counter easy hit

shine

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری ، تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری ، تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد;محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمایت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

انوشکا شرما نئے دلچسپ کردار میں جلوہ گر ہونے کو تیار

انوشکا شرما نئے دلچسپ کردار میں جلوہ گر ہونے کو تیار

کئی بالی ووڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ انوشکا شرما پھر سے ایک نئے دلچسپ کردار میں سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔ انوشکا شرما کی نئی بالی ووڈ رومانٹک کامیڈی فلم ‘ ’پھلوری‘ ‘کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں انوشکا ایک بھوت کے روپ میں […]

اکشے کمار پہلی بار کرن جوہرکی فلم میں جلوہ گرہونے کو تیار

اکشے کمار پہلی بار کرن جوہرکی فلم میں جلوہ گرہونے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کماراپنی بہترین اور مختلف اداکاری کے باعث ہدایتکاروں اورپروڈیوسرز کی نظروں میں رہتے ہیں اور اب وہ معروف پروڈیوسر کرن جوہر اور دبنگ سلمان خان کی فلم میں جلوہ گرہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہوراداکاراکشے کمارنے سماجی […]

پی پی رہنما انسانی زندگیوں پر سیاست نہ چمکائیں،زعیم قادری

پی پی رہنما انسانی زندگیوں پر سیاست نہ چمکائیں،زعیم قادری

ترجمان پنجا ب حکومت زعیم قادری نے کہا کہ چانڈیو شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر برسا رہے ہیں ، پیپلزپارٹی غریب اور بے بس مریضوں کی ہمدرد ہے یا خودسرڈاکٹروں کی ترجمان ہے۔ زعیم قادری نے وزیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کے میو ہسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹروں کے حق میں […]

خوش گوار ہوا کا جھونکا کیا ہاکی کی ماند پڑی چمک دمک کو بحال کر پائے گا؟

خوش گوار ہوا کا جھونکا کیا ہاکی کی ماند پڑی چمک دمک کو بحال کر پائے گا؟

تحریر : رشید احمد نعیم کھیلوں کو انسانی زندگی میں بہت اہمیت حاصل ہے کھیل سے جسمانی صحت بہتر ہوتی ہے یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ کھلاڑی عام لوگوں کی نسبت جسمانی اعتبار سے زیادہ مضبوط اور توانا ہوتے ہیں جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ کھیل اَخلاقی تر بیت کا بھی ایک موثرذریعہ […]

سنی لیون اب رنبیر کپور کے مدمقابل فلم میں جلوہ گر ہوں گے

سنی لیون اب رنبیر کپور کے مدمقابل فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ میں بے باک اداکاری اور بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون اب رنبیر کپور کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بالی ووڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر ’’اے دل ہے مشکل ‘‘ بنا رہے ہیں جس میں مرکزی […]

فواد خان اپنی نئی فلم میں ایشوریہ بچن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے

فواد خان اپنی نئی فلم میں ایشوریہ بچن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی: پاکستانی اداکار فواد خان اپنی نئی فلم میں ایشوریہ بچن اور انوشکا شرما کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی ہدایتکاری کے فرائض کرن جوہر انجام دے رہے ہیں، رپورٹس کے مطابق فواد خان فلم میں ایشوریہ کے خاوند کا کردار ادا کریں گے۔ بالی وڈ رپورٹ کے مطابق فلم […]

سونم کپور اور ہریتھک روشن بڑی اسکرین پرایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے خواہشمند

سونم کپور اور ہریتھک روشن بڑی اسکرین پرایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے خواہشمند

ممبئی : بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور اداکارہ سونم کپور نے ایک ساتھ فلم میں کام کرنا کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔ ممبئی میں بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ کی میوزک ویڈیو کی لانچنگ کی تقریب میں شرکت کے دوران ہریتھک روشن نے کہا کہ سونم کپورکی مسکراہٹ سیٹ کو چار چاند لگادیتی ہے […]

سیف علی خان اور شاہد کپور فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

سیف علی خان اور شاہد کپور فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور شاہد کپور فلمساز وشال بھردواج کی فلم’’ رنگون‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بالی ووڈ میں اپنے معاشقوں کے حوالے سے مشہور اداکار شاہد کپور اور اسٹائلش کوئین اداکارہ کرینہ کپور کی دوستی کی خبریں طویل عرصے تک زبان زدعام رہی ہیں جس کے […]

ہریتھک روشن فلم ’’عاشقی‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے

ہریتھک روشن فلم ’’عاشقی‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے وراسٹائل اداکار ہریتھک روشن 1990 کی بلاک بسٹر فلم ’’عاشقی‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے۔ بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی 1990 میں ریلیز ہونے والی رومانوی فلم ’’عاشقی‘‘ میں اداکار راہول رائے اور انو اگروال نے مرکزی کردار ادا کیے تھے جب کہ فلم […]

اجے دیوگن اور شروتی ہاسن پہلی بار فلم ’’بادشاہو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

اجے دیوگن اور شروتی ہاسن پہلی بار فلم ’’بادشاہو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور خوبرو اداکارہ شروتی ہاسن پہلی بار فلم’’بادشاہو‘‘میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن ہدایتکارملن لوتھوریا کی فلموں ’’چوری چوری‘‘،’’کچے دھاگے‘‘ اور ’’ونس اپون آٹائم ان ممبئی ‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں تاہم اب اجے دیوگن ایک بار […]

ٹائیگر شروف جیکی چن اور کترینہ کیف کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ٹائیگر شروف جیکی چن اور کترینہ کیف کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان کو نوجوان اداکار ٹائیگر شروف کی اداکاری بھا گئی ہے لہٰذا انہوں نے انٹرنیشنل فلم’’ کنگ فو یوگا‘‘میں مرکزی کردار کے لیے ان کا نام تجویز کیا جسے قبول کرلیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف کو اپنے فلمی کیرئیر کی ابتدا […]

انوپم کھیر امریکی ڈرامہ سیریز سینس 8 میں جلوہ گر ہونگے

انوپم کھیر امریکی ڈرامہ سیریز سینس 8 میں جلوہ گر ہونگے

ممبئی : بالی وڈ اداکار انوپم کھیر امریکی سائینٹیفک ڈرامہ سیریز ”سینس 8 “ میں جلوہ گر ہوں گے۔ ٹی وی سیریز کے رائٹر اور ایگزیکٹو پروڈیوسر ہیلمر جے ہیں۔ انوپم کھیر نے اپنے بیان میں کہا کہ اس سیریز کا حصہ بننے پر وہ بے حد خوش ہیں۔ انوپم اس سیریز کا حصہ بننے […]

سونم اور ایشوریہ کے بعد “کترینہ” بھی کانزفلم فیسٹیول میں جلوہ افروز ہوں گی

سونم اور ایشوریہ کے بعد “کترینہ” بھی کانزفلم فیسٹیول میں جلوہ افروز ہوں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ کترینہ کیف بھی سونم اور ایشوریہ کے ساتھ کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شرکت کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے بعد 31 سالہ کترینہ جوایل اوریل پیرس کی نئی سفیر ہیں رواں برس 13 سے 24 مئی تک ہونے والے 68 ویں 12 روزہ کانزانٹرنیشنل فلم فیسٹول میں ایشوریہ […]

فواد خان اور پریانکا چوپڑہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

فواد خان اور پریانکا چوپڑہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی (جیوڈیسک) فوادخان پر بالی وڈ میں فلموں کی بارش ہو رہی ہے۔ سدھارنتھ ملہوترہ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ جہاں ایک فلم میں کر رہے ہیں تو وہیں اب ان کا نام فائنل کیا گیا ہے مسٹر چالو کے کردار کے لئے۔ یہ کردار ایسے نوجوان کا ہے جو حسینائوں کو گھیرنے کے لئے […]

کرشمہ اور کرینہ جلد ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی

کرشمہ اور کرینہ جلد ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی

نئی دہلی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اسٹارز کرینہ کپور نے پرستاروں کو کرشمہ کپور کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کی خوشخبری سنا دی ہے۔ دہلی میں تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے بے بو گرل کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ کے بہت سے ڈائریکٹرز نے انہیں اور ان […]

سیاسی پشت پناہی یا پیسوں کی چمک؟

سیاسی پشت پناہی یا پیسوں کی چمک؟

تحریر : سید مبارک علی شمسی تہمینہ دولتانہ MNA کے حلقہ میں چوری کی یہ سنگین واردات25/26 اکتوبر 2013 کی درمیانی شب پولیس اسٹیشن لڈن کی حدود میں موضع جتیرا بستی اعظم شاہ کے رہائشی مختیار احمد ولد دین محمد پنوار کے گھر میں پیش آئی جو کہ تھانہ لڈن سے بجانب مشرق 11 کلومیٹر […]

سنجے دت ایک بار پھر ولن کے کردار میں جلوہ گر ہونگے

سنجے دت ایک بار پھر ولن کے کردار میں جلوہ گر ہونگے

ممبئی (یس ڈیسک) اگنی پتھ سے بالی ووڈ میں کامیاب سفر کا آغاز کرنے والے ہدایت کار کرن ملہوترا ایک بار پھر سنجے دت کو ولن کے روپ میں عوام کے سامنے لائیں گے۔ ملہوترا کے مطابق شدھی میں سنجے دت کا کردار کانچا چینا سے بھی زیادہ ناظرین کو پسند آئے گا۔ کرن جوہر […]

شارہ رُخ خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

شارہ رُخ خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی (یس ڈیسک) ہدایتکار روہت شیٹھی اپنی نئی فلم میں ”جب تک ہے جاں” کی جوڑی کو ایک بار پھر اکھٹا کر رہے ہیں۔ فلم میں ورون دھون شاہ رخ خان کے بھائی بنے ہیں جبکہ کترینہ بالی وڈ کے بادشاہ کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی۔ فلم کی شوٹنگ آئندہ ماہ شروع ہوگی۔ […]

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

ممبئی (یس ڈیسک) 2010 سے فلمی سکرین سے غائب بالی ووڈ اداکارہ جلد ہی سنجے گپتا کی فلم جذبہ میں نظر آئیں گی۔ جس میں ان کے مد مقابل عرفان خان ہوں گے۔ جو اس فلم کے بارے میں بہت پر جوش ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اپریل میں فلم کی شوٹنگ […]

دبئی میں نئے سال کی رنگا رنگ تقریب، برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

دبئی میں نئے سال کی رنگا رنگ تقریب، برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

دبئی (یس ڈیسک) نئے سال کی تقریب برج الخلیفہ پر ہوئی۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ برج الخلیفہ کو رنگ اور روشنیوں میں نہلا دیا گیا۔ اس دوران آتشبازی کا زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ دنیا کے سب سے بڑے ایل ای ڈی ڈسپلے کی رونمائی نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا […]