By Web Editor on November 11, 2017 about, Complain, cruelty, did, she, this, who اہم ترین, خبریں, کالم
سات سالہ سعدیہ زندگی سے پر جوش ہوا کرتی تھی۔ ہنسنے مسکرانے والی بچی اچانک سے خاموش رہنےلگی تھی۔ پڑھائی میں بھی دن بہ دن کمزور ہوتی جا رہی تھی۔ اس کی ہر جگہ سے پڑھائی میں دلچسپی نہ لینے کی شکایات اس کی والدہ شبانہ صاحبہ کو موصول ہو رہی تھیں۔ وہ بھی پریشان تھیں […]
By MH Kazmi on September 22, 2017 aisha, and, Gulalai, in, is, jhelum, musharraf, said, she, talking, the, truth, was, Yesterday اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
پی ٹی آئی کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے جوبیان دیا ہے اس میں سچائی ہے، بے نظیر بھٹو کے قتل کا فائدہ کس کو ہوا؟ بے نظیر قتل کیس دوبارہ چلایا جائے، پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کیا جائے۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ پرویز مشرف بے نظیر قتل […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 arrested, HADIQA, in, Kayani, lahore, London, she, was, while اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاکستان کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کے حوالے سے رپورٹس گردش کر رہی تھیں کہ انھیں لندن کے ایک ایئرپورٹ پر کوکین کی اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا، تاہم حدیقہ نے ان تمام خبروں کی تردید کردی ہے۔ میٹرو یو کے نامی ویب سائٹ کے مطابق حدیقہ کیانی کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 Development, is, not, participation, possible, she, without, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ خواتین کی ترقی مردوں کی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں ،تعلیم اور روشن مستقبل کے لیے فنڈز مختص کرنے کی ضرورت ہے۔ مستقبل کی سرمایہ کاری پرعالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ اردن اور لبنان میں پناہ گزین کیمپوں کے لوگوں کو نہیں […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 grants, he, Homeless, she, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈانوان سمتھ (Donovan Smith)جانتا ہے کہ محتاج ہونا کتنا تلخ ہے۔ جب اس کی اکیلی ماں کی نوکری چلی گئی اور ان کا گھر بھی نہ رہا تو وہ نیو میکسیکو کے بے گھر افراد کے ایک کیمپ میں رہا۔ لگ بھگ چھ ماہ کے لئے اس کا ٹھکانہ نیو میکسیکو کے شہر Albuquerque میں […]