counter easy hit

Sharp

ڈالر کی قیمت میں خوفناک حد تک اضافہ ، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے

ڈالر کی قیمت میں خوفناک حد تک اضافہ ، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے

کراچی (ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے مہنگا ہوگیا، آج (منگل کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم ، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔ دوسری جانب پاکستانی روپے کو رگڑا لگنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈالر روز بروز تگڑا ہوتا جا رہا ہے۔ روپے کی بے قدری کی […]

پیرس ،غیوراور محبت وطن پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کی طرف سے پاکستان زندہ آباد مظاہرہ کا اہتمام، تمام مکاتیب فکر، سیاسی وسماجی اورصحافتی حلقے شرکت کیلئے پرجوش

پیرس ،غیوراور محبت وطن پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کی طرف سے پاکستان زندہ آباد مظاہرہ کا اہتمام، تمام مکاتیب فکر، سیاسی وسماجی اورصحافتی حلقے شرکت کیلئے پرجوش

پیرس ،غیوراور محبت وطن پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کی طرف سے پاکستان زندہ آباد مظاہرہ کا اہتمام، تمام مکاتیب فکر، سیاسی وسماجی اورصحافتی حلقے شرکت کیلئے پرجوش پیرس ( نمائندہ خصوصی) پیرس کی محب وطن اور غیور کمیونٹی کی طرف سے اتوار کے روز سہ پہر تین بجے ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ آباد  مظاہرے کا […]

پرویز مشرف کی سیاسی سرگرمیاں تیز۔۔۔آل پاکستان مسلم لیگ کےنئے صدر کا اعلان کر دیا گیا

پرویز مشرف کی سیاسی سرگرمیاں تیز۔۔۔آل پاکستان مسلم لیگ کےنئے صدر کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کی کور کمیٹی نے ڈاکٹر محمد امجد کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے اور ہدایت اللہ خیشگی کو پارٹی کا نیا چیئرمین نامزد کر دیا ہے۔ اے پی ایم ایل کی سنٹرل کورکمیٹی کااجلاس بدھ کو پارٹی کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کی […]

پنجاب میں حکومت بنانے کی کوششیں تیز

پنجاب میں حکومت بنانے کی کوششیں تیز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب حکومت بنانے کیلئے کوششوں کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاق میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا، ن لیگی اراکین کا کالی پٹیاں باندھ کر حلف لینے کا امکان ہے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت […]

ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع

ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع

ننکانہ صاحب: ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں 25 جولائی کو تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ اپنے والد رائے منصب علی خان کھرل کی وفات کے بعد ضمنی انتخاب میں […]

امریکا، یورپ میں تجارتی جنگ تیز، ٹرمپ کی ٹیکس پابندیوں کا جواب دینے کی دھمکی

امریکا، یورپ میں تجارتی جنگ تیز، ٹرمپ کی ٹیکس پابندیوں کا جواب دینے کی دھمکی

لاہور:  امریکا اور یورپ کی تجارتی جنگ میں تیزی آ گئی، ترقی یافتہ ملکوں کی تنظیم جی سیون نے امریکا کی جانب سے ٹیکس لگانے پر جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی۔ فرانس کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے امریکا تجارتی جنگ سے چند دن کی دوری پر ہے۔ کینیڈا میں منعقد ہونے والے جی […]

پاکتپن:لرزہ خیز واردات، سات سالہ بچے کو تیز دھار آلے کے ساتھ قتل کردیا گیا

پاکتپن:لرزہ خیز واردات، سات سالہ بچے کو تیز دھار آلے کے ساتھ قتل کردیا گیا

پاکپتن(حیدر علی)  نواحی گاؤں 26ایس پی میں لرزہ واردات ساتویں جماعت کا طالبعلم   علی حسن ولد محمد یوسف  کو سکول سے واپسی پر دو ملزمان نے تیز دھار آلے سے قتل کر کے۔  نعش کھیتوں میں پھینک دی ایک روز بعد مقتول کی نعش کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے پاکپتن 26 ایس پی گھر میں کہرام مچ گیا۔ پاکپتن […]

افغانوں کی واپسی کے لیے سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ

افغانوں کی واپسی کے لیے سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان کے مختلف شہروں میں آباد افغان شہریوں کی جلد واپسی کیلیے سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیاہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق رجسٹرڈافغان شہریوں کیلیے ایسی پالسیی وضع کی جائے گی جس سے ان کی واپسی میں آسانی پیدا ہو۔ اس مقصد کیلیے ان کی امدادی رقوم بڑھانے کے حوالے سے مختلف بین […]

راولپنڈی، کھنہ کے علاقہ سے تیز دھار آلہ سے قتل کیے گئے 37 سالہ شخص کی لاش برآمد

راولپنڈی، کھنہ کے علاقہ سے تیز دھار آلہ سے قتل کیے گئے 37 سالہ شخص کی لاش برآمد

راولپنڈی(اصغر علی مبارک)تھانہ کھنہ کے علاقہ ایکسپریس ہا ئی کے قریب گرین بیلٹ سے جمال الدین بعمر 37 سالہ شخص کی لاش ملی ہے جس کو تیز دھا ر سے قتل کیا گیا ہے ڈیڈباڈی کو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ۔ اور اس کے بھائی کو  اطلاع کر دی گئئ جو آرھے ھیں اپر دیر […]

افسوسناک خبر، منڈی بہاؤالدین،خون کے رشتوں کا بہیمانہ قتل

افسوسناک خبر، منڈی بہاؤالدین،خون کے رشتوں کا بہیمانہ قتل

منڈی بہائوالدین(یس اردو نیوز) جائیداد کے تنازعہ پر کزن نے بہن اور بھائی کو تیز دھار آلے کے ساتھ قتل کردیا۔ قتل ہونے والوں کا تعلق منڈی بہاؤالدین کے علاقے سے ہے، مقتولین کی شناخت اقراء اور عرفان کے نام سے ہوئی۔ دونوں بہن اور بھائی کا تعلق پنڈی بہاؤالدین سے ہے،لاشیں اسپتال منتقل، پولیس دوہرے قتل کی […]

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی کوششیں تیز، شاہ محمود کی سراج الحق سے ملاقات

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی کوششیں تیز، شاہ محمود کی سراج الحق سے ملاقات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے حمایت کی درخواست کردی۔ پی ٹی آئی کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے […]

تحریک انصاف کی سولو فلائٹ کی کوششیں تیز

تحریک انصاف کی سولو فلائٹ کی کوششیں تیز

 اسلام آباد:  پاناما کیس میں وزیر اعظم نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف جہاں سیاسی طورپر مستحکم ہوئی ہے، وہاں پی ٹی آئی کی جانب سے سولو فلائٹ کیلیے کوششیں تیزکر دی گئی ہیں۔ خیبرپختونخوا میں اتحادیوں کو حکومت سے نکالنے، اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ امیدوار لانے کی کوششوںکو سبوتاژ کرنے، شیخ رشید […]

جاپان میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی

جاپان میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی

جاپان میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے ۔ خدشہ ہے کہ 2065 تک جاپان کی آبادی میں چار کروڑافراد کی کمی واقع ہوسکتی ہے۔ جاپان کے قومی ادارہ برائے آبادی اور سماجی تحفظ کی ایک تحقیق کے مطابق جاپان کو آبادی میں شدید کمی کے مسئلے کا سامنا ہے۔ اس وقت […]

ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں کا سمندر کی تندوتیز لہروں پر کرتب

ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں کا سمندر کی تندوتیز لہروں پر کرتب

نیوزی لینڈمیں ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں نےسمندر کی تندوتیز لہروں پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنے کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور اپنے شوق کی تکمیل کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے چاہے اس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔سر پھرے نوجوانوں نے […]

آصف زرداری کی واپسی،کراچی میں سیاسی سرگرمیاں تیز

آصف زرداری کی واپسی،کراچی میں سیاسی سرگرمیاں تیز

سابق صدر آصف علی زرداری کی واپسی کے بعدکراچی میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔ پیپلز پارٹی کی قیادت آج کراچی میں سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ آصف زرداری نے اہم رفقا کا اجلاس طلب کرلیا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن کا انور مجید کے دفاتر پر چھاپوں پر اظہار تشویش اور سندھ حکومت کے معاملات […]

تیز تر ہدف شناخت حل کے لیے مرک ایووٹیک کے ساتھ تعاون کرتا ہوا

تیز تر ہدف شناخت حل کے لیے مرک ایووٹیک کے ساتھ تعاون کرتا ہوا

بلیریکا، میساچوسٹس (نمائندہ خصوصی) معروف سائنس و ٹیکنالوجی ادارے مرک نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ ایووٹیک اے جی کے ساتھ مختلف معاہدے کرچکا ہے، جن کے ذریعے ایووٹیک اے جی مرک کے جینیاتی ریجنٹس جیسا کہ سی آر آئی ایس پی آر اور ایس ایچ آر این اے لائبریریوں جیسے مجموعوں کے لیے […]

کراچی آپریشن کو مزید بےرحم اور تیز کردیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی آپریشن کو مزید بےرحم اور تیز کردیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امن وامان کے حوالے سے بہت کچھ کرنا باقی ہے اسی لئے کراچی آپریشن کو بے رحم اور تیز کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا۔  اجلاس میں محکمہ ایکسائزکےانفراسٹرکچر کےکورٹ کیسز پر غور، سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی ترمیمی بل […]

چین میں کار کی روشنی تیز رکھنے والے ڈرائیوز کیلیے انوکھی سزا

چین میں کار کی روشنی تیز رکھنے والے ڈرائیوز کیلیے انوکھی سزا

شینزن، چین: رات کے اندھیرے میں مخالف سمت سے آنے والی کار کی ہیڈلائٹس اگر پوری طرح جل رہی ہوں تو ان سے لوگوں کو بہت دشواری ہوتی ہے اسی لیے دنیا بھر میں ہیڈلائٹس کی تیز روشنی کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور اب چین میں اس کے لیے ڈرائیوروں کو انوکھی سزا دی […]

تحریک انصاف نے لاہور میں سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں

تحریک انصاف نے لاہور میں سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں

لاہور : تحریک انصاف نے این اے 122 کے فیصلے کے بعد کی حکمت عملی مرتب کرنا شروع کردی۔ آزادی کنٹینر کو بھی لاہور منگوا لیا گیا ، فیصلہ حق میں آنے کی صورت میں آزادی کنٹینر لاہور کی سڑکوں پر ہوگا اور عمران خان بھی بھرپور سیاسی سرگرمیاں کریں گے۔ لاہور کے حلقہ این […]

نوکیلی خبریں اور مفید مشورے

نوکیلی خبریں اور مفید مشورے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کراچی میں سیاسی جماعت کے دفاتر پر چھاپوں پر عمران خان کا موقف درست اور قابل تقلید ہے مگر الطاف حسین کی بڑی بہن کے گھر میں داخل ہونا بہر حال قابل تحسین عمل قرار نہیں دیا جا سکتا کہ مائیں بہنیں سبھی کی ہی سانجھی ہوتی ہیں ، […]

عوام کو سستی بجلی دینے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

عوام کو سستی بجلی دینے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں مختلف منصوبوں اور چینی سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی، وزیر پانی و بجلی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم نے […]