counter easy hit

Shoaib

شعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ ایسی وجہ بیان کر دی کہ سن کر عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

شعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ ایسی وجہ بیان کر دی کہ سن کر عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور؛سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اس کی وجہ بھی بیان کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، نجم […]

شعیب اختر کی ایک جوس بیچنے والے نوجوان کے ساتھ دوستی کی سچی کہانی ۔۔۔۔وہ وقت جب شعیب پنڈی ایکسپریس کا خطاب لینے کے بعد واپس اپنے شہر میں پہنچا تو کیا واقعات پیش آئے ؟ اس تحریر میں جانیے

شعیب اختر کی ایک جوس بیچنے والے نوجوان کے ساتھ دوستی کی سچی کہانی ۔۔۔۔وہ وقت جب شعیب پنڈی ایکسپریس کا خطاب لینے کے بعد واپس اپنے شہر میں پہنچا تو کیا واقعات پیش آئے ؟ اس تحریر میں جانیے

لاہور;پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بائولر شعیب اختر نے اپنی زندگی کا ایک اہم واقعہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں پنڈی کلب میں کرکٹ کھیلا کرتا تھا اور واپس گھر جاتا تھا تو وہاں راستے میں ایک گنے کے جوس والا ہوتاتھا ، مجھے گنے کا جوس بہت پسند تھا، میں نے اسے […]

چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پر شعیب شیخ پر برہم

چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پر شعیب شیخ پر برہم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پرشعیب شیخ پر اظہار برہمی کیا اورشعیب شیخ کوعدالتی حکم کے بغیر ملک نہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تم کس کس سے سفارشیں کرا رہے ہو؟،میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں خبردار اگرسفارش کرائی،پتہ […]

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور لاہور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی ہے اس سلسلے میں مقامی ریٹرنگ آفیسر کے روبرو آف شور کمپنی کی نشاندہی کرنے والے شہری کا کہنا ہے کہ شعیب صدیقی نے ملائیشیا میں ایک آف شور کمپنی بنا رکھی ہے جبکہ شعیب […]

شعیب ملک کے چھکوں کی ففٹی

شعیب ملک کے چھکوں کی ففٹی

ایڈنبرا; قومی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کی نصف سنچری مکمل کرلی۔ وہ یہ اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، انہوں نے منگل کو سکاٹ لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی پانچ چھکے لگا کر چھکوں کی ففٹی مکمل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ شاہد خان آفریدی […]

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ریاض: قومی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ سابق کپتان اور قومی کرکٹ  کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ عمرے کے […]

شعیب ملک کا ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شعیب ملک کا ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شعیب ملک نے ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ 2019 میرے کیریئر کا آخر ون ڈے ایونٹ ہو گا تاہم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی […]

شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کی بریت کا فیصلہ کالعدم

شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کی بریت کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بدنام زمانہ ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں نامزد ملزم شعیب شیخ سمیت دیگر کی ماتحت عدالت سے بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ =سٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی ڈویژن بینچ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج […]

خیبر پختونخوا شن کیو کشن کائی کے زیر اہتمام پشاور میں دوسری آل خیبر پختونخوا انڈر16فل کنٹکٹ شن کیو کشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد

خیبر پختونخوا شن کیو کشن کائی کے زیر اہتمام پشاور میں دوسری آل خیبر پختونخوا انڈر16فل کنٹکٹ شن کیو کشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد

پشاور: (اصغر علی مبارک) خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن(شن کیو کشن کائی) کے زیر اہتمام کراٹے ہیڈ کوارٹر گورنمنٹ ٹی وی سی  گلبہار پشاور میں دو روزہ دوسری آل خیبر پختونخوا انڈر16فل کنٹکٹ شن کیو کشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقادکیا گیا۔ جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے 16سال سے کم عمر کے […]

شعیب منصور یا شاہ رخ خان، عامر خان یا عامر لیاقت

شعیب منصور یا شاہ رخ خان، عامر خان یا عامر لیاقت

ہر دور، ہر ماحول اور ہر مقام کے اپنے تقاضے، اپنے طریقے، اپنی تکنیکس یا اپنے انسٹرومنٹس ہوتے ہیں، یا یوں کہئے کہ کسی کو اپنی بات سمجھانے کیلئے وہ زبان بولنی پڑتی ہے جو اسے سمجھ آتی ہو۔ صوفیاء کرام ہندوستان پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ گانا بجانا مقامی ہندو اور سکھ ثقافت […]

بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی

بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی

لاہور: بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی، آل راﺅنڈر فیلڈنگ کیلیے بھی میدان میں نہ آ سکے، پانچویں ون ڈے میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ہملٹن میں چوتھے ون ڈے میچ کے دوران مچل سینٹنر کی گیند پر رن لینے کی کوشش کی تاہم محمد حفیظ نے انہیں واپس کریز میں […]

شعیب ملک نے ثانیہ کی بجائے کس کو بائیک پر ساتھ بٹھایا؟

شعیب ملک نے ثانیہ کی بجائے کس کو بائیک پر ساتھ بٹھایا؟

کراچی: قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ٹوئٹر پر ہونےوالی دلچسپ نوک جھونک وائرل ہوگئی۔ پاکستان سری لنکا کے درمیان 8 سال بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ پاکستان نے جیت کر سری لنکا کو وائٹ واش کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ اس موقع پر کرکٹر شعیب ملک […]

پچ فکسنگ پر ٹویٹ کرنے پر شعیب اختر بھارتیوں کے مذاق کا نشانہ بن گئے

پچ فکسنگ پر ٹویٹ کرنے پر شعیب اختر بھارتیوں کے مذاق کا نشانہ بن گئے

کراچی: بھارت میں ہونے والی پچ فکسنگ کی خبر پر ٹویٹ کرنے والے سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھارتیوں نے مذاق کا نشانہ بنا دیا۔ شعیب اختر نے ٹویٹ کیا کہ میں یہ خبر سن کر حیران رہ گیا اور مجھ سے کچھ بولا بھی نہیں گیا۔ اگر پچ فکسنگ افواہ یا کوئی مذاق بھی […]

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

لاہور: شاہد آفریدی کی آمد کے بعد شعیب ملک کا کراچی کنگز میں برقرار رہنا دشوارہو گیا ہے اور اب ان کا بھی کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ شعیب ملک نے اولین پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت کے فرائض بھی انجام دیے تھے مگر پھر شکستوں کے بعد ذمہ […]

عمر اکمل اور آرتھر کا تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کریں، شعیب اختر کا مشورہ

عمر اکمل اور آرتھر کا تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کریں، شعیب اختر کا مشورہ

لاہور:  شعیب اختر نے عمراکمل اور مکی آرتھر کے مابین تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کرنے کا مشورہ دیدیا۔ پاکستان کرکٹ میں الزام تراشی کا نیا باب کھلنے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے امید ظاہر کی کہ تنازع کا ٹھنڈے دماغ سے حل نکالا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ […]

پی سی بی دوستانہ ڈائیلاگ کو ترجیح دے، شعیب اختر

پی سی بی دوستانہ ڈائیلاگ کو ترجیح دے، شعیب اختر

قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے عمر اکمل اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے درمیان تنازعے کو ٹھنڈے دماغ سے حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر، عمر اکمل اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے درمیان تنازع پر بول پڑے ہیں اور اس کے […]

شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل

شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل

پورٹ آف اسپین: سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے۔ پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اور ایشائی کرکٹر ہیں، انھوں نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس کی جانب سے ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز کے خلاف […]

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

 اسلام آباد: ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنا استعفیٰ صدر ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ عبدا لرشید اعوان کو 24 ستمبر 2014 کو […]

شعیب اختر نے پاک بھارت میچ میں قومی ٹیم کی فتح کی پیشگوئی کردی

شعیب اختر نے پاک بھارت میچ میں قومی ٹیم کی فتح کی پیشگوئی کردی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ میں جیت کے لیے پاکستان  کو فیورٹ قرار دے دیا اور اس کی فتح کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا پہلا اور انتہائی اہم میچ کل روایتی حریف بھارت […]

شعیب ملک چھٹی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

شعیب ملک چھٹی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

دبئی:  شعیب ملک آئی سی سی مسلسل چھٹی مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد پاکستانی کرکٹر ہیں۔ آئی سی سی نے چیمپئر ٹرافی میں شرکت کرنے والے اسکواڈ کنفرم کر دیئے ہیں۔ 9 پلیئرز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 6 مرتبہ شرکت کر چکے ہیں۔ پاکستان کے شعیب ملک مسلسل چھٹی […]

جعلی ڈگری اسکینڈل: ایگزیکٹ، شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکا میں کُھل گیا

جعلی ڈگری اسکینڈل: ایگزیکٹ، شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکا میں کُھل گیا

جعلی ڈگریوں کے عالمی اسکینڈل کے ایگزیکٹ اور شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکی عدالت میں کھل گیا، امریکا میں گرفتار ایگزیکٹ کے نائب صدر عمیر حامد نے جعلی ڈگریوں کے ذریعے اربوں روپے کی رقم بٹورنے کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ امریکی حکام نے عمیر حامد پر ایک پاکستانی […]