counter easy hit

SHC

اسامیاں نہ ہونے کے باوجود پولیس میں بھرتیاں کیسے ہوئیں، سندھ ہائی کورٹ

اسامیاں نہ ہونے کے باوجود پولیس میں بھرتیاں کیسے ہوئیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی:  سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پولیس میں غیرقانونی بھرتی کرپشن ریفرنس سے متعلق آئندہ سماعت پر سابق اے آئی جی فنانس فدا حسین شاہ کے وکیل کو دلائل جاری رکھنے کا حکم دیا ہے 2 رکنی بینچ کے روبرو محکمہ پولیس میں کرپشن ریفرنس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر اور دیگر افسران کی ضمانت […]

بااثر قیدی اسپتال میں اور غریب بخار کی گولی سے بھی محروم ہیں، سندھ ہائیکورٹ

بااثر قیدی اسپتال میں اور غریب بخار کی گولی سے بھی محروم ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ جیلوں میں غریب قیدی کو بخار کی ایک گولی تک نہیں ملتی اور بااثر لوگوں کو بغیر بتائے اسپتال بھجوا دیا جاتا ہے۔ نیشنل بینک کرپشن کیس میں گرفتار سابق صدرنیشنل بینک علی رضا، ریجنل منیجر محمد وسیم، زبیر احمد اور عمران بٹ کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی، سماعت […]

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کی چھان بین کی ضرورت ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کی چھان بین کی ضرورت ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں ہونے والے ایک اور پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دے دیا سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے روبرو پولیس نےاپنے مؤقف میں کہا کہ 2015 میں کراچی کے علاقے پی آئی بی میں ملزم رفیق […]

جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دے دی

جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دے دی

شہر میں ایمرجنسی نافذ کر کے کے الیکٹرک کی انتظامیہ کو فوری طور پر حراست میں لیا جائے :حافظ نعیم الرحمان کراچی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کے خلاف آئینی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ، ان کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی نافذ کرکے کے الیکٹرک کی […]

سندھ ہائیکورٹ: اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل

سندھ ہائیکورٹ: اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا اور حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت انہیں عہدے سے نہ ہٹایا جائے۔ سندھ ہائیکور ٹ میں آئی جی سندھ کی برطرفی پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی ،عدالت نے حکم دیا کہ سردار عبدالمجید فوری طور پر […]

سندھ ہائیکورٹ: ایل اے آر پی کیس کی روز سماعت کا حکم

سندھ ہائیکورٹ: ایل اے آر پی کیس کی روز سماعت کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ (ایل اے آر پی )کے نام پر چائنا کٹنگ کے کیس کی سماعت ٹرائل کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر چلا کر جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے نام پر 1200 پلاٹوں کی چائنا کٹنگ کاکیس کی سماعت سندھ […]

سندھ ہائیکورٹ: کراچی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی

سندھ ہائیکورٹ: کراچی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کردی ،عدالت نے کہا کہ ہیوی ٹریفک سے بھی دہشت گردی پھیلائی جارہی ہے، 15ماہ میں 250 افرادکو ٹریفک حادثات میں ماردیا گیا۔ ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری ٹرانسپورٹ کی رپورٹ پر عدم اطمینان […]

کراچی کو کس نے عمارتوں کا جنگل بنایا، سندھ ہائیکورٹ

کراچی کو کس نے عمارتوں کا جنگل بنایا، سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے گلستان جوہر میں زمینوں پر قبضے کے کیس کی سماعت میں ریمارکس دئیے کہ بتایا جائے کراچی کو کس نے عمارتوں کا جنگل بنایا ۔کے ڈی اے ، کے ایم سی اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پیسہ بنانے کی مشین ہیں، خطرناک قبضہ مافیا کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کو […]

عوام کا پیسہ کس طرح مشیروں پر لٹایا جا رہا ہے، سندھ ہائیکورٹ

عوام کا پیسہ کس طرح مشیروں پر لٹایا جا رہا ہے، سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ کس طرح مشیروں پرلٹایا جارہاہے، صوبائی مشیروں کو وزیروں کی تنخواہیں اورمراعات دیناثابت ہواتوایف آئی آر درج کراسکتے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے قلمدان کی واپسی کے معاملے کی سماعت کی […]

سندھ ہائیکورٹ ایک ہفتے میں ایان علی کی درخواست کا فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

سندھ ہائیکورٹ ایک ہفتے میں ایان علی کی درخواست کا فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو سپرماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے 9جنوری کی تاریخ مقرر کرنے اور ایک ہفتے کے دوران فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 […]

سپریم کورٹ:شراب خانوں پر پابندی کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ:شراب خانوں پر پابندی کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ نے سندھ میں شراب خانوں پر پابندی کے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کو کیس از سر نوسن کر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ کیس کی سماعت جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی ٘میں 3رکنی بینچ نے کی، درخواست گزاروں کے وکیل نے […]

شرجیل میمن کیس: سندھ ہائیکورٹ کا نیب سے جواب طلب

شرجیل میمن کیس: سندھ ہائیکورٹ کا نیب سے جواب طلب

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق کیس میں نیب کو آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔ شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل کا کہناتھا […]

سندھ ہائیکورٹ: پسند کی شادی ،خاتون کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

سندھ ہائیکورٹ: پسند کی شادی ،خاتون کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی جبکہ خاتون کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی۔ دو بہنوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔دوران سماعت خاتون عظمیٰ نے عدالت میں بیان دیا کہ اس […]

سندھ ہائیکورٹ نے 15افراد کی بازیابی کیلئے نوٹسز جاری کردیے

سندھ ہائیکورٹ نے 15افراد کی بازیابی کیلئے نوٹسز جاری کردیے

سندھ ہائیکورٹ نے نجی کمپنی کے 3 سیکورٹی گارڈز سمیت15 افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ و دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ میں نجی کمپنی کے 3سیکورٹی گارڈز سمیت 15 افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستوں میں مؤقف اختیارکیاگیا ہے کہ نجی […]

سندھ ہائی کورٹ، ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ، ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

کراچی (یس اردو نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی فوری سماعت کی درخواست پر وفاقی حکومت سے 25 اکتوبر کو جواب طلب کر لیا ۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان واپس لانے کی فوری […]

ایگزیکٹ سی ای او شعیب احمد ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

ایگزیکٹ سی ای او شعیب احمد ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی : جعلی ڈگری سکینڈل کے مرکزی کردار اور ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب احمد شیخ بالاخر منظر عام پر آ گئے، ممکنہ گرفتاری کے مد نظر حفاظتی ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ ایگزیکٹ کپمنی کے سی ای او شعیب شیخ اپنے وکلا کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ پہنچے ہیں۔ ان […]