By MH Kazmi on January 25, 2021 Alliance, Bilawal, different, DISAGREED, Maryam, molana, Now, PDM, Shehbaz, sides, unnatural, walking اسلام آباد, ویڈیوز - Videos, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عوام الناس نے پی ۔ ڈی۔ ایم کی احتجاجی سیاست پر توجہ نہیں دی، انکی صفوں میں اختلاف منظر عام پر آچکا ہے۔ مریم نواز اور شہباز شریف کی سوچ کا اختلاف واضح ہے ۔مولانا فضل الرحمن لانگ مارچ پر تلے ہوئے جبکہ بلاول بھٹو زرداری اسمبلیوں کا رخ کرنے کی بات […]
By MH Kazmi on November 14, 2019 abroad, but, go, hidden, is, Nawaz and, plan, Planing, shareif, Shehbaz, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایک بار پھر مشروط طور پر اجازت ملنے کے بعد علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے انکار کردیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے مشروط طور پر بیرون ملک جانے سے انکار کردیا ہے اور انہوں نے […]
By Web Editor on November 8, 2018 Asghar Ali Mubarak, basis, federation, funds, Govt, hockey, on, pakistan, PHF, provide, report, says, Secretary, senior, Shehbaz, should, to, URGENT ویڈیوز - Videos
راولپنڈی(اصغر علی مبارک، ایس ایم حسنین) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری مایہ ناز فارورڈ سابق اولمپیئن شہباز سینئر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کھیلوں کی فروغ وترقی کیلیے کوشا ں ہے اور اس کے مثبت نتائج بہت جلد ملیں گے ۔ حکومت ورلڈ کپ ہاکی کیلئے ہاکی ٹیم کو فوری فنڈز مہیا کرے تاکہ […]
By Web Editor on July 16, 2018 accept, Ahsan, asif, IqbalAmeer, khawaja, leadership, maqam, refused, Sharif, Shehbaz, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے جیل جاتے ہی ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئے، خواجہ آصف ، احسن اقبال اور امیر مقام نے میاں شہباز شریف کو اپنا قائد ماننے سے انکار کرتے ہوئے شہباز شریف […]
By Web Editor on May 27, 2018 chief, contest, election, in, lady, leader, Minister, of, pakistan, participate, Punjab, Sharif, Shehbaz, Tehreek-e-Insaf's, the, to, which, will, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: الیکشن 2018ء میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا مقابلہ ایک خاتون امیدوار سے ہوگا پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سارہ احمد نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی کی قیادت کو درخواست دے دی ہے سارہ احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب […]
By Web Editor on May 25, 2018 A, as, be, bus, called, completed, it, one, Sharif, Shehbaz, When, wild, will, you اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
نارووال: وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیازی صاحب، جس کو آپ جنگلہ بس کہتے تھے وہ پشاور میں پتا نہیں کب مکمل ہوگی،عمران خان آپ مجھے شوباز اور خطرناک کہتے تھے خود ایک بھی نیا ہسپتال نہیں بنایا، آپ نے تو پشاور کا حلیہ بگاڑ دیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف […]
By Web Editor on March 12, 2018 A, DEDICATE, lahore, MATHC, Pul, qalandars, Sharief, Shehbaz, suggested, SUNIL NARAINE, the, to, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں جیت پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل سنیل نارائن کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز دی گئی۔ پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلے کا فیصلہ سپر […]
By Web Editor on February 3, 2018 Army, attacked, condolence, expressed, great, his, in, on, Sawat, Sharief, Shehbaz, unit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف نے سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ پر ہونے والے خود کش حملے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے زخمیوں کی جلد صحت یابی […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 and, Announced, APC, deadline, Dr Tahir-ul-Qadri, For, of, RANA SANA'S RESIGNATION, Shehbaz, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کو مستعفی ہونے کیلئے 7 جنوری کی مہلت دے دی۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت مرکز منہاج القرآن میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، پی ایس […]
By MH Kazmi on October 15, 2017 accountability, and, Army, chief, in, judiciary, mentioning, Minister, of, self, Sharif, Shehbaz, the, truth اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
شہباز شریف نیب پر برس پڑے، آرمی اور عدلیہ پہلے ہی مضبوط خوداحتسابی عمل رکھتے ہیں لاہور(یس اردو نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی نیب کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ یہ ادارہ مسلمہ طور پر کرپٹ اور ملکی خزانہ لوٹنے والے عناصر کا احتساب کرنے میں ناکام رہا ہے۔لاہور سے […]
By Web Editor on September 23, 2017 and, brother, faithful, Sharif, Shehbaz, stay, will, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بہاولپور ڈویژن کے ایم این ایز نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھائی سے مخلص اور وفا دار تھا اور ہمیشہ رہوں گا۔ والدین نے بڑوں کا احترام […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 Antitrust, Development, elements, Sharif, Shehbaz, stop, to, want, way اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتشار پسند عناصر ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں اور سی پیک مخالفین کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں 4 سال کے دوران ترقی و خوشحالی کے میگا منصوبے مکمل ہوئے، مسلم لیگ(ن) نے […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 A, despite, did, failure, from, get, History, imran, Khan, lesson, not, of, Rally, Sharif, Shehbaz اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنے اور لاک ڈاؤن کی ناکامی کے باوجود عمران خان نے تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنا پارٹی کی ہٹ دھرمی کے باعث ملک کی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا، دھرنوں اور لاک ڈاؤن کے ذریعے معیشت […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 before, brothers, come, court, friends, him, Neither, nephews, not, Sharif, Shehbaz, the, were, When, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف کی پاناما جے آئی ٹی میں پیشی پر شہباز شریف، حمزہ شہباز، حسین نواز سب ساتھ گئے، مگر شہباز شریف آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تونہ بڑے بھائی ساتھ تھے، نہ بھتیجے حسین نواز آئے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 15جون کو پاناما مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 CM, in, Punjab, roop ways, Shehbaz, start, system, to, transport, urged اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور
پنجاب حکومت نے سفر کوایک نئی جہت دینے کے منصوبےپر غور شروع کر دیا ہے، وزیراعلیٰ شہبازشریف نے لاہورکے3 مقامات اوراسلام آبادسےمری تک روپ ویز ٹرانسپورٹ متعارف کرانےکے لیے قابل عمل رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔پنجاب میں سفر کی جدیدسہولتیں متعارف کرانے کا سہرا شہباز شریف کےسر جاتاہے،اب انہوں نے روپ ویز ٹرانسپورٹ […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 all, elections, in, out, parties, PML N, shareef, Shehbaz, the, will, wipe اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کا صفایا کر دے گی۔ لودھراں میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی پارٹی کے سربراہ کہہ رہے تھے کہ پنجاب میں کام کمیشن اور رشوت لے کر کیے جاتے ہیں۔ شہباز […]
By MH Kazmi on March 18, 2017 aid, BEGGED, CM, drama, For, from, Meera, Punjab, Queen, Sharief, Shehbaz اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, شوبز, لاہور, پنجاب
ڈرامہ کوئین میرا کی وزیراعلیٰ پنجاب سے مالی مدد کی اپیل میرا نے مالی مدد کے لیے پنجاب حکومت کے سیکریٹری کلچر کے توسط سے شہبازشریف کو درخواست دی، فوٹو؛ فائل لاہور: لالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین اداکارہ میرا نے وزیراعلیٰٰ پنجاب شہباز شریف سے مالی مدد کی اپیل کردی۔ اداکارہ میرا 2 سال سے اسپتال […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 attacks, darbar, in, Lal, Qalandar, Shehbaz, terrorist خبریں, کالم
بھارت میں کوئی کبوتر چلا جائے تو سوال ا ٹھتا ہے کہ یہ کہاں سے آ یا، جواب آتا ہے، پاکستان سے ا ور یہ بھی کہ یہ دہشت گرد کبوتر ہے۔ بھارت میں سمجھوتہ ایکسپریس کو دھماکے سے آگ لگا دی جاتی ہے، سوا ل ا ٹھتا ہے کہ اس دھماکے اور آتش زنی […]
By MH Kazmi on February 16, 2017 at, blast, darbar, killed, Lal, Qalandar, several, Shehbaz اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سندھ, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید ہوئے ہیں، زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت نازک ہے۔ نمائندے کے مطابق واقعے میں 50 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے زیادہ تر کے شہید ہونے کا خدشہ ہے۔نمائندہ نیوز‘ طلحہ ہاشمی کے […]
By MH Kazmi on February 14, 2017 A, away, blast, few, from, Hamza, I, meter, says, Shehbaz, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ دھماکے کے مقام سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، انتشارپیدا کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے لاہور کے میؤ اسپتال میں لاہور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 accountability, continue, Dharna, group, of, people, Sharif, Shehbaz, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نےووٹ کی طاقت سے دھرنا گروپ اور ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا پہلے بھی احتساب کیااور آئندہ بھی کرے گی، جھوٹ کا طوفان اٹھانے والوں کو ڈر ہے کہ ترقیاتی منصوبے مکمل ہو گئے تو ان کی رہی سہی ساکھ بھی ختم ہو جائے گی۔ […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 A, and, been, between, Hamza, has, manzoor, Maryam, Nawaz, power, Shehbaz, struggle, Wasan اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے اور نئے سال میں بھی یہ لوگ لڑتے رییں گے۔ کراچی میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ہم جمہوریت ڈی ریل […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 against, and, nawaz-sharief, Sharief, Shehbaz, witnesses اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
اسلام آباد(یس اردو خصوصی رپورٹ)شریف فیملی کے انتہائی قریبی افراد نے نیوز ایجنسیز کو آج بتایا ہے کہ شریف فیملی کے خاندان کے لوگ جوکہ 1997 سے ان کے ظلم و ستم اور زیادتیوں کا شکار ہو چکے ہیں اور اس نتیجے میں اپنے اتفاق فائونڈری میں سے مناسب حصے سے بھی محروم ہو چکے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 Almeda's, DG, dialogue, ISI, Shehbaz, Shrief, story, was, what, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کالم, کرائم
انگریزی اخبار میں شائع ہونےو الی خبر کیا تھی، اسے قومی سلامتی کے منافی کیوں قرار دیا گیا اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو عہدے سے ہٹانے تک کیا ہوتا رہا؟ 6 اکتوبر 2016 کو انگریزی اخبار میں قومی سلامتی کے حوالے سے وزیر اعظم ہاؤس کے اجلاس سے منسوب خبر شائع ہوئی ، […]