counter easy hit

Shawwal

ماہ شوال کے روزوں کی فضیلت

ماہ شوال کے روزوں کی فضیلت

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی رمضان المبارک کامقدس مہینہ ختم ہوگیاہے۔یہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہماری گواہی دے گا۔جس نے اس مقد س مہینہ کا حق اداکیاقیامت کے دن یہ مقدس مہینہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اس شخص کے لئے عزت ووقارکے تاج پہننانے کی درخواست کرے گا۔اس مقد س […]

ضرب عضب، شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشت گرد ہلاک

ضرب عضب، شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشت گرد ہلاک

راوالپنڈی : وزیرستان میں دہشت گردوں کے لیے زمین تنگ ہو چکی ہے پناہ گاہیں ختم ہوتی جا رہی ہیں۔ پاک افواج کے زمینی کے ساتھ فضائی حملے بھی جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شوال میں جیٹ طیاروں نے کارروائی کی جس میں پندرہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ بمباری میں دہشت […]

چونڈہ سے شوال تک، پاک وطن کے عظیم محافظ

چونڈہ سے شوال تک، پاک وطن کے عظیم محافظ

تحریر: علی عمران شاہین 50 سال پہلے کی کہانی، شہر اقبال کے سرحدی گائوں چونڈہ پر بھارت نے دوسری جنگ عظیم کے بعد ٹینکوں کی سب سے بڑی یلغار کی تو ایک ہی دن میں ٹینکوں کی تاریخ کی سب سے بڑی لڑائی لڑی گئی۔ اس روز لگ بھگ 40 کلومیٹر کا علاقہ میدان جنگ […]

پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی کے دوران 14 دہشت گرد مارئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32

اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف

اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف

وادی شوال : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ہم اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے اور بچوں کومارنے والوں کی جس نے بھی مدد کی انہیں بے نقاب کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]

شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 18 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 18 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ’’ضرب عضب‘‘کامیابی سے جاری ہے اور اس دوران میران شاہ کے علاقے شوال میں جیٹ […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

میران شاہ : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں امریکی جاسوس طیارے نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]