پاکستان تحریک انصاف کا کوآرڈینیٹر مقرر کیے جانے پر کور کمیٹی اور کارکنان کا ممنون ہوں جنہوں نے بھرپوراعتماد کا اظہار کیا، شیخ نعمت اللہ
پاکستان تحریک انصاف کا کوآرڈینیٹر مقرر کیے جانے پر کور کمیٹی اور کارکنان کا ممنون ہوں جنہوں نے بھرپوراعتماد کا اظہار کیا، شیخ نعمت اللہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق وائس چیئرمین شیخ نعمت اللہ کو پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں دوبارہ انٹراپارٹی انتخابات تک کوآرڈینیٹر مقرر کردیا […]