counter easy hit

shedding

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

لاہور سمیت پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں غیر اعلانیہ لوشیڈنگ بڑھ گئی،شیڈول نظر اندازکردی گیا، بجلی کئی کئی گھنٹے غائب رہنے لگی ،لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ ان کے یومیہ بجلی کوٹے میں کمی کر دی گئی ہے جس کے باعث اضافی لوڈشیڈنگ کرنا پڑ رہی ہے۔ لیسکو صارفین کو ایک بار پھر […]

کراچی : 61فیصد علاقہ لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہے

کراچی : 61فیصد علاقہ لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہے

کے الیکٹر ک کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کا  61فیصد سے زائد علاقہ لوڈ شیڈنگ سےمستثنیٰ ہے اور تمام صنعتی زونز کو بھی بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے۔ ادارے کے تمام اقدامات میں صارفین کو مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ کے الیکٹرک نے شہر میں […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے گرمیوں میں لوڈشیڈنگ میں کمی کی نوید سنادی

وزیراعلیٰ پنجاب نے گرمیوں میں لوڈشیڈنگ میں کمی کی نوید سنادی

بلوکی: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ بجلی کی پیداوار کے متعدد منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں جب کہ گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کم ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ہیڈ بلوکی میں گیس سے 1200 میگاواٹ بجلی کے پیداواری یونٹ کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا کہ دھرنوں اور ہڑتالوں کے باوجود ترقیاتی کام […]

وزیراعظم کی آج اورکل لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی آج اورکل لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم میاں نواز شریف نےکل ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کو ہدایت دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج رات سےکل کرسمس کےموقع پرملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل کرسمس منا […]

سال2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم، بجلی سستی ہوگی، شہباز شریف

سال2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم، بجلی سستی ہوگی، شہباز شریف

وزیر اعلی ٰپنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی اور بجلی سستی بھی ملے گی۔ صنعت کار لانگ ٹرم سرمایہ کاری پر توجہ دیں۔ لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کی ایوارڈ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ چین کی مدد سے36 ارب ڈالر […]

دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے، وزیر اعظم

دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ۔ اسلام آباد میں 40ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جو حادثے […]

سندھ میں گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

سندھ میں گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

سندھ میں سی این جی آئندہ ہفتے پیر،منگل اور جمعے کو صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی ۔ سندھ کی صنعتوں اور نجی بجلی گھروں کو گیس اتوار کو بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس نے سندھ میں اگلے ہفتے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا ۔ سندھ کی […]

پنجاب میں لوڈشیڈنگ ،شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ برقرار

پنجاب میں لوڈشیڈنگ ،شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ برقرار

  یس اردو.کام)…..لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں لوگ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سےپریشان ہو کر رہ گئے، اس وقت بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ واٹ برقرارہے۔ وزارتِ پانی وبجلی کےحکام اس صورت حال کو غیرمتوقع گرم موسم اوربعض آئی پی پیز کی عدم ادائیگی کے باعث اچانک بندش سےمنسلک کر رہےہیں۔ لاہوراورفیصل […]