سانحہ احمد پور شرقیہ: مزید 2 افراد دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 192 ہو گئی
ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان اور مریضوں کے زیادہ جھلسنے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ ملتان: سانحہ احمد پور شرقیہ کے نشتر ہسپتال میں زیر علاج دو مزید مریضون کے دم توڑنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 192 ہو گئی۔ احمد پور شرقیہ میں پکی […]