اور خالد نے چند الزامات تسلیم کرلیے، وکیل پی سی بی

شرجیل اور خالد نے چند الزامات تسلیم کرلیے، وکیل پی سی بی

لاہور: پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے دعوٰی کیا ہے کہ  شرجیل خان اور خالد لطیف نے چند الزامات تسلیمکرلیے،ان کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹرز نے مشکوک افراد سے ملنے اور فکسنگ کی بات ہونے کا اعتراف کرلیا،شاہ زیب حسن نے محمد عرفان، عمر امین اور کرنل اعظم سے جرح کرنے کی […]

شرجیل میمن کے خلاف غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ملتوی

شرجیل میمن کے خلاف غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ملتوی

سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف گیارہ ہزارایکڑ زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی سماعت کل تک ملتوی کردی جبکہ محکمہ اطلاعات میں 5 ارب روپے کی کرپشن سےمتعلق کیس میں ضمانت کی درخواست دیگر ملزمان کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی […]

پی پی رہنما شرجیل میمن کا وزیرداخلہ کو چیلنج

پی پی رہنما شرجیل میمن کا وزیرداخلہ کو چیلنج

پی پی رہنما شرجیل میمن نے وزیرداخلہ کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حسین نواز کے خلاف جے آئی ٹی چل رہی ہے، ان کا نام ای سی ایل پر لے آئیں، میاں صاحب آپ کو نوکری سے نہیں نکالیں گے۔ احتساب عدالت میں سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن و دیگر کے خلاف نیب […]

محمد یوسف نے بھی شرجیل خان کے حق میں گواہی دیدی

محمد یوسف نے بھی شرجیل خان کے حق میں گواہی دیدی

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے حق میں گواہی دیتے ہوئے کہا کہ شرجیل نے ہر بال میرٹ پر کھیلی۔ ٹریبیونل کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ شرجیل خان نے بالز میرٹ پر کھیلیں، […]

نیب نے بوریاں بھر کے دستاویزات فراہم کیں، وکیل شرجیل میمن

نیب نے بوریاں بھر کے دستاویزات فراہم کیں، وکیل شرجیل میمن

محکمہ اطلاعات سندھ میں 5 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت پر شرجیل میمن کے وکیل نے کہا کہ بوریاں بھرکے دستاویزات فراہم کی گئیں ہیں لیکن دستاویزات کی فہرست فراہم نہیں کی گئی۔ ایسا نہ ہو نیب بعد میں اور دستاویزات لےآئے لہذا دستاویزات فہرست کے ساتھ مہیا کی جائیں۔ کراچی […]

شرجیل میمن کی ضمانت میں 11 مئی تک توسیع

شرجیل میمن کی ضمانت میں 11 مئی تک توسیع

سندھ ہائیکورٹ نےصوبائی محکمہ اطلاعات کے کرپشن کیس میں شرجیل میمن کی ضمانت میں 11 مئی تک توسیع کردی ۔ محکمہ اطلاعات سندھ میں پانچ ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے کیس میں سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شرجیل میمن کی ضمانت میں گیارہ مئی […]