By MH Kazmi on June 8, 2019 and, artists, male, of, Pakistani, play, role, shemale, to, women اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: پاکستان کے باصلاحیت اداکار زاہد احمد کے نئے ڈرامے’’عشق زہے نصیب‘‘ میں ان کے کردار سمیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئیں ڈرامے میں زاہد احمد پہلی بار دوہری شخصیت کا کردار اداکرتے نظر آئیں گے۔عشق زہے نصیب‘‘ میں زاہد احمد کا کردار سوشل میڈیا پر موضوع بحث بناہوا ہے اور […]
By Web Editor on June 13, 2018 2018, before, came, field, shemale, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور:عام انتخابات میں حصہ لینے والے خواجہ سراﺅں نے الیکشن فیس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی گلالئی کے ٹکٹ پرالیکشن لڑنے والے خواجہ سرا نایاب علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ این اے 142 اوکاڑہ سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑرہاہوں،الیکشن لڑنے کے لئے 30 ہزار روپے کی […]
By Web Editor on June 7, 2018 Bandya, Commissioner, election, elections, General, meets, petition, president, Provincial, rana, shemale, Sindh, suspend, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
خواجہ سراؤں کی صدر بندیا رانا نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ سے ملاقات کی اور ان کو عام انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست دے دی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بندیا رانا نے درخواست کی ہے کہ خواجہ سراؤں کیلے عدالتی احکامات اور نئے قانون کے مطابق علحيده شناخت پر فوری انتخابی عمل تیار […]
By Web Editor on April 23, 2018 firing, from, in, killed, people, shemale, Swabi, unidentified اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوابی: شیواہ اڈا کے قریب نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ صوابی کے علاقے شیواہ اڈا میں نامعلوم مسلح افراد نے خان عرف شینو نامی خواجہ سرا کے گھر پر حملہ کردیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں خان عرف شینو موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے جائے […]
By Web Editor on March 24, 2018 A, as, CASTER, Ever, first, For, hired, Kohinoor, MAVIA MALIK, news, NEWS CASTER, pakistan, shemale, TRANSGENDER, TV, working اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
راولپنڈی (.رپورٹ .اصغر علی مبارک سے )۔۔۔۔پاکستان کی پہلی خواجہ سرا،مخنث ماڈل کا اعزاز تو کامی سد کے پاس ہے، جو ان دنوں اپنی آنے والی پہلی فلم ’سات دن محبت ان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔تاہم اب ملکی تاریخ میں پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر بھی سامنے آگئی۔ ماویہ ملک نامی خواجہ سرا کو […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 as, deployed, in, India, Judge, shemale اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مغربی بنگال کے ضلع اسلام پورکی عدالت میں پہلی خواجہ سرا کوجج مقررکردیا گیا۔ کولکتہ کی29 سالاخواجہ سرا ء جوئتا مالا مونڈال نے اسکول میں امتیازی سلوک کے باعث 2009ءمیں اپنا گھرچھوڑکرشمالی بنگال کے ضلع اسلام پورمیں رہائش اختیارکرلی تھی اور یہاں سے خواجہ سرائوں کے حقوق کیلئے تنظیم قائم کی جس میں 2ہزار سے […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 also, and, census, court, disabled, include, ordered, shemale, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں
مردم شماری: معذوروں، خواجہ سراؤں کو شمارکرنےکا حکم لاہور ہائیکورٹ کے بعدسپریم کورٹ نے بھی مردم شماری میں معذورافراداورخواجہ سراؤں کوشمارکرنےکاحکم دےدیا۔عدالت نے کہا ہے کہ فارم 2 اے کے ذریعے سروے کیا جائے گا، مرد اور عورت کے ساتھ تیسرا خانہ خواجہ سراؤں کا ہوگا، چوتھاخانہ معذورمرد اورپانچواں خانہ معذورخواتین کے لیے ہوگا۔مردم شماری […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 agaisnt, Arabia, banning, For, hajj, Mufti, on, Protests, Qavi, saudi, shemale اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, شوبز
مقتول ماڈل قندیل بلوچ کے حوالے سے شہرت پانے والے مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ خواجہ سراؤں کے عمرے پر پابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے رابطہ کیا ہے، جواب کا انتظار ہے۔مفتی عبدالقوی نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سراؤں پر پابندی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 A, buta, electoral, field, from, in, jhang, jumped, Madame, of, shemale, the, wrestlemania اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
جھنگ: سپریم کورٹ کی جانب سے خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ بنوانے کی اجازت کے بعد خواجہ سرا عوام کی خدمت کے لئے انتخابی دنگل میں بھی کود پڑے ہیں اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 کے ضمنی انتخاب میں خواجہ سرا عارف الیاس عرف میڈم بوٹا نے انٹری دے کر دیگر امیدواروں […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 5, Accused, arrested, including, persons, shemale, the, to, torture اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
سیالکوٹ: بھتہ نہ دینے پر ملزمان نے خواجہ سرا کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور مرکزی ملزم سمیت 5 افرد کو حراست میں لے لیا۔ سیالکوٹ کے علاقے پکی کوٹلی میں ملزمان نے خواجہ سرا سے بھتہ طلب کیا […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 against, crimes, in, Peshawar, shemale, started, street خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, پشاور
پشاور(یس نیوز)پشاور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران خواجہ سراؤں پر تشدد اور فائرنگ کے 3واقعات رونما ہوئے۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں پیش آیا جہاں خواجہ سراؤں کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ۔تاہم گاڑی میں سوار خواجہ سرا بال بال بچ گئے ۔ پولیس نے […]