بریکنگ نیوز: ڈیلی میل اور ڈیوڈ روز والا معاملہ ۔۔۔۔ شہباز شریف کی ڈرامہ بازی کا ڈراپ سین ، اپنے ہی بچھائے جال میں پھنس گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شہبازشریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں، برطانیہ کی عدالتوں کو بھی پتہ چلے گا کہ ان کی […]