By MH Kazmi on April 6, 2017 Authorities, bars, courts, declaring, from, Memon, offender, proclaimed, Sharjeel اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سابق وزیر پر 5 ارب 70 کروڑ کی کرپشن کا الزام ہے ، احتساب عدالت آمد ، کیس کی سماعت 6 مئی تک ملتوی کراچی: احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکنے کا حکم دے دیا ہے ، سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن پ ر 5 ارب […]
By MH Kazmi on March 30, 2017 challenging, Chaudhry, debate, Memon, nisar, Sharjeel, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں نامزد ملزم اور سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے چوہدری نثار کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں ان کی جانب سے دائر عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Abid, After, ali, chtrul, everything, Memon, NAB, of, out, Sharjeel, sher, spill, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابدشیر علی کا کہناہے کہ شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے۔ بلوکی پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے کرتے ہوئے وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب میں پناہ لیں یا کہیں اور جاکر بیٹھیں انہیں […]
By MH Kazmi on March 26, 2017 ch, INCIDENT SAYS, Memon, nisar, on, quetta, resign, Sharjeel, should اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چوہدری نثاربڑھکیں نہ ماریں،ان کی ایما پر پاکستان نہیں چلے گا ، جھوٹے مقدمات بنا کر یک طرفہ احتساب کیاجارہاہے ۔میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے وزیرداخلہ چوہدری نثار پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ پاناما کیس میں وزیراعظم اور منی لانڈرنگ […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 against, and, anything, become, Khalid, najam, not, prove, sethi, Sharjeel, unfortunately, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے ایک دو روز قبل ہمیں گڑبڑ کی رپورٹ مل گئی تھی۔ اسی لیے ہمارے لوگ بھی محتاط ہوگئے تھے۔ خالد اور شرجیل کے خلاف کچھ ثابت نہ کرسکے تو ہماری بدقسمتی ہوگی اور فکسنگ معاملات […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 hearing, in, Khans, lawyers, pcb, Sharjeel, tribunal, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان نے وکلا کےساتھ ٹریبونل میں پیش ہوئے،دوسری طرف خالد لطیف کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی اور انہوں نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کردی ۔ میڈیا سے گفتگو میں شرجیل خان کے وکیل کا کہناتھاکہ الزامات اور ان کے دفاع کا معاملہ بعد میں آئے […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 and, be, Khalid, Khan, Latif, on, presented, Sharjeel, the, to, tommorrow, tribunal, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ کل سے اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کا آغاز کرے گا ۔ معطل کرکٹرز خالد لطیف اور شرجیل خان ٹریبونل کے سامنے پیش ہوں گے ۔ اسپاٹ فکسنگ کیس سے متعلق پی سی بی کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کل ابتدائی سماعت کرے گا ،لاہور ٹربیونل کی ابتدائی سماعت […]
By MH Kazmi on February 16, 2017 and, demand, issued, Khalid, Khan, Latif, notice, of, Sharjeel اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو نوٹس آف ڈیمانڈ جاری کرتے ہوئے مطلوبہ اشیا بورڈ کے پاس جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 and, before, commission, inquiry, Khalid, Khan, Latif, presented, Sharjeel اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, کرائم, کھیل

صاف ستھرے کھیل کو داغدار کرنے والے قانون کے شکنجے ،اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل ،شرجیل خان اور خالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش ہوگئے۔دونوں کھلاڑیوں کو چارج شیٹ دے کر باضابطہ فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف کی پی سی بی کے اینٹی […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 cricket, Demonstrate, fans, favor, Hyderabad, in, Khan, of, Sharjeel اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, کھیل

قومی کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹسمین شرجیل خان کو پی ایس ایل سے کرپشن کے الزام پر معطل کئے جانے کے خلاف حیدرآباد میں شائقین کرکٹ اور محلہ داروں نے شرجیل خان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔ شرجیل خان کو پی ایس ایل سے کرپشن کے الزامات پر باہر کئے جانے کی […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 anything, Daddy, done, has, Khan, not, Sharjeel, wrong اہم ترین, خبریں, کھیل

کرکٹر شرجیل خان کے والد سہیل خان کہتے ہیں شرجیل نےکہا ہے کہ اس نے کوئی غلط کام نہیں کیا،کسی ملنے والے کےبارے میں پتا نہیں ہوتا کہ کون مجرم ہے اور کون نہیں۔ پی سی بی نے اسی بات پر معطل کیا ہے۔ شرجیل خان کے والد نےحیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 case, corruption, declaring, Memon, of, order, process, proclaimed, Sharjeel, start, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطاق کراچی کی احتساب عدالت میں شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کے خلاف محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Arrest, case, corruption, For, in, issued, Memon, Non-bailable, Sharjeel, warrants اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: احتساب عدالت نے 5 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس میں سابق صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن اوردیگرملزمان کے خلاف 5 ارب روپے سے زائد کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران شرجیل میمن کے وکیل نے […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 be, do, For, I, just, Khan, not, ODI, of, part, Sharjeel, squad, test, the, to, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل

دورہ نیوزی لینڈ میں موقع ملا تو طویل دورانیئے کی کرکٹ میں سلیکشن کمیٹی کو مایوس نہیں کروں گا: اوپننگ بیٹسمین کراچی: قومی اوپنر شرجیل خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ملک کیلئے ٹیسٹ […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 be, best, combination, Hopefully, Islamabad..., Khan, of, Sharjeel, the, this, United, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

پی ایس ایل کی چیمپئن ٹیم کے چیمپئن بلے باز شرجیل خان نے چیمپئنز کے چینل دنیا نیوز پر اپنے جوش و جذبے کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں ان کی فٹنس بہتر ہو رہی ہے، اب بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ہی چیمپئن بنے گی۔ اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن ٹیم […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 issued, Memon, Sharjeel, warrant اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

لاہورہائیکورٹ نےپاکستانی نژاد برطانوی لڑکی سامیہ شاہد کاقتل کیس لاہور منتقل کرنے کے معاملے پر فریقین کو 11نومبر کےلیے نوٹس جاری کردیئے۔ سامیہ شاہدکے شوہر مختار کاظم نےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے،جس میں مؤقف اختیارکیاگیاہےکہ بااثر ملزموں سے مدعی اور گواہوں کی جانوں کو خطرہ ہے،لہٰذااستدعاہےکہ مقدمہ لاہورمنتقل کرنے کاحکم جاری کیاجائے۔ عدالت […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 issued, Memon, Sharjeel, warrant اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

پیپلز پارٹی کے سابق وزیر شرجیل میمن سمیت دیگرمفرورملزمان کےنیب کرپشن کیس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کر دیئے ، احتساب عدالت نے ملزمان کو 5 نومبر تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن و دیگرکیخلاف ریفرنس کی سماعت کراچی میں ہوئی۔ احتساب عدالت میں 13 ملزمان […]