counter easy hit

SHEHBAZ SHARIEF

پی اے سی کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کی بہترین روائے پاکستان پیپلز پارٹی کی بہترین روائت، لبنیٰ چوہدری

پی اے سی کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کی بہترین روائے پاکستان پیپلز پارٹی کی بہترین روائت، لبنیٰ چوہدری

پی اے سی کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کی بہترین روائے پاکستان پیپلز پارٹی کی بہترین روائت، لبنیٰ چوہدری لاہور(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی مرکزی راہنما لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پے اے سی کی سربراہی  اپوزیشن لیڈر کو دینے کی بہترین روائت قائم کرنے اور قائم رکھنے میں […]

افسوس چیئرمین پی اے سی  کی تقرری کے آئینی فیصلے نے 123 دن لیے ، 100دن کی کارکردگی سوالیہ نشان، مرزا عتیق

افسوس چیئرمین پی اے سی  کی تقرری کے آئینی فیصلے نے 123 دن لیے ، 100دن کی کارکردگی سوالیہ نشان، مرزا عتیق

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما مرزا عتیق نے کہا ہے کہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ چیئرمین پی اے سی کا آئینی عہدہ دینے کا آئینی کام کرنے میں 123 دن لگا دیے گئے۔ 100 دن کی کارکردگی پہلے ہی سنجیدہ طبقات کے نزدیک ایک سعی لاحاصل کے سوا کچھ […]

آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس : نیب کے ہاتھوں گرفتار شہباز شریف کو اب تک کا بڑا سرپرائز مل گیا

آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس : نیب کے ہاتھوں گرفتار شہباز شریف کو اب تک کا بڑا سرپرائز مل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کانیب کی سب جیل میں طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے،ڈاکٹروں نے شہباز شریف کوسفر کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد نیب ٹیم شہباز شریف کو لاہور لے کرجائے گی ۔ واضح رہےگزشتہ […]

شہباز شریف کا طبی معائنہ : میڈیکل رپورٹ میں ایسا انکشاف ہو گیا کہ حقیقت جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

شہباز شریف کا طبی معائنہ : میڈیکل رپورٹ میں ایسا انکشاف ہو گیا کہ حقیقت جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے سینے میں گلٹیوں کا انکشاف ہوا ہے، میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹروں نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات کی ، جس میں ڈاکٹروں کی شہبازشریف سے میڈیکل رپورٹ پر تبادلہ خیال کیا، بڑی آنت کی بیرونی دیوار معمول سے بڑھنے اور پھیلاؤ پر ڈاکٹروں نے […]

ایک محب وطن لیڈر اورچائنہ جیسے ملک سے پنجاب سپیڈ کا خطاب پانے والے شہباز شریف کیساتھ ایسا سلوک پاکستان کیلئے ہرگز بہتر نہیں، سبط مزمل

ایک محب وطن لیڈر اورچائنہ جیسے ملک سے پنجاب سپیڈ کا خطاب پانے والے شہباز شریف کیساتھ ایسا سلوک پاکستان کیلئے ہرگز بہتر نہیں، سبط مزمل

ایک محب وطن لیڈر اورچائنہ جیسے ملک سے پنجاب سپیڈ کا خطاب پانے والے شہباز شریف کیساتھ ایسا سلوک پاکستان کیلئے ہرگز بہتر نہیں، سبط مزمل پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کے نائب صدر سبط مزمل نے کہا ہے کہ مخلص راہنما شہباز شریف کو مقدمات میں گھسیٹنا پاکستان کے ساتھ […]

پنجاب حکومت ہاتھ سے جاتی دیکھ کر محکمہ موسمیات کی کاروائی شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا، ملک انعام

پنجاب حکومت ہاتھ سے جاتی دیکھ کر محکمہ موسمیات کی کاروائی شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا، ملک انعام

پنجاب حکومت ہاتھ سے جاتی دیکھ کر محکمہ موسمیات کی کاروائی شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا، ملک انعام پیرس(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ) کے سیکرٹری اطلاعات ملک انعام نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہاتھ سے جاتی دیکھ کر محکمہ موسمیات کی کاروائی شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا انہوں نے […]

عوام کی خدمت کے چراغ جلانے والے سلاخوں کے پیچھے بھیجے جارہے ہیں ، حقیقی جمہوریت دم توڑ رہی ہے،   جاوید بٹ

عوام کی خدمت کے چراغ جلانے والے سلاخوں کے پیچھے بھیجے جارہے ہیں ، حقیقی جمہوریت دم توڑ رہی ہے،   جاوید بٹ

عوام کی خدمت کے چراغ جلانے والے سلاخوں کے پیچھے بھیجے جارہے ہیں ، حقیقی جمہوریت دم توڑ رہی ہے،   جاوید بٹ پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ عوام کی مدد سے خدمت کے چراغ جلانے والے سلاخوں کے پیچھے بھیجے جارہے ہیں ۔ […]

محب وطن اپوزیشن لیڈر کی پگڑی اچھالی گئی، اور قبضہ مافیا اور پی ٹی آئی کے چہیتے وزرا کے فرنٹ مین کو پولیس حراست سے فرار کروا دیا گیا، شرم آنی چاہیے، خان یوسف

محب وطن اپوزیشن لیڈر کی پگڑی اچھالی گئی، اور قبضہ مافیا اور پی ٹی آئی کے چہیتے وزرا کے فرنٹ مین کو پولیس حراست سے فرار کروا دیا گیا، شرم آنی چاہیے، خان یوسف

محب وطن اپوزیشن لیڈر کی پگڑی اچھالی گئی، اور قبضہ مافیا اور پی ٹی آئی کے چہیتے وزرا کے فرنٹ مین کو پولیس حراست سے فرار کروا دیا گیا، شرم آنی چاہیے، خان یوسف پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے کہا ہے کہ محب وطن اور غریب […]

پاکستان میں فاشزم کی بد ترین مثالیں قائم کی جارہی ہیں عمران  فاشسٹ طریقہ کار سے اپنے لئے نفرت کے ایسے بیج بورہے ہیں جو  انہیں بھی تاریخ کے کوڑے دان تک لے جائیں گے۔ میاں محمد حنیف

پاکستان میں فاشزم کی بد ترین مثالیں قائم کی جارہی ہیں عمران  فاشسٹ طریقہ کار سے اپنے لئے نفرت کے ایسے بیج بورہے ہیں جو  انہیں بھی تاریخ کے کوڑے دان تک لے جائیں گے۔ میاں محمد حنیف

پاکستان میں فاشزم کی بد ترین مثالیں قائم کی جارہی ہیں عمران  فاشسٹ طریقہ کار سے اپنے لئے نفرت کے ایسے بیج بورہے ہیں جو  انہیں بھی تاریخ کے کوڑے دان تک لے جائیں گے۔ میاں محمد حنیف پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے […]

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ان کی بے مثال خدمات کا صلہ دیدیا گیا، ضمنی انتخاب کو متاثر کرنے کیلئے بد ترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، اصغر خان

پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس  (یوتھ ونگ) کے صدر اصغر خان نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری بد ترین سیاسی انتقام کا شاخسانہ ہے ۔ حکومت کو تمام تر فری ہینڈ دینے کے باوجود اسے ضمنی انتخابات کیلئے ایک خوامخواہ سہولت دی گئی۔ تحریک انصاف اپنی تباہی اپنے ہاتھوں سے لکھ […]

شہباز شریف نے ریحام خان سے رابطوں کے الزامات مسترد کردیئے

شہباز شریف نے ریحام خان سے رابطوں کے الزامات مسترد کردیئے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے ریحام خان سے رابطوں کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہاہےکہ زندگی میں صرف ایک بار ریحام سے ملا۔ جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کو انٹرویو دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ریحام خان سے رابطوں کے تمام الزامات مسترد […]

 چوہدری نثار علی خان کی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات میں پارٹی قائد کے خلاف شکایات کے انبار۔۔جلد نواز شریف سے ملاقات کریںگے

 چوہدری نثار علی خان کی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات میں پارٹی قائد کے خلاف شکایات کے انبار۔۔جلد نواز شریف سے ملاقات کریںگے

رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مسلم لیگ ن کے صدر وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کے دوران پارٹی قائد نواز شریف کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے گئے اور شکوہ کیا کہ ان کی ایماپر ن لیگ کی ایک مخصوص لابی ان […]

عمران خان کے الزامات، شہباز شریف کا چیف جسٹس کے نام اہم خط ، خادم اعلیٰ برس پڑے

عمران خان کے الزامات، شہباز شریف کا چیف جسٹس کے نام اہم خط ، خادم اعلیٰ برس پڑے

ڈی جی خان(خصوصی رپورٹ :اصغر علی مبارک)  مسلم لیگ ن کے صدراور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی انکوائری کیلئے چیف جسٹس کرجلد خط لکھوں گا،نیب میں ملتان میٹروکا کیس چل رہا ہے اگرکرپشن ثابت ہوجائے توسیاست چھوڑ دوں گا،ورنہ عمران خان کان پکڑیں اور کسی درگاہ میں بیٹھ […]

ڈی جی خان کی قسمت جاگ اٹھی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے خزانوں کے منہ کھول دیئے

ڈی جی خان کی قسمت جاگ اٹھی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے خزانوں کے منہ کھول دیئے

ڈیرہ غازی خان (اصغر علی مبارک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ہفتہ کو شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، […]

لاہور، سرکاری اشتہارات ازخود نوٹس کیس، چیف جسٹس کا شہباز شریف کو 55 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم

لاہور، سرکاری اشتہارات ازخود نوٹس کیس، چیف جسٹس کا شہباز شریف کو 55 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو اپنی جیب سے55 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی […]

نواز شریف کو تاحیات قائد اور شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صد ربننے پر مبارک باد،شریف برادران کی سربراہی میں بے انتہا ترقی ہوئی ہے، جاوید بٹ

نواز شریف کو تاحیات قائد اور شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صد ربننے پر مبارک باد،شریف برادران کی سربراہی میں بے انتہا ترقی ہوئی ہے، جاوید بٹ

نواز شریف کو تاحیات قائد اور شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صد ربننے پر مبارک باد،وزیر اعلی کی سربراہی میں پنجاب نے بے انتہا ترقی کی ہے، جاوید بٹ   پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے فرانس کے دورہ کے بعد پاکستان پہنچتے ہی مسلم لیگ ن کی سرگرمیوں میں […]

شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور سنبھال لی

شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور سنبھال لی

 لاہور: وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور سنبھال لی ہے۔ شہباز شریف نے بالآخر سابق وزیراعظم محمد نواز شریف كو اعتماد میں لے لیا۔ رواں ہفتے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار احمد سمیت دیگر مركزی رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں كا سلسلہ شروع ہوجائے گا ۔ آئندہ چند دنوں میں بڑی تبدیلیاں […]

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب اور ن لیگ کےو زیراعظم کے امیدوار شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں اہم امور پر بات چیت ہوئی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سعودی ولی عہد نے القدس کے معاملے پر شہبازشریف کے کردار کو سراہا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سعودی ولی […]

مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت یک زبان ہوگئی، شہباز شریف

مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت یک زبان ہوگئی، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت نے یک زبان ہو کر امریکی فیصلے کی مخالفت کی، اس مسئلے پر ترک صدر کا کردار مثالی رہا ۔وزیراعلیٰ شہباز شریف اور ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کے درمیان مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے داخلی دروازے کے […]

لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ ون اور ٹو کا افتتاح

لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ ون اور ٹو کا افتتاح

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ ون اورٹوکا افتتاح کر دیا۔ بائیس اعشاریہ 4کلو میٹر طویل شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ لاہور آبادی کے لحاظ سےبہت پھیل گیا ہے، شہریوں کواچھی ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اورنج لائن […]

قرنیہ عطیہ کرنیوالے سری لنکن وفد کی شہباز شریف سےملاقات

قرنیہ عطیہ کرنیوالے سری لنکن وفد کی شہباز شریف سےملاقات

پنجاب حکومت کو 10 عدد قرنیے عطیہ کرنے والے سری لنکن وفد نےوزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے سری لنکا کے وفد کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ قابل تعریف ہے۔اس موقع پروزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بینائی سے محروم افراد […]

قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنا ہے،شہباز شریف

قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنا ہے،شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے،قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ کرنا ہے۔ شہبازشریف سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی کی قیادت میں اسکاؤٹس کے وفد نے ملاقات کی ،جس میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت اور جاں بحق افراد کے لیے […]